وزیراعظم نریندر مودی نے پولیس کے یادگاری دن کے موقع پر فرائض کی ادائیگی کے دوران شہید ہونے والوں پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا
October 21st, 12:02 pm
نئی دلی، 21؍اکتوبر، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پولیس کے یادگاری دن کے موقع پر فرائض کی ادائیگی کے دوران شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔راج ماتا وجے راجے سندھیا کی صد سالہ یادگاری سالگرہ تقریبات کے موقع پر سکّے کے اجراءمیں وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 12th, 11:01 am
مرکزی کابینہ کے میرے سبھی ساتھیو، الگ الگ ریاستوں کے گورنر،وزرااعلیٰ ، ملک وبیرون ملک سے وابستہ راج ماتا وجے راجے سندھیا جی کے پرستاراور کنبے کے ارکان ، ان کے عزیزاورمیرے پیارے بھائیو اوربہنو۔وزیراعظم نے راج ماتا وجے راجے سندھیا کے صدسالہ یوم پیدائش کےموقع پر 100روپے کا یادگاری سکہ جاری کیا
October 12th, 11:00 am
نئی دلی، 12 ؍ اکتوبر،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج راج ماتا وجے راجے سندھیا کے صد سالہ یوم پیدائش کے موقع پر ویدیو کانفرنس کے ذریعے 100 روپے کا ایک خصوصی یادگاری سکہ جاری کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے انہیں جذباتی خراج عقیدت بھی پیش کیا۔وزیر اعظم نے اندور میں امام حسین ( ایس اے ) کی شہادت کے یاد گاری عشرہ مبارکہ میں شرکت کی
September 14th, 12:00 pm
نئی دلّی ، 14 ستمبر؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اندور میں امام حسین ( ایس اے ) کی شہادت کی یادگار عشرہ مبارکہ کے موقع پر داؤدی بوہرہ برادری کے ایک اجتماع سے خطاب کیا ۔ وزیر اعظم نے امام حسین کی قربانی کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین ہمیشہ نا انصافی کے خلاف سینہ سپر رہے اور امن و انصاف کی سر بلندی کے لئے جام شہادت نوش کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ امام حسین کی تعلیمات آج بھی افادیت کی حامل ہیں ۔وزیر اعظم نے ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین کے ذریعہ کئے گئے کام کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ قوم کے تئیں محبت اور وابستگی ان کی تعلیمات کا ہال مارک ہیں ۔وزیر اعظم حضرت امام حسین (ایس اے ) کے یوم شہادت کے یادگاری اجتماع ، ’’عشرہ مبارکہ ‘‘ میں شرکت کریں گے
September 13th, 02:08 pm
نئی دہلی13 ستمبر ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی اندور میں 14 ستمبر 2018 کو داؤدی بوہرہ برادری کی جانب سے حضرت امام حسین ( ایس اے ) کے یوم شہادت کے موقع پر اہتمام کئے جانے والے حضرت امام حسین کے یوم شہادت کے یادگاری اجتماع میں شرکت کریں گے ۔PM recalls the valour of police personnel on Police Commemoration Day
October 21st, 06:20 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, on Police Commemoration Day, has proudly recalled the valour of our courageous police personnel who have sacrificed their lives in the line of duty.Constitution of two committees for the commemoration of birth centenary of Pandit Deendayal Upadhyay
September 23rd, 08:34 pm
Narendra Modi has approved the constitution of two committees for the commemoration of the birth centenary of Pandit Deendayal Upadhyay. The Prime Minister will chair a 149 member National Committee, and the Home Minister, Rajnath Singh, will chair a 23 member Executive Committee.