وزیراعظم نے 100 کروڑ ویکسی نیشن کے نشانہ کو عبور کرنے پر ڈاکٹروں اور نرسوں کا شکریہ ادا کیا

October 21st, 11:59 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹروں، نرسوں اور اُن تمام ورکروں کا شکریہ ادا کیا ہے، جنہوں نے ٹیکہ کاری میں 100 کروڑ کی تعداد کو عبور کرنے کے لئے کام کیا ہے۔

ایمس ، نئی دہلی کے جھجر کیمپس میں کینسرکے قومی انسٹی ٹیوٹ میں انفوسس فاؤنڈیشن وشرام سدن کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

October 21st, 10:31 am

ہریانہ کے وزیراعلی جناب منوہر لال کھٹر جی، صحت و خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جناب منسکھ منڈاویہ جی،صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ ڈاکٹر بھارتی پروین پوار جی،ہریانہ کے وزیرصحت جناب انل وج جی، انفوسس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن محترمہ سودھا مورتی جی، پارلیمنٹ کے میرے احباب، اراکین اسمبلی، دیگر سرکردہ شخصیات، میرے بھائیوں اور بہنوں۔

وزیراعظم نے، ایمس نئی دہلی کے جھجھر کیمپس میں، کینسر کے قومی انسٹی ٹیوٹ میں انفوسس فاؤنڈیشن وِشرام سدن کا افتتاح کیا

October 21st, 10:30 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ایمس نئی دہلی کے جھجھر کیمپس میں، کینسر کے قومی انسٹی ٹیوٹ میں انفوسس فاؤنڈیشن وِشرام سدن کا افتتاح کیا۔

کووڈ-19سربراہ ملاقات میں وزیراعظم کے کلمات: وبائی مرض کا خاتمہ اور آئندہ کے لیے بہتر صحت سلامتی سہولتوں کی فراہمی

September 22nd, 09:40 pm

کووڈ-19کی وباایک بہت بڑی رکاوٹ بن کے ہمارے سامنے آئی ہے اور اس نے ہمارے لیے بڑے مشکلات پیدا کیے ہیں۔ اور ، یہ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔ دنیا کے بیشتر حصوں میں ابھی تک ٹیکہ کاری کے مرحلے کو مکمل نہیں کیا جا سکا ہے۔ اوراسی لیے صدر بائیڈن کا یہ اقدام بروقت اور خوش آئند ہے۔

ای-روپی ڈجیٹل ادائیگی حل کے اجرا کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن

August 02nd, 04:52 pm

اس اہم پروگرام میں ملک کے تمام گورنر، لیفٹیننٹ گورنر، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی، ریزرو بینک کے گورنر، ریاستوں کے چیف سکریٹری، مختلف انڈسٹری ایسوسی ایشنز سے وابستہ ساتھی، اسٹارٹ اپ، فن ٹیک کی دنیا سے جڑے میرے نوجوان دوست بینکوں کے سینیئر افسران اور میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں،

وزیراعظم نے ڈجیٹل ادائیگی کے طریق کارای-روپی کا آغاز کیا

August 02nd, 04:49 pm

نئی دہلی30؍اگست-2021 :وزیراعظم نریند ر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ ایک شخصی اور مقصد کے لئے وقف ڈجیٹل ادائیگی کے طریق کار ای –روپی کا آغاز کیا۔ای-روپی ڈجیٹل ادائیگی کے لئے نقد رقم کے استعمال کے بغیراور کسی کے بھی رابطے میں آئےبغیر استعمال کیا جانے والا ایک ذریعہ ہے۔

کووِن عالمی اجلاس2021 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

July 05th, 03:08 pm

نئی دہلی، 05 جولائی: معزز وزراء ، سینئر افسران ، شعبہ صحت کے ماہرین ، اور پوری دنیا سے ہمارے ساتھ جڑنے والے دوستوں،

وزیراعظم نے کووِن عالمی اجلاس سے خطاب کیا ، بھارت کووڈ-19 سے نمٹنے کی غرض سے کوون پلیٹ فارم کو پوری دنیا کی عوام کے لئے ایک ڈیجیٹل سہولت کے طور پر پیش کررہا ہے

July 05th, 03:07 pm

نئی دہلی، 05 جولائی2021: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج کووِن عالمی اجلاس سے خطاب کیا ہے جبکہ بھارت نے کووڈ-19 سے نمٹنے کی غرض سےدنیا کو عوام کے لئے ایک ڈیجیٹل ماڈل کے طور پر کووِن پلیٹ فارم پیش کیا ہے ۔

ڈیجیٹل انڈیا مہم کے 6 سال پورے ہونے کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن

July 01st, 11:01 am

یہ پورے ملک کا خواب ہے کہ ہندوستان کو تیز رفتاری کے ساتھ ڈیجیٹل راہ پر آگے لے جاکر ملک کے ہر شہری کی زندگی آسان بنائی جائے۔ ہم سب اس کو پورا کرنے کے لئے دن رات کوشاں ہیں۔ ملک میں آج ایک طرف جدت طرازی اور اختراعات کا جنون ہے تو دوسری طرف ان اختراعات کو تیزی سے اپنانے کاجذبہ بھی ہے۔ لہذا ، ڈیجیٹل انڈیا ہندوستان کا عزم ہے۔ ڈیجیٹل انڈیا خود کفیل بھارت کی سادھنا ہے ، ڈیجیٹل انڈیا 21 ویں صدی میں ہندوستان کے مضبوط و طاقتور ہونے کا بین ثبوت ہے۔

وزیر اعظم نے ’ڈیجیٹل انڈیا‘ کے مستفیدین سے بات چیت کی

July 01st, 11:00 am

نئی دہلی، 01 جولائی: وزیر اعظم ، جنا ب نریندر مودی نے آج 'ڈیجیٹل انڈیا' سے فائدہ اٹھانے والوں سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ،'ڈیجیٹل انڈیا' کے آغاز کے چھ سال مکمل ہونے کے موقع پر بات چیت کی۔ اس موقع پر مرکزی وزیر الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی جناب روی شنکر پرساد اوروزیرمملکت برائے تعلیم جناب سنجے شام راؤ دھوترے بھی موجود تھے۔

کووڈ-19 بندوبست سے متعلق ریاستی و ضلعی افسران کے ساتھ تبادلہ خیال کے دوران وزیراعظم کے خطاب کا متن

May 18th, 11:40 am

کووڈ کے علاوہ آپ کو اپنے ضلع کے ہر ایک شہری کی ’ایز آف لیونگ‘ کا بھی دھیان رکھنا ہے۔ ہمیں انفیکشن کو بھی روکنا ہے اور روزمرہ کی زندگی سے متعلق ضروری سپلائی کو بھی بے روک ٹوک چلانا ہے، لہٰذا مقامی سطح پر کانٹیمنٹ کے لئے جو بھی رہنما ہدایات جاری کی گئی ہیں، ان پر عمل کرتے وقت اس پر بھی غور کرنا ہے کہ غریب کو پریشانی کم سے کم ہو، کسی بھی شہری کو پریشانی نہ ہو۔

وزیر اعظم نے کووڈ کے حالات پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ملک بھر کے ڈاکٹروں کے گروپ کے ساتھ بات چیت کی

May 18th, 11:39 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کووڈ سے جڑے حالات پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ملک بھر کے ڈاکٹروں کے ایک گروپ کے ساتھ بات چیت کی۔

پڑوسی ملکوں کے رہنماؤں نے کووڈ -19 کے خلاف ٹیکہ کاری کی کامیاب مہم کی شروعات پر وزیر اعظم اور بھارت سرکار کو مبارکباد دی ہے

January 18th, 05:38 pm

نئی دہلی،18جنوری، 2021، پڑوسی ملکوں کے لیڈروں نے 16 جنوری 2021 کو کووڈ-19 کے خلاف ٹیکہ کاری کی مہم کی کامیاب شروعات پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور بھارت سرکار کو مبارکباد دی ہے۔

ملک گیر سطح پرکووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

January 16th, 10:31 am

نئیدہلی،16جنوری،2021، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پورے بھارت میں کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری مہم کی شروعات کی۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا ٹیکہ کاری پروگرام ہے جس میں ملک کے پورےطول وعرض کا احاطہ کیا گیا ہے۔ ٹیکہ کاری کی شروعات کے دوران تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے کل ملاکر 3006 مقامات کو ورچوئل طور پر آپس میں جوڑ دیا گیا تھا۔

وزیر اعظم نے پورے بھارت میں کووڈ-19 کا ٹیکہ لگانے کی مہم کی شروعات کی

January 16th, 10:30 am

نئیدہلی،16جنوری،2021، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پورے بھارت میں کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری مہم کی شروعات کی۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا ٹیکہ کاری پروگرام ہے جس میں ملک کے پورےطول وعرض کا احاطہ کیا گیا ہے۔ ٹیکہ کاری کی شروعات کے دوران تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے کل ملاکر 3006 مقامات کو ورچوئل طور پر آپس میں جوڑ دیا گیا تھا۔

وزیراعظم، کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم کا پین انڈیا رول آؤٹ کا آغاز 16جنوری کو کریں گے

January 14th, 07:44 pm

نئی دہلی:14،جنوری، 2021:وزیراعظم جناب نریندر مودی، 16جنوری 2021 کو صبح 10:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم کے پین انڈیا رول آؤٹ کا آغاز کریں گے۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا ٹیکہ کاری (ویکسی نیشن) پروگرام ہوگا جس میں پورے ملک کی طول وعرض شامل ہوں گے۔ لانچ کے دوران تمام ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے کل 3006 مقامات پر ورچوولی اجلاس منعقد کئے جائیں گے۔ افتتاح کے روز، اجلاس کے ہر مقام پر تقریباً 100 مستفیدین کو ٹیکہ لگایا جائیگا۔

وزیر اعظم نے کووڈ-19 کی صورتحال اور کووڈ-19 ویکسین کے لئے تیاریوں کا جائزہ لیا

January 09th, 05:42 pm

نئی دہلی 9 جنوری 2021:وزیر اعظم نے ملک میں کووڈ-19 کی صورتحال اور کووڈ-19 ویکسین دینے کے سلسلے میں ریاستوں اور مرکزی انتظام والے علاقوں(یوٹی)میں تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے آج اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی سربراہی کی۔ میٹنگ میں کابینہ سکریٹری، وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری، ہیلتھ سکریٹری اور دیگر متعلقہ اعلیٰ افسران شامل ہوئے۔