آئی این ایس سورت، آئی این ایس نیلگیری اور آئی این ایس واگھشیر کی کمیشننگ پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن

January 15th, 11:08 am

مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھا کرشنن جی،مہاراشٹر کے مقبول وزیر اعلی دیویندر فڑنویس جی،کابینہ کے میرے سینئر ساتھی محترم راجنات سنگھ جی،سنجے سیٹھ جی،مہاراشٹر کے وزیراعلی ،ان کے ساتھ آج ہمارے دونوں نائب وزرائےاعلی بھی ہیں،نائب وزرائے الی محترم ایکناتھ شندے جی،اجیت پوار جی،سی ڈی ایس ،سی این ایس ،بحریہ کے ساتھ ساتھی،مجھگاؤں ڈاک یارڈ میں کام کرنے والے سبھی ساتھ ،دیگر معزز مہمان ،خواتین و حضرات؛

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صف اول کے بحری جنگی جہازوں آئی این ایس سورت، آئی این ایس نیلگری اور آئی این ایس واگھ شِیر کو قوم کے نام وقف کیا

January 15th, 10:30 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممبئی کے بحری ڈاک یارڈ میں کمیشننگ کے دوران تین صف اول کے بحری جنگی جہاز، آئی این ایس سورت، آئی این ایس نیلگری اور آئی این ایس واگھ شِیر کو قوم کے نام وقف کیا۔ عوام سے خطاب کرتے ہوئے ، جناب مودی نے کہا کہ 15 جنوری کو یومِ افواج کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ اس موقع پر جناب مودی نے ، ہر اس بہادر فوجی کو سلام پیش کیا ، جو قوم کی حفاظت اور سلامتی کے لیے اپنی جان قربان کرنے کو تیار رہتا ہے۔ انہوں نے اس موقع پر تمام بہادر فوجیوں کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ’کرم یوگی سپتاہ‘– قومی آگہی ہفتہ کا آغاز کیا

October 19th, 06:57 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر میں ’کرم یوگی سپتاہ‘ – قومی آگہی ہفتہ کا آغاز کیا۔

وائس آف گلوبل ساؤتھ کی دوسری سربراہ کانفرنس کے دوران وزیر اعظم کے افتتاحی کلمات کا متن

November 17th, 04:03 pm

دوسری وائس آف گلوبل ساوتھ سمٹ کے افتتاحی اجلاس میں ، 140 کروڑ ہندوستانیوں کی طرف سے، میں آپ سبھی کا تہہ دل سے خیرمقدم کرتا ہوں۔ وائس آف گلوبل ساؤتھ 21ویں صدی کی بدلتی ہوئی دنیا کا سب سے منفرد پلیٹ فارم ہے۔ جغرافیائی طور پر گلوبل ساؤتھ تو ہمیشہ سے رہا ہے۔ لیکن اسے اس طرح سے وائس پہلی بار مل رہی ہے۔اور یہ ہم سبھی کی مشترکہ کوششوں سے ممکن ہوا ہے۔ ہم 100 سے زیادہ الگ الگ ممالک ہیں، لیکن ہمارے مفاد یکساں ہیں، ہماری ترجیحات یکساں ہیں۔

بنگلورو میں ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

June 20th, 02:46 pm

ڈبل انجن حکومت نے کرناٹک کی تیز رفتار ترقی کے لیے آپ کو جو دیا ہے آج ہم سب ایک بار پھر اس اعتماد کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ آج 27,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے منصوبوں کا افتتاح کیا جا رہا ہے اور سنگ بنیاد رکھا جا رہا ہے۔ یہ منصوبے اعلیٰ تعلیم، تحقیق، ہنر مندی کی ترقی، صحت، کنیکٹیویٹی جیسی کئی جہتوں کے ساتھ آپ کی خدمت کے لیے تیار ہو رہے ہیں۔ یعنی یہ منصوبے زندگی میں آسانی اور کاروبار کرنے میں آسانی دونوں پر زور دینے جا رہے ہیں۔

PM inaugurates and lays the foundation stone of multiple rail and road infrastructure projects worth over Rs 27000 crore in Bengaluru

June 20th, 02:45 pm

The Prime Minister, Shri Narendra Modi inaugurated and laid the foundation stone of multiple rail and road infrastructure projects worth over Rs 27000 crore in Bengaluru today. Earlier, the Prime Minister inaugurated the Centre for Brain Research and laid the foundation Stone for Bagchi Parthasarathy Multispeciality Hospital at IISc Bengaluru.

ٹیکنالوجی پر مبنی ترقی سے متعلق مابعد بجٹ ویبینار سے وزیراعظم کے خطاب کا متن

March 02nd, 10:49 am

اس بار ہمارے بجٹ میں سن رائز سیکٹرس پر خاص زور دیا گیا ہے۔ مصنوعی ذہانت جیوزپیسیل سسٹمس، ڈرون سے لے کر سیمی کنڈکٹرس اور اسپیس ٹیکنالوجی تک، جیونومکس، فارمیسیٹکلس اور کلین ٹیکنالوجیز سے لے کر فائیو جی تک یہ سبھی سیکٹرس آج ملک کی ترجیحات ہیں۔ بجٹ میں سن رائز سیکٹرس کے لیے تھیمیٹک فنڈس کو بھی پرموٹ کرنے کی بات کہی گئی ہے۔ آپ جانتے ہیں کہ بجٹ میں اسی سال 5 جی اسپیکٹرم کی بولیوں کو لے کر بہت واضح روڈ میپ بنایا گیا ہے۔ ملک میں مضبوط 5 جی ایکوسسٹم نے اس سے جڑی ہوئی ڈیزائن – لیڈ مینوفیکچرنگ کے لیے بھی بجٹ میں پی ایل آئی اسکیم پرپوز (تجویز) کی گئی ہے۔ میں اپنے پرائیویٹ سیکٹر کو خاص طور پر اپیل کروں گا کہ ان فیصلوں سے جو نئے امکانات بن رہے ہیں،ا س پر تفصیلی بحث ومباحثے آپ لوگ ضرور کریں اور ٹھوس تجاویز کے ساتھ ہم ایک اجتماعی کوشش سے آگے بڑھیں۔

وزیراعظم نے ‘ٹکنالوجی پر مبنی ترقی’ کے موضوع پر ویبنار سے خطاب کیا

March 02nd, 10:32 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بجٹ کے بعد کے و یبنار کی سیریز میں ساتویں ویبنار سے خطاب کیا تاکہ اسٹیک ہولڈرس سے صلاح و مشورہ کیا جاسکے اور مقررہ مدت میں بجٹ کے موضوعات کو مکمل طور پر نافذ کرنے کے لئے ان کی حوصلہ افزائی کی جاسکے۔ انہوں نے ان ویبناروں کے انعقاد کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ یہ اس امر کو یقینی بنانے کے لئے ایک مشترکہ کوشش ہے کہ بجٹ کی روشنی میں ہم کس طرح تیزی کے ساتھ بغیر کسی رکاوٹ کے اور بہترین نتائج کے ساتھ بجٹ کے التزامات کو لاگو کرسکتے ہیں ۔

کانپور میٹرو پروجیکٹ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن

December 28th, 01:49 pm

بھارت ماتا کی جے، بھارت ماتا کی جے اترپردیش کے مقبول وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، مرکزی کابینہ میں میرے معاون ہردیپ پوری جی، یہاں کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ جی، سادھوی نرنجن جیوتی جی، بھانو پرتاپ ورما جی، یوپی سرکار میں وزیر جناب ستیش مہانا جی، نیلم کٹیار جی، رنویندر پرتاپ جی، لکھن سنگھ جی، یہاں موجود تمام معزز ممبران پارلیمنٹ ، تمام معزز ممبران اسمبلی، دیگر تمام عوامی نمائندگان اور میرے پیارے بھائیو اور بہنوں! رشیوں- مونیوں کی تپ استھلی،آزادی کے مجاہدین اور انقلابیوں کی تحریک کی سرزمین ، آزاد ہندوستان کی صنعتی اہلیت کو توانائی دینے والے اِس کانپور کو میرا سلام۔ یہ کانپور ہی ہے ،جس نے پنڈت دین دیال اپادھیائے، سندر سنگھ بھنڈاری جی اور اٹل بہاری واجپئی جیسے وِجنری قیادت کی تعمیرو تشکیل میں اہم رول ادا کیا ہے اور آج صرف کانپور کو ہی خوشی ہے، ایسا نہیں ہے، ورون دیوتا جی کو بھی اس خوشی میں حصہ لینے کا دل ہوگیا۔

وزیر اعظم نے کانپور میٹرو ریل پروجیکٹ کا افتتاح کیا

December 28th, 01:46 pm

وزیر اعظم نے زور دے کر کہا کہ 2014 ء سے پہلے اتر پردیش میں چلنے والی میٹرو کی کل لمبائی 9 کلو میٹر تھی ۔ 2014 ء اور 2017 ء کے درمیان میٹرو کی لمبائی بڑھ کر 18 کلو میٹر ہو گئی ۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم آج کانپور میٹرو کو بھی شامل کریں تو ریاست میں میٹرو کی لمبائی ، اب 90 کلو میٹر سے تجاوز کر گئی ہے ۔

PM’s remarks at review meeting with districts having low vaccination coverage

November 03rd, 01:49 pm

وزیراعظم اٹلی اورگلاسگو کے اپنے دورے سے واپسی کے بعد فوراََ ہی وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کم ٹیکہ کاری کوریج والے اضلاع کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ کا انعقادکیا۔اس میٹنگ میں کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک کے 50فیصدسے کم کوریج اور دوسری خوراک کے کم کوریج والے اضلاع شامل ہوئے۔ وزیراعظم نے جھارکھنڈ ، منی پور ، ناگالینڈ،اروناچل پردیش ، مہاراشٹر، میگھالیہ اور کم ٹیکہ کاری کوریج والے اضلاع والی دیگر ریاستوں کے 40 سے زیادہ اضلاع کے ضلع مجسٹریٹوں کے ساتھ بات چیت کی ۔

وزیراعظم نے، کم ٹیکہ کاری کوریج والے اضلاع کے ساتھ جائزہ میٹنگ کا انعقاد کیا

November 03rd, 01:30 pm

وزیراعظم اٹلی اورگلاسگو کے اپنے دورے سے واپسی کے بعد فوراََ ہی وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کم ٹیکہ کاری کوریج والے اضلاع کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ کا انعقادکیا۔اس میٹنگ میں کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک کے 50فیصدسے کم کوریج اور دوسری خوراک کے کم کوریج والے اضلاع شامل ہوئے۔ وزیراعظم نے جھارکھنڈ ، منی پور ، ناگالینڈ،اروناچل پردیش ، مہاراشٹر، میگھالیہ اور کم ٹیکہ کاری کوریج والے اضلاع والی دیگر ریاستوں کے 40 سے زیادہ اضلاع کے ضلع مجسٹریٹوں کے ساتھ بات چیت کی ۔

When the chips were down, your code kept things running: PM Modi to IT industry

February 17th, 12:31 pm

نئی دہلی، 17 فروری 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ نیس کام ٹیکنالوجی اینڈ لیڈر شپ فورم (این ٹی ایل ایف) سے خطاب کیا۔

وزیراعظم نے نیس کام ٹیکنالوجی اینڈ لیڈر شپ فورم سے خطاب کیا

February 17th, 12:30 pm

نئی دہلی، 17 فروری 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ نیس کام ٹیکنالوجی اینڈ لیڈر شپ فورم (این ٹی ایل ایف) سے خطاب کیا۔

این ای پی 2020 کے تحت ’’21ویں صدی میں اسکولی تعلیم‘‘ کے موضوع پر منعقدہ اجلاس میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

September 11th, 11:01 am

کابینہ میں میرے معاون ساتھیو، ملک کے وزیر تعلیم جناب رمیش پوکھریال نشنک جی، جناب سنجے دھوترے جی، قومی تعلیمی پالیسی کے خاکے کو تیار کرنے والی کمیٹی صدر ڈاکٹر کستوری رنگن جی، ان کی ٹیم کے معزز اراکین حضرات، اس اہم اجلاس میں حصہ لے سبھی ریاستوں کے اسکالر حضرات، پرنسپل حضرات، اساتذہ و دیگر تمام حضرات، آج ہم سبھی ایک ایسے لمحے کا حصہ بن رہے ہیں جو ہمارے ملک کے مستقبل کی تعمیر کی بنیاد رکھ رہا ہے۔ یہ ایک ایسا لمحہ ہے جس میں ایک نئے دور کی تعمیر کے بیج بوئے گئے ہیں۔ قومی تعلیمی پالیسی، 21ویں صدی کے بھارت کو نئی سمت دینے والی ہے۔

این ای پی ۔2020کے تحت ‘‘21ویں صدی میں اسکولی تعلیم ’’ کے موضوع پرکنکلیوسے وزیراعظم نریندرمودی کاخطاب

September 11th, 11:00 am

نئی دہلی ،11ستمبر : وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے آج ویڈیوکانفرنس کے ذریعہ این ای پی ۔2020کے تحت اکیسویں صدی میں اسکولی تعلیم کے موضوع پرکنکلیو سے خطاب کیا۔

PM interacts with key stakeholders from Electronic Media

March 23rd, 02:57 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi today interacted with key stakeholders from Electronic Media Channels through video conference to discuss the emerging challenges in light of the spread of COVID-19.

MoUs Exchanged during the State Visit of President of Myanmar

February 27th, 03:23 pm

10 MoUs were signed between India and Myanmar in the presence of PM Modi and President U Win Myint. Agreements signed include sectors like healthcare, social welfare, solar power and conservation of wildlife etc.

‘Chennai Connect’ begins a New Era of Cooperation in India-China relations says Prime Minister Narendra Modi

October 12th, 03:09 pm

Prime Minister Narendra Modi termed that 2nd Informal Summit at Mamallapuram, Chennai, Tamil Nadu has begun a “New Era of Cooperation” between India and China.

New India is about the voice of each and every of the 130 crore Indians: PM Modi

August 30th, 10:01 am

At the Malayala Manorama News Conclave, PM Narendra Modi pitched for using language as a tool to unite India. He also asked the media to play the role of a bridge to bring people speaking different languages closer.