عالمی اقتصادی فورم کے ڈیووس سربراہ اجلاس میں ’’اسٹیٹ آف دی ورلڈ‘‘ پر وزیراعظم کے خطاب کے انگریزی ترجمہ کا متن

January 17th, 08:31 pm

130 کروڑ ہندوستانیوں کی جانب سے میں عالمی اقتصادی فورم میں تمام دنیا سے یکجا ہو ئے مندوبین کو اپنی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ آج ، جب میں آپ سے بات کر رہا ہوں، ہندوستان پوری چوکسی اور احتیاط کے ساتھ کورونا کی ایک اور لہر سے نمٹ ر ہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہندوستان اقتصادی شعبے میں بھی آگے بڑھ ر ہا ہے، جس میں کئی امید افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔ آج ہندوستان اپنی آزادی کے 75 سال کے جشن کے جوش سے بھی بھرا ہوا ہے اور صرف ایک سال کے اندر 160 کروڑ کورونا کے ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ پُر اعتماد بھی ہے۔

PM Modi's remarks at World Economic Forum, Davos 2022

January 17th, 08:30 pm

PM Modi addressed the World Economic Forum's Davos Agenda via video conferencing. PM Modi said, The entrepreneurship spirit that Indians have, the ability to adopt new technology, can give new energy to each of our global partners. That's why this is the best time to invest in India.

When India grows, the world grows, when India reforms, the world transforms: PM Modi

September 25th, 06:31 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed the 76th session of the United Nations General Assembly. In his remarks, PM Modi focused on global challenges posed by Covid-19 pandemic, terrorism and climate change. He highlighted the role played by India at the global stage in fighting the pandemic and invited the world to make vaccines in India.

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وزیر اعظم مودی کا خطاب

September 25th, 06:30 pm

وزیر اعظم مودی نے اقوام متحدہ کی 76ویں جنرل اسمبلی سے خطاب کیا۔ اپنے تبصرے میں، وزیر اعظم مودی نے کووِڈ۔19 وبائی مرض ، دہشت گردی اور موسمیاتی تبدیلی کے نتیجے میں پیدا ہوئی عالمی چنوتیوں پر توجہ مرکوز کی۔ انہوں نے وبائی مرض سے نبرد آزمائی میں عالمی اسٹیج پر بھارت کے ذریعہ اداکیے گئے کردار کو اجاگر کیا اور دنیا کو بھارت میں ٹیکے تیار کرنے کے لئے مدعو کیا،

کلائمیٹ اڈپٹیشن سمٹ 2021 سے وزیر اعظم کا خطاب

January 25th, 08:36 pm

بھارت کلائمیٹ اڈپٹیشن سمٹ کا خیرمقدم کرتا ہے اور اس کاز کے تئیں وزیر اعظم مارک روٹے کی قیادت کی ستائش کرتا ہے۔