نقل وحمل سے متعلق کنٹکٹی ویٹی فراہم کرنے،سفر کو آسان بنانے ،لاجسٹک لاگت کو کم کرنے ،تیل کی درآمدات کو کم کرنے اور کاربن ڈائی آکسائڈ اخراج کو کم کرنے کے لیے کابینہ نے ہندستانی ریلوے کی تین ملٹی ٹریک پروجیکٹوں کو منظوری دی
November 25th, 08:52 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے آج ریلوے کی وزارت کے تین پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے جس کی کل لاگت 7,927 کروڑ (تقریباً) روپے ہے۔To protect Jharkhand's identity, a BJP government is necessary: PM Modi in Gumla
November 10th, 04:21 pm
Kickstarting his rally of the day in Gumla, Jharkhand, PM Modi said, Under Atal Ji's leadership, the BJP government created the states of Jharkhand and Chhattisgarh and established a separate ministry for the tribal community. Since you gave me the opportunity to serve in 2014, many historic milestones have been achieved. Our government declared Birsa Munda's birth anniversary as Janjatiya Gaurav Diwas, and this year marks his 150th birth anniversary. Starting November 15, we will celebrate the next year as Janjatiya Gaurav Varsh nationwide.PM Modi captivates crowds with impactful speeches in Jharkhand’s Bokaro & Gumla
November 10th, 01:00 pm
Jharkhand’s campaign heats up as PM Modi’s back-to-back rallies boost enthusiasm across the state. Ahead of the first phase of Jharkhand’s assembly elections, PM Modi today addressed two mega rallies in Bokaro and Gumla. He said that there is only one echo among the people of the state that: ‘Roti, Beti, Maati ki pukar, Jharkhand mein BJP-NDA Sarkar,’ and people want BJP-led NDA to come to power in the assembly polls.”وزیر اعظم نے 44ویں پرگتی میٹنگ کی صدارت کی
August 28th, 06:58 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج، مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی شمولیت کے ساتھ فعال حکمرانی اور بروقت نفاذ کے لیے آئی سی ٹی پر مبنی کثیر ماڈل پلیٹ فارم یعنی ’پرگتی‘ کے 44ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی۔ یہ تیسری مدت کار میں پہلی میٹنگ تھی۔کنکٹیویٹی فراہم کرنے، سفر میں آسانی پیدا کرنے، رسد کی لاگت کو کم کرنے، تیل کی درآمدات کو کم کرنے اور سی او -2 کے اخراج کو کم کرنے کے لیے کابینہ نے ہندوستانی ریلوے میں دو نئی لائنوں اور ایک ملٹی ٹریکنگ پروجیکٹ کو منظوری دی
August 28th, 05:38 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی (سی سی ای اے) نے ریلوے کی وزارت کے 3 (تین) پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے، جس کی کل تخمینہ لاگت 6,456 کروڑ روپے ہو گی۔We will make East India the growth engine of Viksit Bharat: PM Modi in Barrackpore
May 12th, 11:40 am
Today, in anticipation of the 2024 Lok Sabha elections, Prime Minister Narendra Modi sparked enthusiasm and excitement among the audience with his speech in Barrackpore, West Bengal. Expressing gratitude to the numerous mothers and sisters in attendance, he remarked, This scene indicates a forthcoming change in Bengal. The victory of 2019 is poised to be even greater for the BJP this time around.PM Modi electrifies crowds with his speeches in Barrackpore, Hooghly, Arambagh & Howrah, West Bengal
May 12th, 11:30 am
Today, in anticipation of the 2024 Lok Sabha elections, Prime Minister Narendra Modi sparked enthusiasm and excitement among the audience with his speeches in Barrackpore, Hooghly, Arambagh and Howrah, West Bengal. Expressing gratitude to the numerous mothers and sisters in attendance, he remarked, This scene indicates a forthcoming change in Bengal. The victory of 2019 is poised to be even greater for the BJP this time around.You have seen that I have been serving you without taking any leave: PM Modi in Mahasamund
April 23rd, 02:50 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed mega rally today in Mahasamund, Chhattisgarh. Beginning his speech, PM Modi said, I have come to seek your abundant blessings. Our country has made significant progress in the last 10 years, but there is still much work to be done. The previous government in Chhattisgarh did not allow my work to progress here, but now that Vishnu Deo Sai is here, I must complete that work as well.”PM Modi campaigns in Chhattisgarh’s Janjgir-Champa and Mahasamund
April 23rd, 02:45 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed two mega rallies today in Janjgir-Champa and Mahasamund, Chhattisgarh. Beginning his speech, PM Modi said, I have come to seek your abundant blessings. Our country has made significant progress in the last 10 years, but there is still much work to be done. The previous government in Chhattisgarh did not allow my work to progress here, but now that Vishnu Deo Sai is here, I must complete that work as well.”Within 4 years, 11 crore new families across the country have got tap water facilities: PM Modi in Arambagh
March 01st, 06:36 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed an overjoyed crowd in Arambagh, West Bengal. The PM remarked, “Today when I have come to Bengal, I can say that today's India is fulfilling his dream.” The PM went on to reminisce about the excellent heights achieved by India in the past 10 years and said, “India has risen from the 11th ranked economy to the 5th ranked economic power. We all have seen how India was cheered in the G20.”PM Modi addresses at an aspirational public gathering in Arambagh, West Bengal
March 01st, 03:45 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed an overjoyed crowd in Arambagh, West Bengal. The PM remarked, “Today when I have come to Bengal, I can say that today's India is fulfilling his dream.” The PM went on to reminisce about the excellent heights achieved by India in the past 10 years and said, “India has risen from the 11th ranked economy to the 5th ranked economic power. We all have seen how India was cheered in the G20.”سندری،جھارکھنڈ میں مختلف پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 01st, 11:30 am
جھارکھنڈ کے گورنر جناب سی پی رادھاکرشنن جی ،وزیراعلی جناب چمپئی سورین جی،مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی ارجن منڈا جی،اسمبلی میں اپوزیشن کے لیڈر، دیگر معززین اور جھارکھنڈ کے بھائیو اور بہنو،جوہار! آج جھارکھنڈ کو 35 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی اسکیموں کا تحفہ ملا ہے۔ میں اپنے کسان بھائیوں کو، اپنے قبائلی سماج کے لوگوں کو اور جھاڑکھنڈ کی عوام کو ان اسکیموں کے لیے بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم نے جھارکھنڈ کے دھنباد میں 35700 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
March 01st, 11:04 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سندری، دھنباد، جھارکھنڈ میں 35700 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ آج کے ترقیاتی منصوبے کھاد، ریل، بجلی اور کوئلے کے شعبوں کا احاطہ کئے ہوئے ہیں ۔ جناب مودی نے ایچ یو آر ایل ماڈل کا معائنہ کیا اور سندری پلانٹ کنٹرول روم میں بھی گئے۔وزیر اعظم 3-4 فروری کو اڈیشہ اور آسام کا دورہ کریں گے
February 02nd, 11:07 am
(تین) 3 فروری کو، تقریباً سوا دو بجے ، وزیر اعظم سمبل پور، اڈیشہ میں ایک عوامی پروگرام کے دوران 68,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے،افتتاح کریں گے، اور انہیں قوم کے نام قف کریں گے ۔ اس کے بعد وزیر اعظم آسام جائیں گے۔ 4 فروری کو صبح تقریباً 11:30 بجے، وزیر اعظم گوہاٹی میں ایک عوامی پروگرام کے دوران 11,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی اقدامات کا افتتاح کریں گےاور سنگ بنیاد رکھیں گے۔دہرادون میں اتراکھنڈ گلوبل انویسٹرس سمٹ 2023 کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 08th, 12:00 pm
دیو بھومی اتراکھنڈ آنے کے بعد دل باغ باغ ہو جاتا ہے ۔ چند سال پہلے جب میں بابا کیدار کے درشن کے لیے نکلا تھا تو اچانک میرے منہ سے نکلا تھا کہ 21ویں صدی کی یہ تیسری دہائی اتراکھنڈ کی دہائی ہے ۔ اور مجھے خوشی ہے کہ میں اپنے اس بیان کو مسلسل نافذ ہوتے دیکھ رہا ہوں ۔ آپ سب کو بھی اس فخر میں شامل ہونے کا، اتراکھنڈ کی ترقی کے سفر میں شامل ہونے کا ایک بڑا موقع مل رہا ہے ۔ گذشتہ دنوں ، اترکاشی میں ٹنل سے ہمارے مزدور بھائیوں کو بحفاظت نکالنے کا جو کامیاب مہم چلائی گئی اس کے لیے میں ریاستی سرکار سمیت سبھی کو خصوسی مبارکباد دیتا ہوں ۔وزیر اعظم نریندر مودی نے ’اتراکھنڈ عالمی سرمایہ کاروں کی سربراہ کانفرنس 2023‘ کا افتتاح کیا
December 08th, 11:26 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتراکھنڈ کے دہرادون میں فاریسٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں منعقد ’اتراکھنڈ گلوبل انویسٹرس سمٹ 2023‘ کا افتتاح کیا۔ جناب مودی نے نمائش بھی دیکھی اور گراؤنڈ بریکنگ وال کی نقاب کشائی کی۔ وزیر اعظم مودی نے ایک کتاب سشکت اتراکھنڈ اینڈ برانڈ ہاؤس آف ہمالیہ نامی کتاب کا بھی اجرا کیا۔ سربراہی اجلاس کا موضوع ’’امن سے خوشحالی‘‘ ہے۔رائے گڑھ، چھتیس گڑھ میں ریل سیکٹر کے پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 14th, 03:58 pm
چھتیس گڑھ کے نائب وزیر اعلیٰ جناب ٹی ایس سنگھ دیو جی، مرکزی کابینہ کے میری ساتھی رکن پارلیمنٹ بہن رینوکا سنگھ جی، ارکان اسمبلی اور چھتیس گڑھ کے میرے پیارےپریوار جنو!وزیر اعظم نے چھتیس کے رائے گڑھ میں تقریباً چھ ہزار 350 کروڑ روپےکی مالیت کے ریلوے پروجیکٹس ملک کے نام وقف کئے
September 14th, 03:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چھتیس گڑھ کے رائے گڑھ میں ریلوے کے شعبہ میں تقریباً 6,350 کروڑ روپےکی مالیت کے کئی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے چھتیس گڑھ کے 9 اضلاع میں 50 بستروں والے 'کریٹیکل کیئر بلاکس' کا سنگ بنیاد بھی رکھا اور اسکرین شدہ آبادی میں 1 لاکھ سیکل سیل کونسلنگ کارڈ تقسیم کئے۔ ریلوے پروجیکٹوں میں چھتیس گڑھ ایسٹ ریل پروجیکٹ فیز-I، چمپا سے جمگا کے درمیان تیسری ریل لائن، پیندرا روڈ سے انوپ پور کے درمیان تیسری ریل لائن اور ایم جی آر (میری-گو-راؤنڈ) سسٹم شامل ہے جو تلی پلی کول مائن کو این ٹی پی سی لارا سپر تھرمل پاور اسٹیشن (ایس ٹی پی ایس ) سے جوڑتی ہے ۔وزیر اعظم 7-8 جولائی کو 4 ریاستوں کا دورہ کریں گے اور تقریباً 50,000 کروڑ روپئے کے پروجیکٹوں کو قوم کےنام وقف کریں اور سنگ بنیاد رکھیں گے
July 05th, 11:48 am
7 جولائی کو، صبح تقریباً 10 بجکر 45 منٹ پر ، وزیر اعظم رائے پور میں ایک عوامی پروگرام میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کے لیے سنگ بنیاد رکھیں گے اور قوم کے نام وقف کریں گے۔ وزیر اعظم تقریباً 2 بجکر 30 منٹ پر اتر پردیش کے گورکھپور پہنچیں گے، جہاں وہ گورکھپور کی گیتا پریس کی صد سالہ تقریبات کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے ، جس کے بعد وہ گورکھپور ریلوے اسٹیشن پر وندے بھارت ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔ اس کے بعد، تقریباً 5 بجے شام، وزیر اعظم وارانسی پہنچیں گے، جہاں وہ ایک عوامی پروگرام میں شرکت کریں گے، جس میں وہ متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے ، افتتاح کریں گے اور قوم کے نام وقف کریں گے۔وزیر اعظم نے ہندوستان میں کوئلے کی مجموعی پیداوار میں اضافے کی تعریف کی
May 03rd, 08:42 pm
وزارت کوئلہ نے مالی سال 2018-19 میں 728.72 ملین ٹن کے مقابلے میں مالی سال 2022-23 میں ہندوستان کی کل کوئلہ پیداور میں تقریبا 23 فیصد اضافہ کے ساتھ 893.08 ملین ٹن کوئلہ کی پیداوار کے بارے میں ٹویٹ کیا۔