تلنگانہ کے سنگاریڈی میں مختلف پروجیکٹوں کے شروع کئے جانے کے موقع پروزیراعظم کے خطاب کا متن
March 05th, 10:39 am
تلنگانہ کی گورنر تملائی سے سوندرراجن جی، یونین کونسل آف منسٹرس میں میرے ساتھی۔ کشن ریڈی جی، تلنگانہ حکومت کے وزیر کونڈا سریکھا جی، کے وینکٹ ریڈی جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی ڈاکٹر کے لکشمن جی، دیگر تمام معزز خواتین و حضرات!وزیر اعظم نے سنگاریڈی، تلنگانہ میں 6,800 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کو وقف کیا
March 05th, 10:38 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنگاریڈی، تلنگانہ میں 6,800 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ ان منصوبوں میں سڑک، ریل، پٹرولیم، ہوا بازی اور قدرتی گیس جیسے اہم شعبے شامل ہیں۔وزیر اعظم 4 سے 6 مارچ کو تلنگانہ، تمل ناڈو، اوڈیشہ، مغربی بنگال اور بہار کا دورہ کریں گے
March 03rd, 11:58 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 4 تا 6 مارچ 2024 کو تلنگانہ، تمل ناڈو، اوڈیشہ، مغربی بنگال اور بہار کا دورہ کریں گے۔