’ایک بھارت، شریشٹھ بھارت‘ کا جذبہ ہمارے ملک کو قوت فراہم فراہم کرتا ہے: ’من کی بات‘ کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال

March 26th, 11:00 am

میرے پیارے ہم وطنو، ’من کی بات‘ میں ہم نے ایسے ہزاروں لوگوں کی چرچہ کی ہے، جو دوسروں کی خدمت کے لیے اپنی زندگی وقف کر دیتے ہیں۔ کئی لوگ ایسے ہوتے ہیں جو بیٹیوں کی تعلیم کے لیے اپنی پوری پنشن لگا دیتے ہیں، کوئی اپنی پوری زندگی کی کمائی ماحولیات اور جانداروں کی خدمت کے لیے وقف کر دیتا ہے۔ ہمارے ملک میں خدمت کو اتنا اوپر رکھا گیا ہے کہ دوسروں کی خوشی کے لیے، لوگ اپنا سب کچھ قربان کر دینے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ اس لیے تو ہمیں بچپن سے شیوی اور ددھیچی جیسے عظیم لوگوں کی کہانیاں سنائی جاتی ہیں۔

گجرات کے احمدآباد میں مختلف ترقیاتی اقدامات کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

October 11th, 07:01 pm

آج احمد آباد میں اس ہائی ٹیک میڈیسٹی اور دیگر صحت سے متعلق خدمات نے گجرات کی شناخت کو ایک نئی بلندی دی ہے۔ یہ نہ صرف ایک خدمت کا ادارہ ہے بلکہ یہ گجرات کے لوگوں کی صلاحیتوں کی علامت بھی ہے۔ گجرات کے لوگوں کو میڈیسٹی میں اچھی صحت سہولت بھی ملے گی، اور یہ بھی فخر کی بات ہوگی کہ دنیا کی اعلیٰ طبی سہولیات اب ہماری اپنی ریاست میں مسلسل بڑھ رہی ہیں۔ میڈیکل ٹورزم کے میدان میں گجرات میں جو بے پناہ صلاحیت ہے اس میں مزید اضافہ ہوگا۔

وزیر اعظم نے سِول ہاسپٹل اسروا، احمد آباد میں1275 کروڑ روپے کی لاگت سے مختلف ہیلتھ کئر سہولیات کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے لئے وقف کیا

October 11th, 02:11 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سول ہاسپٹل ، اسرو ا، احمد آباد میں 1275 کروڑ روپے کی لاگت سے مختلف ہیلتھ کئر سہولیات کا سنگ بنیاد رکھا اور انھیں قوم کے لئے وقف کیا۔

کے کے پٹیل سُپر اسپیشلٹی اسپتال کو قوم کے نام وقف کرنے کی تقریب کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن

April 15th, 11:01 am

آپ سب کو میرا جے سوامی نارائن۔ میرے کچھی بھائی بہنوں کیسے ہو؟ مزے میں؟ ااج کے کے پٹیل سپراسپیشلٹی اسپتال ہماری خدمت میں وقف ہو رہا ہے۔

وزیراعظم نے بھُج میں کے.کے. پٹیل سپر اسپیشلٹی ہاسپٹل کو قوم کے لئے وقف کیا

April 15th, 11:00 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بھُج، گجرات، میں کے. کے.پٹیل سپر اسپیشلٹی ہاسپٹل کو قوم کے لئے وقف کیا۔ یہ اسپتال شری کَچھی لیوا پٹیل سماج ، بھُج نے تعمیر کرایا ہے۔ گجرات کے وزیراعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل اس موقع پر موجود اکابرین میں شامل تھے۔

گجرات میں ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے تین کلیدی پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

October 24th, 10:49 am

گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب وجے روپانی جی، نائب وزیر اعلیٰ جناب نتن پٹیل جی، گجرات بھاجپا کے ریاستی صدر اور رکن پارلیمنٹ، جناب سی آر پاٹل جی، دیگر سبھی وزراء حضرات، اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی، میرے کسان ساتھیو، گجرات کے سبھی بھائیو اور بہنو!

گجرات میں وزیر اعظم کے تین کلیدی پروجیکٹ

October 24th, 10:48 am

جناب مودی نے کسانوں کو 16 گھنٹے بجلی کی سپلائی فراہم کرنے کے لئے 'کسان سریودیہ یوجنا ' کا آغاز کیا ۔ انہوں نے یو این مہتہ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیولوجی اینڈ ریسرچ سینٹر سے منسلک پیڈیاٹرک ہارٹ ہاسپٹل کا افتتاح کیا اور احمد آباد میں احمد آباد سول اسپتال میں ٹیلی کارڈیولوجی کے لئے موبائل ایپلی کیشن کا بھی افتتاح کیا ۔

Urge citizens to observe 'Janta Curfew' on 22nd March: PM Modi

March 19th, 08:02 pm

Addressing the nation on Coronavirus, PM Modi said the entire world is going through a deep crisis. PM Modi urged citizens to exercise restraint by staying at home and not stepping out as much as possible during the Coronavirus pandemic. Social distancing measures are very important at this time, he said. PM Modi urged all citizens to follow 'Janta Curfew' on 22nd March, from 7 AM to 9 PM.

PM addresses nation on combating COVID-19

March 19th, 08:01 pm

Addressing the nation on Coronavirus, PM Modi said the entire world is going through a deep crisis. PM Modi urged citizens to exercise restraint by staying at home and not stepping out as much as possible during the Coronavirus pandemic. Social distancing measures are very important at this time, he said. PM Modi urged all citizens to follow 'Janta Curfew' on 22nd March, from 7 AM to 9 PM.

Won't spare those who sponsor terrorism: PM Modi

March 04th, 07:01 pm

PM Narendra Modi launched various development works in Ahmedabad today. Addressing a gathering, PM Modi cautioned the sponsors of terrorism and assured the people that strict action will be taken against elements working against the nation.

وزیراعظم نے گجرات ، احمدآباد میں کئی ترقیاتی پروجیکٹس لانچ کئے

March 04th, 07:00 pm

نئی دہلی’5مارچ : وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے احمدآباد میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹس لانچ کئے ۔ اس موقع پروزیراعظم نے احمد آباد کے وسترال گام میٹرواسٹیشن پر احمد آباد میٹرو سروس کے پہلے مرحلے کا افتتاح کیا۔ انھوں نے احمد آباد کے دوسرے مرحلے کی تعمیرات کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ اس موقع پر ملک میں دیسی طریقے سے تیارکئے گئے ادائیگی کے فضائی نظام اور ایک قوم ایک کارڈ ماڈل پرمبنی خود کارکرایہ وصولی نظام کی بھی نقاب کشائی کی گئی ،بعدازاں وزیراعظم موصوف نے میٹروریل کوجھنڈی دکھاکرروانہ کیااور اس میں سفربھی کیا۔