پالی کو کلاسیکی زبان کا درجہ دینے کے ہندوستانی حکومت کے فیصلے نے بھگوان بدھ کے نظریات پر یقین رکھنے والوں میں خوشی کاجذبہ پیدا کردیا ہے: وزیر اعظم
October 24th, 10:43 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پالی کو کلاسیکی زبان کا درجہ دینے کے ہندوستانی حکومت کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس نے بھگوان بدھ کےنظریات پر یقین رکھنے والوں میں خوشی کا جذبہ پیدا کیا ہے۔ جناب مودی نے کولمبو میں آئی سی سی آر کے زیر اہتمام ’کلاسیکی زبان کے طور پر پالی‘پرپینل مباحثے میں حصہ لینے والے مختلف ملکوں کے اسکالرزاور بھشکوؤں کا بھی شکریہ ادا کیا ۔ناگاپٹنم، بھارت اور کنکیسنتورئی، سری لنکا کے درمیان کشتی خدمات کے آغاز کے موقع وزیر اعظم کا خطاب کا متن
October 14th, 08:15 am
اس اہم موقع پر آپ کے ساتھ شامل ہونا میرے لیے فخر کی بات ہے۔ ہم بھارت اور سری لنکا کے درمیان سفارتی اور اقتصادی تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز کر رہے ہیں۔ ناگاپٹنم اور کنکیسنتھورئی کے درمیان فیری خدمات کا آغاز ہمارے تعلقات کو مضبوط بنانے میں ایک اہم سنگ میل ہے۔وزیر اعظم نے ناگاپٹنم، ہندوستان اور کنکیسن تھورائی، سری لنکا کے درمیان فیری خدمات کے آغاز سے خطاب کیا
October 14th, 08:05 am
ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان ثقافت، تجارت اور تہذیب کی مشترکہ تاریخ پر روشنی ڈالتے ہوئے، وزیر اعظم نےکہا کہ ناگاپٹنم اور آس پاس کے شہر سری لنکا سمیت کئی ممالک کے ساتھ سمندری تجارت کے لیے جانے جاتے ہیں اور پومپوہار کی تاریخی بندرگاہ کا ذکر ایک مرکز کے طور پر ملتا ہے۔ قدیم تامل ادب میں انہوں نے سنگم کے زمانے کے ادب کے بارے میں بھی بات کی جیسے پٹن پلائی اور منی میکالائی جو دونوں ممالک کے درمیان کشتیوں اور بحری جہازوں کی نقل و حرکت کو بیان کرتے ہیں۔ انہوں نے عظیم شاعر سبرامنیم بھارتی کےگیت’سندھو ندھیئن مسائی‘ کا بھی ذکر کیا ، جس میں ہندوستان اور سری لنکا کو ملانے والے ایک پل کا ذکر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ فیری سروس ان تمام تاریخی اور ثقافتی رابطوں کو زندہ کرتی ہے۔وزیراعظم 20 اکتوبر کو اترپردیش کے دورے پر جائیں گے اور کشی نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح کریں گے
October 19th, 10:35 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی 20 اکتوبر 2021 کو اتر پردیش کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم صبح 10 بجے کشی نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح کریں گے۔ اس کے بعد ، تقریباً 11:30 بجے ،وہ مہاپری نروان مندر میں ابھی دھمّ کے دن کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم تقریبا دوپہر 1:15 بجے کشی نگر میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے لیے ایک عوامی تقریب میں شرکت کریں گے۔PM condoles the loss of lives and property in Sri Lanka due to flooding and landslides
May 27th, 12:59 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has condoled the loss of lives and property in Sri Lanka due to flooding and landslides.India condoles the loss of lives and property in Sri Lanka due to flooding and landslides.We stand with our Sri Lankan brothers and sisters in their hour of need.Our ships are being dispatched with relief material. The first ship will reach Colombo tomorrow morning.The second will reach on Sunday. Further assistance on its way.” the Prime Minister said.Sri Lankan leaders appreciate PM Modi for joining in for International Vesak Day celebrations
May 12th, 12:25 pm
Sri Lankan leaders today appreciated PM Narendra Modi for partaking in the International Vesak Day. The leaders spoke about rich teachings of Lord Buddha and how it continues to inspire and enlighten the society even today.Buddhism imparts an ever present radiance to India-Sri Lanka relationship: PM Modi
May 12th, 10:20 am
PM Narendra Modi addressed International Vesak Day celebrations in Sri Lanka. Speaking at the occasion, Shri Modi highlighted how teachings of Lord Buddha was deep seated in governance, culture and philosophy. The PM said, Our region is blessed to have given to the world the invaluable gift of Buddha and his teachings.Prime Minister Narendra Modi meets President Maithripala Sirisena of Sri Lanka
May 11th, 10:30 pm
Prime Minister Narendra Modi today met President Maithripala Sirisena of Sri Lanka. The leaders held wide ranging talks on furthering India-Sri Lanka ties.PM Narendra Modi visits Seema Malaka Temple in Colombo, Sri Lanka
May 11th, 07:11 pm
Prime Minister Narendra Modi today visited the magnificent Seema Malaka Temple in Colombo, Sri Lanka. The PM offered prayers at the shrine. Prime Minister of Sri Lanka, Mr. Ranil Wickremesinghe also accompanied Shri Modi.Prime Minister Modi lands to a warm welcome in Sri Lanka
May 11th, 07:05 pm
PM Narendra Modi arrived at Colombo, Sri Lanka. He was warmly received at the airport by Prime Minister of Sri Lanka, Mr. Ranil Wickremesinghe and several other dignitaries.PM Modi’s upcoming visit to Sri Lanka
May 11th, 11:06 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi will be visiting Sri Lanka on 11th and 12th May, 2017.In a post from his Facebook account the Prime Minister said:I will be in Sri Lanka for a two-day visit starting today, 11th May. This will be my second bilateral visit there in two years, a sign of our strong relationship.