The situation of the Congress, which ruled for 60 years, is very worrying: PM Modi in Sabarkantha
May 01st, 04:15 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed public meeting in Sabarkantha, Gujarat, marking the celebration of Gujarat's Foundation Day. PM Modi began his speech by expressing gratitude for the opportunity to seek blessings for his third term in the central government, emphasizing the significance of Gujarat in his political journey.PM Modi addresses public meetings in Banaskantha and Sabarkantha, Gujarat
May 01st, 04:00 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed public meetings in Banaskantha and Sabarkantha, Gujarat, marking the celebration of Gujarat's Foundation Day. PM Modi began his speech by expressing gratitude for the opportunity to seek blessings for his third term in the central government, emphasizing the significance of Gujarat in his political journey.My duty is to work for the empowerment of all, and all the people of Odisha are Modi ka Parivar: PM Modi
March 05th, 04:55 pm
On his visit to Odisha, PM Modi addressed a jubilant crowd in Jajpur and paid his tributes to former CM Biju Pattnaik on his birth anniversary. He said, The presence of innumerable people here is a testimony to 400+ seats for the N.D.A. in 2024. He added, The vision for 400+ seats for N.D.A. will enable India to become the 3rd largest economy on the back of strong decision-making & robust policy implementation.PM Modi addresses a jubilant crowd at Jajpur, Odisha
March 05th, 04:00 pm
On his visit to Odisha, PM Modi addressed a jubilant crowd in Jajpur and paid his tributes to former CM Biju Pattnaik on his birth anniversary. He said, The presence of innumerable people here is a testimony to 400+ seats for the N.D.A. in 2024. He added, The vision for 400+ seats for N.D.A. will enable India to become the 3rd largest economy on the back of strong decision-making & robust policy implementation.وارانسی میں مختلف پروجیکٹوں کے افتتاح اور قوم کے نام وقف کئے جانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 18th, 02:16 pm
یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ جی، نائب وزیر اعلیٰ جناب کیشو پرساد موریہ، گجرات اسمبلی کے اسپیکر اور بناس ڈیری کے چیئرمین اور جناب شنکر بھائی چودھری، جو آج خاص طور پر کسانوں کو تحفہ دینے کے یہاں آئے ہیں، ریاستی کابینہ کے ارکان ، ارکان اسمبلی ، دیگر معززین اور بنارس کے میرے پریوار جنوں ۔وزیر اعظم نے اتر پردیش کے شہر وارانسی میں، 19150 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
December 18th, 02:15 pm
ان پروجیکٹوں میں ریلوے کے دیگر پروجیکٹوں کے علاوہ تقریباً 10900 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کردہ نئے پنڈت دین دیال اپادھیائے نگر-نیو بھاؤپور ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور پروجیکٹ کا افتتاح بھی شامل ہے۔ انہوں نے وارانسی-نئی دہلی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین، دوہری گھاٹ-ماؤ ایم ای ایم یو ٹرین اور نئے افتتاح کردہ ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور پر لمبی دوری کی مال گاڑیوں کی ایک جوڑی کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ انہوں نے بنارس لوکوموٹیو ورکس کی طرف سے بنائے گئے 10000 ویں لوکوموٹیو کو بھی جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ انہوں نے 370 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے دو آر او بی کے ساتھ گرین فیلڈ شیو پور-پھلواریا-لہارتارا سڑک کا بھی افتتاح کیا۔ وزیراعظم کے ذریعے افتتاح کیے جانے والے دیگر اہم منصوبوں میں 20 سڑکوں کو مضبوط اور چوڑا کرنا شامل ہے؛ کیتھی گاؤں میں سنگم گھاٹ روڈ اور پنڈت دین دیال اپادھیائے اسپتال میں رہائشی عمارتوں کی تعمیر، پولیس لائن اور پی اے سی بھولن پور میں 200 والی دو اور 150 بستروں پر مشتمل کثیر المنزلہ بیرک کی عمارتیں، 9 مقامات پر بنائے گئے اسمارٹ بس شیلٹرز اور علی پور میں تعمیر کردہ 132 کلو واٹ کا سب اسٹیشن شامل ہے ۔ انہوں نے اسمارٹ سٹی مشن کے تحت یونیفائیڈ ٹورسٹ پاس سسٹم کا بھی آغاز کیا۔مہسانہ، گجرات میں مختلف ترقیاتی پروگرام کے آغاز پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
October 30th, 09:11 pm
اسٹیج پرموجود گجرات کے ہر دلعزیز وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی، دیگر تمام وزراء، پارلیمنٹ میں میرے رفیق کار اور گجرات بی جے پی کے صدر بھائی سی آر پاٹل، دیگر تمام ممبران پارلیمنٹ اور ایم ایل اے ۔ تحصیل پنچایت اور ضلع پنچایت کے تمام ممبران اور بڑی تعداد میں آئے میرے پیارے گجرات کےلوگوں۔وزیر اعظم نے گجرات کے مہسانہ میں تقریباً 5800 کروڑ روپے کی لاگت کے پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا
October 30th, 04:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے مہسانہ میں تقریباً 5800 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیااور قوم کے نام وقف کیا ۔ ان منصوبوں میں ریل، سڑک، پینے کا پانی اور آبپاشی جیسے متعدد شعبے شامل ہیں۔کاشی میں کاشی تیلگو سنگمم کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 29th, 07:46 pm
نمسکار! آپ سبھی کو گنگا پشکرالو اُتسو کی دلی نیک تمنائیں۔ آپ سب کاشی میں آئے ہیں، اس لیے اس سفر میں آپ ذاتی طور پر میرے بھی مہمان ہیں،اور جیسا ہمارے یہاں کہتے ہیں مہمان تو دیو کی طرح ہیں۔ میں ذمہ داریوں کی وجہ سے بھلے ہی آپ کے خیرمقدم کے لیے وہاں موجود نہیں ہو سکا ہوں، لیکن میرا دل آپ سب کے بیچ رہنے کا احساس ہو رہا ہے۔ میں اس اہتمام کے لیے کاشی – تیلگو کمیٹی اور پارلیمنٹ میں میرے ساتھ جی وی ایل نرسمہا راؤ جی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔کاشی کے گھاٹ پر یہ گنگا پشکرالو تیوہار، گنگا اور گوداوری کے سنگم کی طرح ہے۔ یہ بھارت کی قدیم تہذیبوں، ثقافتوں اور روایات کے سنگم کا تیوہار ہے۔ آپ کو یاد ہوگا، کچھ مہینے پہلے یہیں کاشی کی سرزمین پر کاشی-تمل سنگمم کا اہتمام بھی ہوا تھا۔ ابھی کچھ ہی دن پہلے مجھے سوراشٹر سنگمم میں بھی شامل ہونے کی خوش نصیبی حاصل ہوئی ہے۔ تب میں نے کہا تھا، آزادی کا یہ امرت کال ملک کی گوناگونیت کا، متنوع دھاروں کا سنگم کال ہے۔ تنوع کے اس میل سے قومیت کا امرت نکل رہا ہے ، جو بھارت کو لامحدود مستقبل تک توانا رکھے گا۔وزیر اعظم نے کاشی، اتر پردیش میں گنگا پشکرالو اتسو سے خطاب کیا
April 29th, 07:45 pm
وزیر اعظم نے اپنے خطاب کا آغاز گنگا پشکارالو اتسو کے موقع پر اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کیا اور سب کا پرتپاک خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہاں موجود تمام لوگ ان کے ذاتی مہمان ہیں اور مہمانوں کا ہندوستانی ثقافت میں بھگوان کے برابر درجہ ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ‘‘اگرچہ میں آپ کے استقبال کے لیے وہاں موجود نہیں تھا، تاہم میرا دماغ آپ سب کے ساتھ ہے۔’’ انہوں نے کاشی-تیلگو کمیٹی اور رکن پارلیمنٹ جناب جی وی ایل نرسمہا راؤ کو اس تقریب کے انعقاد پر مبارکباد دی۔ اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ کاشی کے گھاٹوں پر گنگا - پشکرالو اتسو گنگا اور گوداوری کے سنگم کی طرح ہے، وزیر اعظم نے کہا کہ یہ ہندوستان کی قدیم تہذیبوں، ثقافتوں اور روایات کے سنگم کا جشن ہے۔ انہوں نے کاشی - تمل سنگمم کو یاد کیا جو یہاں کچھ مہینے پہلے ہوا تھا اور کچھ دن پہلے سوراشٹر - تمل سنگمم میں حصہ لینے کا بھی ذکر کیا جہاں انہوں نے آزادی کے امرت کال کو ہندوستان کے تنوع اور ثقافتوں کے سنگم کے طور پر کہا تھا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ‘‘تنوع کا یہ سنگم قوم پرستی کے امرت کو جنم دے رہا ہے جو مستقبل میں ہندوستان کے لیے پوری توانائی کو یقینی بنائے گا۔’’وزیراعظم نے گھریلو گیس کی قیمتوں کے تعین سے متعلق رہنما خطوط پر نظر ثانی کے کابینہ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا
April 07th, 11:19 am
وزیر اعظم نے ہندوستان میں گیس کی قیمتوں پر گیس کی بین الاقوامی قیمتوں میں اضافے کے اثرات کو کم کرکے صارفین کے مفادات کے تحفظ کے لیے کابینہ کے فیصلے کی ستائش کی ہے۔کابینہ نے ملک میں کوآپریٹیو تحریک کو مضبوط کرنے اور زمینی سطح تک اس کی رسائی کومؤثر بنانےکی منظوری دی
February 15th, 03:49 pm
عزت مآب وزیر جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے ملک میں کوآپریٹیو تحریک کو مضبوط کرنے اور زمینی سطح تک اس کی رسائی کو مؤثر بنانے کو منظوری دے دی ہے۔عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دور اندیشانہ قیادت اور عزت مآب داخلہ و امداد باہمی کے وزیر جناب امت شاہ کی اہل رہنمائی کے تحت امداد باہمی کی وزارت ہر اچھوتی پنچایت میں سرگرم پی اے سی ایس قائم کرنے کے لئے ایک اسکیم تیار کی ہے۔ اسی طرح ہر اچھوتی پنچایت؍گاؤں میں سرگرم ڈیری کوآپریٹیو اورہر ساحلی پنچایت ؍گاؤں میں فیشری کوآپریٹیو سوسائٹیوں کے ساتھ ساتھ اُن پنچایت ؍گاؤں میں جہاں بڑی پانی کی اِکائیاں ہیں، سرگرم فیشری کوآپریٹیو سوسائٹیاں اور ماہی پروری ، ماہی پروری کی وزارت کی مختلف اسکیموں کے نفاذ کے تعلق سے موجودہ پی اے سی ایس ؍ڈیری؍ماہی پروری کی کوآپریٹیو سوسائٹیوں کو ’مکمل-سرکار’وژن سے استفادہ کرتے ہوئے قائم کی جائیں گی۔ ابتداء میں اگلے پانچ برسوں میں 2لاکھ پی اے سی ایس ؍ڈیری؍فیشری کوآپریٹیو قائم کی جائیں گی۔ منصوبے پر عمل آوری کے لئے ایکشن پلان این اے بی اے آر ڈی ، نیشنل ڈیری ڈیولپمنٹ بورڈ(این ڈی ڈی بی)اور نیشنل فیشری ڈیولپمنٹ بورڈ(این ایف ڈی بی)کے ذریعے تیار کیا جائے گا۔کرناٹک کے بنگلورو میں بھارت توانائی ہفتہ 2023 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 06th, 11:50 am
اس وقت ترکی میں آئے تباہ کن زلزلہ پر ہم سبھی کی نظر لگی ہوئی ہے۔ بہت سے لوگوں کی افسوسنا ک موت اور بہت نقصان کی خبریں ہیں۔ ترکی کے آس پاس کے ممالک میں بھی نقصان کا اندیشہ ہے۔ بھارت کے 140 کروڑ لوگوں کی دعائیں، سبھی زلزلہ متاثرین کے ساتھ ہیں۔ بھارت زلزلہ کے متاثرین کی ہر ممکن مدد کے لیے پرعزم ہے۔وزیر اعظم نے بنگلورو میں انڈیا انرجی ویک 2023 کا افتتاح کیا
February 06th, 11:46 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بنگلورو میں انڈیا انرجی ویک(آئی ای ڈبلیو) 2023 کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم نے انڈین آئل کے ’ان بوتلڈ‘ اقدام کے تحت یونیفارم کا آغاز کیا۔ یہ یونیفارم ری سائیکل شدہ پی ای ٹی بوتلوں سے بنی ہیں۔ انہوں نے انڈین آئل کے انڈور سولر کوکنگ سسٹم کے جڑواں کوک ٹاپ ماڈل کو بھی قوم کے نام وقف کیا اور اس کے کاروباری رول آؤٹ کو جھنڈی دکھا کر اسکا آغاز کیا۔وزیر اعظم 30-29ستمبر کو گجرات کا دورہ کریں گے
September 27th, 12:34 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 29 اور 30 ستمبر کو گجرات کا دورہ کریں گے۔ 29 ستمبر کو صبح تقریباً 11 بجے وزیر اعظم سنگ بنیاد رکھیں گے اور سورت میں 3400 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے۔ اس کے بعد وزیر اعظم بھاو نگر جائیں گے۔ وہاں دوپہر تقریباً 2 بجے، وہ سنگ بنیاد رکھیں گے اور 5200 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔ شام تقریباً 7 بجے، وزیر اعظم احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں 36 ویں نیشنل گیمز کا افتتاح کریں گے۔ تقریباً شام 9 بجے، وزیر اعظم احمد آباد کے جی ایم ڈی سی گراؤنڈ میں نوراتری فیسٹیول میں شرکت کریں گے۔Freebies will prevent the country from becoming self-reliant, increase burden on honest taxpayers: PM
August 10th, 04:42 pm
On the occasion of World Biofuel Day, PM Modi dedicated the 2G Ethanol Plant in Panipat, Haryana to the nation. The PM pointed out that due to the mixing of ethanol in petrol, in the last 7-8 years, about 50 thousand crore rupees of the country have been saved from going abroad and about the same amount has gone to the farmers of our country because of ethanol blending.PM dedicates 2G Ethanol Plant in Panipat
August 10th, 04:40 pm
On the occasion of World Biofuel Day, PM Modi dedicated the 2G Ethanol Plant in Panipat, Haryana to the nation. The PM pointed out that due to the mixing of ethanol in petrol, in the last 7-8 years, about 50 thousand crore rupees of the country have been saved from going abroad and about the same amount has gone to the farmers of our country because of ethanol blending.Those who do politics of short-cut never build new airports, highways, medical colleges: PM
July 12th, 03:56 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting in Deoghar, Jharkhand. PM Modi started his address by recognising the enthusiasm of people. PM Modi said, “The way you have welcomed the festival of development with thousands of diyas, it is wonderful. I am experiencing the same enthusiasm here as well.”PM Modi addresses public meeting in Deoghar, Jharkhand
July 12th, 03:54 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting in Deoghar, Jharkhand. PM Modi started his address by recognising the enthusiasm of people. PM Modi said, “The way you have welcomed the festival of development with thousands of diyas, it is wonderful. I am experiencing the same enthusiasm here as well.”دیوگھر ہوائی اڈہ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 12th, 12:46 pm
جھارکھنڈ کے گورنر جناب رمیش بیس جی، وزیر اعلیٰ جناب ہیمنت سورین جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب جیوترادتیہ سندھیا جی، جھارکھنڈ حکومت کے وزراء، رکن پارلیمنٹ نشی کانت جی، دیگر اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی، خواتین و حضرات،