وزیر اعظم نے ’کرم یوگی سپتاہ‘– قومی آگہی ہفتہ کا آغاز کیا
October 19th, 06:57 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر میں ’کرم یوگی سپتاہ‘ – قومی آگہی ہفتہ کا آغاز کیا۔ماریشس کے وزیر اعظم محترم پروِند جگن ناتھ کے ساتھ اگلیگا جزائر میں فضائی پٹی اور جیٹی کے مشترکہ افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
February 29th, 01:15 pm
گزشتہ 6 مہینوں میں وزیر اعظم جگن ناتھ اور میری یہ پانچویں ملاقات ہے۔ یہ ہندوستان اور ماریشس کے درمیان متحرک، مضبوط اور منفرد شراکت داری کا ثبوت ہے۔ ماریشس ہماری پڑوسی پہلے پالیسی کا ایک اہم شراکت دار ہے۔ ماریشس ہمارے وژن ساگر کے تحت ہمارا خصوصی شراکت دار ہے۔ گلوبل ساؤتھ کے رکن کے طور پر، ہماری مشترکہ ترجیحات ہیں۔ پچھلے 10 سالوں میں ہمارے تعلقات میں بے مثال رفتار آئی ہے۔ ہم نے باہمی تعاون میں نئی بلندیاں حاصل کی ہیں۔ ثقافتی اور تاریخی تعلقات کو ایک نئی شکل دی گئی ہے۔ ہمارے لوگ پہلے ہی زبان اور ثقافت کے سنہرےدھاگوں سے جڑے ہوئے ہیں۔ ابھی کچھ دن پہلے، ہم نے یوپی آئی اورروپے کارڈ جیسے اقدامات کے ذریعے جدید ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی فراہم کی ہے۔وزیر اعظم اور ماریشس کے وزیر اعظم نے ماریشس کے اگالیگا جزیرے پر مشترکہ طور پر نئی ہوائی پٹی اور ایک جیٹی کا افتتاح کیا
February 29th, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور ماریشس کے وزیر اعظم عزت مآب جناب پروِند جگناتھ نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ماریشس کے اگالیگا جزیرے میں کمیونٹی ڈیولپمنٹ کے چھ پروجیکٹوں کے ساتھ ساتھ ایک نئی ہوائی پٹی اور سینٹ جیمز جیٹی کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا۔ ان پروجیکٹوں کا افتتاح بھارت اور ماریشس کے درمیان مضبوط اور دہائیوں پرانی ترقیاتی شراکت داری کا منہ بولتا ثبوت ہے اور یہ مین لینڈ ماریشس اور اگالیگا جزیرے کے درمیان بہتر رابطے کی مانگ کو پورا کرے گا، بحری سیکورٹی کو مستحکم کرے گا اور سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دے گا۔ ان پروجیکٹوں کا افتتاح اہم ہے، کیونکہ یہ 12 فروری 2024 کو دونوں رہنماؤں کے ذریعہ ماریشس میں یو پی آئی اور رو-پے کارڈ خدمات کے حالیہ آغاز کے بعد کیا گیا ہے۔وزیر اعظم پہلی قومی تربیتی کانفرنس کا افتتاح کریں گے
June 10th, 10:40 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 11 جون 2023 کو صبح 10:30 بجے بین الاقوامی نمائش اور کنونشن سینٹر پرگتی میدان، نئی دہلی میں پہلی قومی تربیتی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر وزیراعظم اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔وزیر اعظم نے آج سول سروس امتحان پاس کرنے والوں کو مبارکباد دی
May 23rd, 08:44 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سول سروس امتحان کے کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دی۔ وزیر اعظم نے ان لوگوں کو بھی مشورہ دیا، جو اس سال امتحان پاس نہیں کر سکے۔Our motto is to unlock the potential of the youth of our country: PM Modi
April 24th, 06:42 pm
PM Modi addressed the Yuvam conclave and acknowledged that for the vibrancy of any mission, the vibrancy of youth is of utmost importance. He stated that India has transformed from being the fragile five to being the fifth largest economy. He mentioned that the BJP and the youth of this country have a similar wavelength. We bring reforms and the youth brings results enabling a successful youth-led partnership and changePM Modi addresses ‘Yuvam’ Conclave in Kerala
April 24th, 06:00 pm
PM Modi addressed the Yuvam conclave and acknowledged that for the vibrancy of any mission, the vibrancy of youth is of utmost importance. He stated that India has transformed from being the fragile five to being the fifth largest economy. He mentioned that the BJP and the youth of this country have a similar wavelength. We bring reforms and the youth brings results enabling a successful youth-led partnership and changeنئی دہلی کے وگیان بھون میں منعقدہ پروگرام ’16ویں سول سروسز ڈے ‘کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 21st, 11:30 am
اس سال کا سول سروسز ڈے بہت زیادہ اہم ہے۔ یہ ایک ایسا وقت ہے، جب ملک نے اپنی آزادی کے 75 برسو مکمل کیے ہیں۔ ایک ایسا وقت ہے، جب ملک نے آئندہ 25 برسوں کے عظیم اہداف کو پورا کرنے کے لیے تیزی سے قدم بڑھانا شروع کیا ہے۔ ملک کو آزادی کے اس امرت کال تک لانے میں ان افسران کا بھی بڑا کردار رہا، جو 15-20-25 سال پہلے اس سروس میں آئے۔ اب آزادی کے اس امرت کال میں ان نوجوان افسران کا کردار سب سے بڑا ہے، جو آئندہ 15-20-25 سال اس سروس میں رہنے والے ہیں۔اس لیے، میں آج بھارت کے ہر سول سروسز افسر سے یہی کہوں گا کہ آپ بہت خوش قسمت ہیں۔ مجھے پورا یقین ہے کہ میری بات پر آپ کو پورا یقین ہوگا۔ ہو سکتا ہے، کچھ لوگ نہ بھی مانتے ہوں کہ وہ خوش قسمت نہیں ہیں۔ اپنی اپنی سوچ ہر کسی کو مبارک۔وزیر اعظم نے نئی دلّی کے وگیان بھون میں 16ویں سول سروسز ڈے سے خطاب کیا
April 21st, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دلّی کے وگیان بھون میں 16 ویں سول سروسز ڈے، 2023 کے موقع پر سول سرونٹس سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے پبلک ایڈمنسٹریشن میں بہترین کارکردگی کے لئے پرائم منسٹر ایوارڈز سے بھی نوازا ۔ریاستوں کے وزرائے داخلہ کے ’چنتن شیور‘ کے دوران ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 28th, 10:31 am
مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی جناب امت شاہ، الگ الگ ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ، وزرائے داخلہ، ریاستوں کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس، وزارت داخلہ کے سینئر عہدیداران، دیگر تمام شخصیات، خواتین و حضرات! آج کل ملک میں جشن کا ماحول ہے۔ اونم، عید، دشہرہ، درگا پوجا، دیوالی سمیت متعدد تہوار امن و ہم آہنگی کے ساتھ ہم وطنوں نے منائے ہیں۔ ابھی چھٹھ پوجا سمیت کئی دوسرے تہوار بھی ہیں۔ مختلف چنوتیوں کے درمیان، ان تہواروں میں ملک کے اتحاد کا مضبوط ہونا، آپ کی تیاریوں کا بھی عکاس ہے۔ آئین میں بھلے قانون اور نظم و نسق ریاستوں کی ذمہ داری ہے، لیکن یہ ملک کی یکجہتی و سالمیت کے ساتھ بھی اتنے ہی جڑے ہوئے ہیں۔ سورج کنڈ میں ہو رہا وزرائے داخلہ کا یہ چنتن شیور، کوآپریٹو فیڈرل ازم کی بھی ایک عمدہ مثال ہے۔ ہر ایک ریاست ایک دوسرے سے سیکھے، ایک دوسرے سے حوصلہ لے، ملک کی بہتری کے لیے مل جل کرکام کرے، یہ آئین کا بھی جذبہ ہے اور ہم وطنوں کے تئیں ہماری ذمہ داری بھی ہے۔PM addresses ‘Chintan Shivir’ of Home Ministers of States
October 28th, 10:30 am
PM Modi addressed the ‘Chintan Shivir’ of Home Ministers of States. The Prime Minister emphasized the link between the law and order system and the development of the states. “It is very important for the entire law and order system to be reliable. Its trust and perception among the public are very important”, he pointed out.وزیر اعظم نے سول سروسز (مین) امتحان 2021 میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام امیدواروں کو مبارکباد دی
May 30th, 04:22 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سول سروسز (مین) امتحان 2021 میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام امیدواروں کو مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم ، سول سروسز ڈے کے موقع پرعوامی انتظامیہ میں عمدگی کے لئے پرائم منسٹرس ایوارڈس تفویض کریں گے
April 20th, 10:09 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی ، سول سروسز ڈے کے موقع پر 21اپریل 2022کو دن میں11بجے نئی دہلی کے وگیان بھون میں عوامی انتظامیہ میں عمدگی کے لئے پرائمرمنسٹرس ایوارڈس تفویض کریں گے ۔ وہ اس تقریب کے دوران سول سروینٹس سے خطاب بھی کریں گے ۔ایل بی ایس این اے اےمیں 96ویں کامن فاؤنڈیشن کورس کی اختتامی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
March 17th, 12:07 pm
آپ تمام نوجوان ساتھیوں کو فاؤنڈیشن کورس مکمل ہونے پر بہت بہت مبارکباد۔آج ہولی کا تہوار ہے۔ میں تمام ملک کے عوام کو، آپ کو اکیڈمی کے لوگوں کو اور آپ کے اہل خانہ کو ہولی کی بہت بہت نیک خواہشات پیش کرتاہوں۔ مجھے خوشی ہے کہ آج آپ کی اکیڈمی کے ذریعے سردار بلبھ بھائی پٹیل جی، لال بہادر شاستری جی کو وقف پوسٹل سرٹیفکیٹ بھی جاری کئے گئے ہیں۔آج نئے اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح اور ہیپی ویلی کمپلیکس کا وقف بھی ہوا ہے۔یہ سہولتیں ٹیم اسپرٹ کی ، ہیلتھ اور فٹ نس کے جذبے کو مضبوط کریں گی، سول سروسز کو مزید اسمارٹ اور مؤثر بنانے میں مدد کریں گی۔وزیر اعظم نے ایل بی ایس این اے اے میں 96 ویں مشترکہ فاؤنڈیشن کورس کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا
March 17th, 12:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ لال بہادر شاستری نیشنل اکیڈمی آف ایڈمنسٹریشن (ایل بی ایس این اے اے) کے 96 ویں مشترکہ فاؤنڈیشن کورس کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے نئے اسپورٹس کمپلیکس کا بھی افتتاح کیا اور جدید بنائے گئے ہیپی ویلی کمپلیکس کو قوم کے نام وقف کیا۔وزیر اعظم نریندر مودی اور ماریشس کے وزیر اعظم پراوِند جگن ناتھ نے مشترکہ طور پر ماریشس میں سوشل ہاؤسنگ یونٹس پروجیکٹ کا افتتاح کیا اور ماریشس میں سول سروس کالج اور 8 میگاواٹ سولر پی وی فارم پروجیکٹ کا ورچوئل طور پر سنگ بنیاد رکھا
January 20th, 06:43 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور ماریشس کے وزیر اعظم جناب پروند کمار جگن ناتھ نے آج ماریشس میں مشترکہ طور پر سوشل ہاؤسنگ یونٹس پروجیکٹ کا افتتاح کیا۔ یہ پروجیکٹ ہندوستان اور ماریشس کے درمیان متحرک ترقیاتی شراکت داری کے حصے کے طور پر عمل میں لایا گیا ہے۔ اس موقع پر دونوں وزرائے اعظم نے دو دیگر پروجیکٹوں کے لئے سنگ بنیاد رکھنے کی ورچوئل تقریب میں بھی حصہ لیا -ان میں سے کا تعلق ایک جدید ترین سول سروس کالج ہے اور دوسرا 8 میگاواٹ کا سولر پی وی فارم ہے۔ ان کی تعمیر ہندستان کی ترقیاتی امداد کے حصے کے طور پر کی جا رہی ہے۔ تقریب کا انعقاد ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کیا گیا۔ ماریشس میں یہ تقریب ماریشس کے پی ایم او احاطے میں کابینہ کے وزراء اور حکومت ماریشس کے سینئر عہدیداروں سمیت معززین کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔ماریشس میں ترقیاتی پروجیکٹوں کے مشترکہ افتتاح اور آغاز کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی کا خطاب
January 20th, 04:49 pm
بھارت کے سبھی 130 کروڑ لوگوں کی طرف سے ماریشس کے سبھی بھائی بہنوں کو نمسکار،بونجور، اور تھائی پوسم کاوڑی کی مبارکبادوزیر اعظم نے یو پی ایس سی سیول سروسز امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والوں کو مبارکباد پیش کی
September 25th, 04:56 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یو پی ایس سی سیول سروسز امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔آرمبھ 2020 میں سول سروسز کے تربیت پانے والے افسران کے ساتھ وزیراعظم کی بات چیت کا متن
October 31st, 12:01 pm
ساتھیوں، ایک سال پہلے جو حالات تھے، آج جو حالات ہیں اُس میں بہت بڑا فرق ہے۔ مجھے یقین ہے کہ بحران کے اس وقت میں ملک نے جس طرح کام کیا ملک کے انتظامات نے جس طرح کام کیا اُس سے آپ نے بھی بہت کچھ سیکھا ہوگا۔ اگر آپ نے صرف دیکھا نہیں ہوگا ، مشاہدہ کیا ہوگا تو آپ کو بھی بہت کچھ میل جول جیسا لگا ہوا۔ کورونا سے لڑائی کے لیے بہت سی ایسی چیزیں جن کے لیے ملک دوسروں پر منحصر تھا آج بھارت ان میں سے کئی کو برآمد کرنے کے حالات میں آگیا ہے۔ عزم سے ثابت کرنے کی یہ بہت ہی شاندار مثال ہے۔وزیر اعظم نے انٹیگریٹڈ فاؤنڈیشن کورس ’’آرمبھ‘‘ کے دوسرے ایشن میں انڈین سول سروسز کے زیر تربیت افسران سے بات چیت کی
October 31st, 12:00 pm
وزیر اعظم نے آج کیوڈیا، گجرات سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ایل بی ایس این اے اے مسوری میں انڈین سول سروسز کے آفیسر ٹرینیز (اوٹیز) کے ساتھ بات چیت کی۔ یہ انٹیگریٹڈ فاؤنڈیشن کورس آرمبھ کا ایک حصہ تھی جو پہلی مرتبہ 2019 میں شروع کیا گیا تھا۔