جمائیکا کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے پریس بیان کا انگریزی ترجمہ
October 01st, 12:00 pm
مجھے وزیر اعظم ہولنیس اور ان کے وفد کا ہندوستان میں خیرمقدم کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔ یہ وزیر اعظم ہولنیس کا ہندوستان کا پہلا دو طرفہ دورہ ہے۔ اس لیے ہم اس دورے کو خصوصی اہمیت دیتے ہیں۔ وزیر اعظم ہولنیس طویل عرصے سے ہندوستان کے دوست رہے ہیں۔ مجھے کئی بار ان سے ملنے کا موقع ملا۔ اور ہر بار، میں نے ہندوستان کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کرنے کے لیے ان کے خیالات میں ان کے عزم کو محسوس کیا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ ان کے اس دورے سے ہمارے دو طرفہ تعلقات میں نئی توانائی آئے گی اور ساتھ ہی پورے کیریبین خطے کے ساتھ ہماری سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔PM Modi addresses the Nari Shakti Vandan Abhinandan Karyakram in Ahmedabad
September 26th, 07:53 pm
Addressing the Nari Shakti Vandan Abhinandan Karyakram in Ahmedabad, Prime Minister Narendra Modi hailed the passage of the Nari Shakti Vandan Adhiniyam, seeking to reserve 33% of seats in Lok Sabha and state Assemblies for women. Speaking to the women in the event, PM Modi said, “Your brother has done one more thing in Delhi to increase the trust with which you had sent me to Delhi. Nari Shakti Vandan Adhiniyam, i.e. guarantee of increasing representation of women from Assembly to Lok Sabha.”سڈنی، آسٹریلیا میں کمیونٹی پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
May 23rd, 08:54 pm
آسٹریلیا کے وزیر اعظم اور میرے پیارے دوست،عزت مآب،انتھونی البنیز، آسٹریلیا کے سابق وزیر اعظم عزت مآب اسکاٹ موریسن، نیو ساؤتھ ویلز کے پریمیئر کریس مِنس، وزیر خارجہ پینی وونگ، وزیر مواصلات میشل رولینڈ، وزیر توانائی کریس بووین، اپوزیشن لیڈر پیٹر ڈٹن، اسسٹنٹ وزیر خارجہ ٹم واٹس، نیو ساؤتھ ویلز کی موجود وزراء کی کونسل کے تمام معزز ممبران، پیراماٹا سے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر اینڈریو چارلٹن، یہاں موجود آسٹریلیا کے تمام ممبران پارلیمنٹ، ڈپٹی میئر، کاؤنسلرز اور آسٹریلیا میں سکونت پذیرہندوستانی جو آج اتنی بڑی تعداد میں موجود ہیں، آپ سب کو میرا سلام!سڈنی، آسٹریلیا میں ہندوستانی کمیونٹی کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت
May 23rd, 01:30 pm
وزیر اعظم نے، آسٹریلیا کے عزت مآب وزیر اعظم جناب انتھونی البانیز کے ساتھ، 23 مئی 2023 کو سڈنی کے قودوس بینک ایرینا میں ہندوستانی کمیونٹی کے ارکان کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا اور ان سے بات چیت کی۔جے پور میں کھیل مہا کمبھ کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 05th, 05:13 pm
سب سے پہلے تو اس مقابلے میں شرکت کرنے والے ہر کھلاڑی، کوچ اور ان کے اہل خانہ کو بہت بہت مبارک ہو جنہوں نے جے پور مہا کھیل میں تمغے حاصل کیے ہیں۔ آپ سب جے پور کے کھیل کے میدان میں صرف کھیلنے کے لیے نہیں اترے تھے۔ آپ یہاں جیتنے کے لیے بھی اترے تھے، اور آپ یہاں سیکھنے کے لیے بھی اترے تھے۔ اور، جہاں سیکھنا ہوتا ہے، فتح خود بخود یقینی ہو جاتی ہے۔ کوئی بھی کھلاڑی میدان سے خالی ہاتھ نہیں لوٹتا۔وزیر اعظم نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جےپورمہا کھیل سے خطاب کیا۔
February 05th, 12:38 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جے پور مہا کھیل سے خطاب کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کبڈی میچ بھی دیکھا۔ جے پور دیہات سے لوک سبھا کے رکن جناب وردھن سنگھ راٹھور 2017 سے جے پور مہا کھیل کا اہتمام کر رہے ہیں۔سال 2022 ازحد ترغیب آمیز اور شاندار رہا : من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی
December 25th, 11:00 am
ساتھیو ، ان سب کے ساتھ ساتھ سال 2022 ء ایک اور وجہ سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ یہ 'ایک بھارت-شریشٹھ بھارت' کے جذبے کی توسیع ہے۔ ملک کے لوگوں نے بھی اتحاد اور یکجہتی کا جشن منانے کے لیے بہت سی شاندار تقریبات کا اہتمام کیا۔ گجرات کا مادھو پور میلہ ہو، جہاں رکمنی کی شادی اور بھگوان کرشن کا شمال مشرق سے رشتہ منایا جاتا ہے، یا کاشی تمل سنگم، ان تہواروں میں اتحاد کے کئی رنگ نظر آتے تھے۔ 2022 ء میں اہل وطن نے ایک اور لازوال تاریخ لکھی ہے۔ اگست کے مہینے میں شروع کی گئی 'ہر گھر ترنگا' مہم کو کون بھول سکتا ہے۔ یہ وہ لمحات تھے ، جب ہر ملک کے باشندے کو خوشی محسوس ہوتی تھی۔ آزادی کے 75 سال کی اس مہم میں پورا ملک ترنگا بن گیا۔ 6 کروڑ سے زیادہ لوگوں نے ترنگے کے ساتھ سیلفی بھی بھیجی۔ آزادی کا یہ امرت مہوتسو اگلے سال بھی اسی طرح جاری رہے گا - یہ امرت کال کی بنیاد کو مزید مضبوط کرے گا۔وزیر اعظم نے مکسڈ ڈبلز ٹیبل ٹینس میں سونے کا تمغہ جیتنے پر شرتھ کمل اور سریجا اکولا کی حوصلے اور عزم کی ستائش کی
August 08th, 08:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم دولت مشترکہ کھیل 2022 کےمکسڈ ڈبلز ٹیبل ٹینس مقابلے میں سونے کا تمغےجیتنے پر شرتھ کمل اور سریجا اکولا کی ستائش کی ہے۔وزیر اعظم نے سی ڈبلیو جی 2022 میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر سری کانت کدامبی کو مبارکباد دی
August 08th, 08:25 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم دولت مشترکہ گیمز 2022 میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر سری کانت کدامبی کو مبارکباد دی ہے ۔وزیراعظم نے دولت مشترکہ کھیلوں –سی ڈبلیو جی -2022میں چاندی کا تمغہ جیتنے پرخواتین کرکٹ ٹیم کے
August 08th, 08:20 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے برمنگھم میں جاری دولت مشترکہ کھیلوں ، سی ڈبلیو جی -2022میں چاندی کا تمغہ جیتنے پرخواتین کرکٹ ٹیم کے ٹیم ارکان کو مبارکباد دی ہے ۔وزیر اعظم نے بیڈ منٹن ڈبلز میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ٹریسا جولی اور گائتری گوپی چند کے تئیں فخر کا اظہار کیا
August 08th, 08:10 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم دولت مشترکہ گیمز 2022 میں بیڈ منٹن ڈبلز میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ٹریسا جولی اور گائتری گوپی چند کو مبارکباد دی ہے ۔وزیراعظم نے دولت مشترکہ کھیلوں میں مکے بازی میں چاندی کا تمغہ جیتنے پرساگراہلاوت کو مبارکباد دی ہے
August 08th, 08:00 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے برمنگھم میں جاری دولت مشترکہ کھیلوں -2022میں مکے بازی میں مردوں کے 92کلوگرام سے زیادہ کے وزن کے زمرے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پرساگراہلاوت کو مبارکباد پیش کی ہے ۔وزیراعظم نے اسکواش مکسڈڈبلز مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پرسورو گھوسال اور دیپکا پلیکل کو مبارکباددی ہے
August 07th, 11:27 pm
وزیراعظم جنا ب نریندرمودی نے برمنگھم کامن ویلتھ گیمس 2022 کے اسکواش مکسڈ ڈبلز مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر سورو گھوسال اور دیپیکا پلیکل کو مبارکباددی ہے ۔وزیراعظم نے مردوں کے ڈبلز ٹیبل ٹینس مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر شرد کمل اور ساتھیان گناشیکھرن کو مبارکباددی ہے
August 07th, 10:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم سی ڈبلیو جی 2022 میں مردوں کے ڈبلز ٹیبل ٹینس مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر شرد کمل اورساتھیان گناشیکھرن کو مبارکباددی ہے۔وزیر اعظم نے سی ڈبلیو جی 2022 میں خواتین کے 50 کلوگرام باکسنگ میں طلائی تمغہ جیتنے پر نکہت زرین کو مبارکباد دی
August 07th, 08:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دولت مشترکہ کھیل، 2022 میں خواتین کے 50 کلوگرام باکسنگ میں طلائی تمغہ جیتنے پر نکہت زرین کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے دولت مشترکہ کھیل 2022 میں خواتین کے جیولن تھرو میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر انو رانی کو مبارکباد دی
August 07th, 06:39 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دولت مشترکہ کھیل 2022 میں خواتین کے جیولین تھرو میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر انو رانی کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے دولت مشترکہ کھیل 2022 میں مردوں کی 10,000 میٹر ریس واک میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر سندیپ کمار کو مبارکباد دی
August 07th, 06:37 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دولت مشترکہ کھیل 2022 میں مردوں کی 10,000 میٹر ریس واک میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر سندیپ کمار کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے عبداللہ ابو بکر کے ٹرپل جمپ مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا
August 07th, 06:36 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم دولت مشترکہ کھیل 2022 میں ایتھلیٹکس مردوں کے ٹرپل جمپ مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر عبداللہ ابوبکر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے مردوں کی ٹرپل جمپ کے زمرے میں گولڈ میڈل جیتنے پر ایلدھوس پال کو مبارکباد دی
August 07th, 06:34 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم سی ڈبلیو جی 2022 میں مردوں کی ٹرپل جمپ کے زمرے میں گولڈ میڈل جیتنے پر ایلدھوس پال کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے سی ڈبلیو جی 2022 میں مردوں کی 51 کلوگرام باکسنگ میں گولڈ میڈل جیتنے پر امت پنگھل کو مبارکباد دی
August 07th, 06:04 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں مردوں کی 51 کلوگرام باکسنگ میں گولڈ میڈل جیتنے پر امت پنگھل کو مبارکباد دی ہے۔