نئی دہلی کے وگیان بھون میں منعقدہ پروگرام ’16ویں سول سروسز ڈے ‘کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن

April 21st, 11:30 am

اس سال کا سول سروسز ڈے بہت زیادہ اہم ہے۔ یہ ایک ایسا وقت ہے، جب ملک نے اپنی آزادی کے 75 برسو مکمل کیے ہیں۔ ایک ایسا وقت ہے، جب ملک نے آئندہ 25 برسوں کے عظیم اہداف کو پورا کرنے کے لیے تیزی سے قدم بڑھانا شروع کیا ہے۔ ملک کو آزادی کے اس امرت کال تک لانے میں ان افسران کا بھی بڑا کردار رہا، جو 15-20-25 سال پہلے اس سروس میں آئے۔ اب آزادی کے اس امرت کال میں ان نوجوان افسران کا کردار سب سے بڑا ہے، جو آئندہ 15-20-25 سال اس سروس میں رہنے والے ہیں۔اس لیے، میں آج بھارت کے ہر سول سروسز افسر سے یہی کہوں گا کہ آپ بہت خوش قسمت ہیں۔ مجھے پورا یقین ہے کہ میری بات پر آپ کو پورا یقین ہوگا۔ ہو سکتا ہے، کچھ لوگ نہ بھی مانتے ہوں کہ وہ خوش قسمت نہیں ہیں۔ اپنی اپنی سوچ ہر کسی کو مبارک۔

وزیر اعظم نے نئی دلّی کے وگیان بھون میں 16ویں سول سروسز ڈے سے خطاب کیا

April 21st, 11:00 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دلّی کے وگیان بھون میں 16 ویں سول سروسز ڈے، 2023 کے موقع پر سول سرونٹس سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے پبلک ایڈمنسٹریشن میں بہترین کارکردگی کے لئے پرائم منسٹر ایوارڈز سے بھی نوازا ۔

وزیر اعظم 21 اپریل کو سول سروینٹس سے خطاب کریں گے

April 18th, 07:26 pm

سول سروسز ڈے کے موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی 21 اپریل 2023 کو صبح 11 بجے نئی دہلی کے وگیان بھون میں سول سروینٹس سے خطاب کریں گے۔

سول سروسز ڈے کے موقع پر پبلک ایڈمنسٹریشن میں شاندار کارکردگی کے لئے وزیراعظم کے ایوارڈ پیش کئے جانے کے دوران وزیراعظم کے خطاب کا متن

April 21st, 10:56 pm

آپ جیسے ساتھیوں سے اس قسم کی بات چیت مجھے لگتا ہے کہ شاید 20-22 سال سے میں لگا تار اس کام کو کر رہا ہوں۔ اور پہلے وزیراعلیٰ کے طور پر کرتا تھا ، ایک چھوٹے دائرے میں کرتا تھا ، وزیراعظم بننے کے بعد اب تھوڑا بڑے دائرے میں ہوا اور بڑے بڑے لوگوں کے ساتھ ہوا۔ اور اس کی وجہ سے ایک طرح سے ہمیں دیگر کچھ باتیں میں آپ سے سیکھتا ہوں اور کچھ اپنی باتیں آپ تک پہنچا پاتا ہوں تو ایک طرح سے بات چیت کا ایک اچھا سا ہمارا یہ ذریعہ بنا ہے، روایت بنی ہے اور مجھے خوشی ہے کہ مجھے درمیان میں کورونا کے دور میں تھوڑا مشکل رہی ورنا میری کوشش رہی ہے کہ میں آپ سب سے ملتا رہوں، آ پ سے بہت کچھ جانتا رہوں، سمجھنے کی کوشش کروں اور اگر ممکن ہو تو اس کو اگر میری شخصیت اور زندگی میں اتارنا ہے تو اس کو اتاروں اور کہیں نظام میں شامل کرنا ہے تو نظام میں لانے کی کوشش کروں، لیکن یہی ایک عمل ہے جو ہمیں آگے بڑھا تا ہے۔ ہر کسی سے سیکھنے کا موقع ہوتا ہی ہے، ہر کسی کے پاس کسی نہ کسی کو کچھ دینے کی صلاحیت ہوتی ہی ہے اور اگر ہم اس جذبے کو فروغ دیتے ہیں تو فطری طور پر اس کو تسلیم کرنے کا من بھی بن جاتا ہے۔

وزیر اعظم نے ’سول سروسز کا دن‘ کے موقع پر عوامی انتظامیہ میں بہترین کارکردگی کے لیے وزیر اعظم کے ایوارڈز تقسیم کیے

April 21st, 10:31 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ’سول سروسز کا دن‘ کے موقع پر آج نئی دہلی کے وگیان بھون میں، عوامی انتظامیہ میں بہترین کارکردگی کے لیے وزیر اعظم کے ایوارڈز تقسیم کیے۔ اس موقع پر مرکزی وزیر جناب جتیندر سنگھ، وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری جناب پی کے مشرا، کابینہ سکریٹری جناب راجیو گوبا وغیرہ بھی موجود تھے۔

وزیراعظم ، سول سروسز ڈے کے موقع پرعوامی انتظامیہ میں عمدگی کے لئے پرائم منسٹرس ایوارڈس تفویض کریں گے

April 20th, 10:09 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی ، سول سروسز ڈے کے موقع پر 21اپریل 2022کو دن میں11بجے نئی دہلی کے وگیان بھون میں عوامی انتظامیہ میں عمدگی کے لئے پرائمرمنسٹرس ایوارڈس تفویض کریں گے ۔ وہ اس تقریب کے دوران سول سروینٹس سے خطاب بھی کریں گے ۔

سول سروسز ڈے کے موقع پر وزیر اعظم نے سول سروینٹس کو مبارکباد پیش کی

April 21st, 09:58 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سول سروسز ڈے کے موقع پر تمام سول سروینٹس کو مبارکباد پیش کی ہے۔

PM greets Civil Servants and pays tributes to Sardar Patel on Civil Services Day

April 21st, 11:20 am

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has greeted Civil Servants and their families and paid tributes to Sardar Patel on Civil Services Day today.

Democracy is not any agreement, it is about participation: PM Modi

April 21st, 11:01 pm

Democracy is not any agreement, it is about participation: PM Modi

PM addresses Civil Servants on the occasion of Civil Services Day

April 21st, 05:45 pm

PM Modi today conferred awards for Excellence in Public Administration for effective implementation of identified Priority Programmes and Innovation to districts or implementing units and other State or organisations. He inspired the civil servants to commit themselves to public service with renewed energy and teamwork.

PM to confer Awards for Excellence in Public Administration and address Civil Servants tomorrow

April 20th, 03:07 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi will confer the Awards for Excellence in Public Administration for effective implementation of identified Priority Programs and Innovation to districts/implementing units and other Central/State organisations at Vigyan Bhawan in the capital tomorrow on April 21. He will address Civil Servants on this occasion.

Social Media Corner 21 April 2017

April 21st, 08:07 pm

Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!

Government should come out of the role of a regulator and act as an enabling entity: PM

April 21st, 12:44 pm

Addressing the civil servants on 11th Civil Services Day, PM Narendra Modi said, “The push for reform comes from political leadership but the perform angle is determined by officers and Jan Bhagidari transforms. He added that competition can play an important role in bringing qualitative change.

PM presents awards, addresses civil servants on Civil Services Day

April 21st, 12:40 pm

Speaking at an event to mark Civil Services Day, PM Narendra Modi today said, “The push for reform comes from political leadership but the perform angle is determined by officers and Jan Bhagidari transforms”, said the PM. He said that every policy must be outcome centric.

Redefine your role, move beyond controlling, regulating & managerial capabilities: PM Modi to Civil Servants

April 21st, 11:55 am



PM exhorts civil servants to become “agents of change”; calls upon Government officers to engage with people

April 21st, 11:54 am