دیوگھر ہوائی اڈہ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 12th, 12:46 pm
جھارکھنڈ کے گورنر جناب رمیش بیس جی، وزیر اعلیٰ جناب ہیمنت سورین جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب جیوترادتیہ سندھیا جی، جھارکھنڈ حکومت کے وزراء، رکن پارلیمنٹ نشی کانت جی، دیگر اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی، خواتین و حضرات،PM inaugurates and lays foundation stone of various development projects worth more than Rs 16,800 crores in Deoghar
July 12th, 12:45 pm
PM Modi addressed closing ceremony of the Centenary celebrations of the Bihar Legislative Assembly in Patna. Recalling the glorious history of the Bihar Assembly, the Prime Minister said big and bold decisions have been taken in the Vidhan Sabha building here one after the other.لکھنؤ میں آزادی @75 کانفرنس اور ایکسپو کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کی تقریر کا متن
October 05th, 10:31 am
اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل جی ، مرکزی کابینہ میں میری ساتھے اور لکھنؤ کے ہی رکن پارلیمنٹ ، ہمارے سینئر ساتھی، جناب راج ناتھ سنگھ جی ، جناب ہردیپ سنگھ پوری جی ، مہندر ناتھ پانڈے جی ، یہاں کے مقبول وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ جی، نائب وزیراعلی جناب کیشو پرساد موریہ جی ، جناب دنیش شرما جی ، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی ، جناب کوشل کشور جی ، ریاستی حکومت کے وزراء، ارکان پارلیمنٹ، ارکان اسمبلی، ملک کے مختلف حصوں کے تمام معزز وزراء، دیگر تمام معززین اور اترپردیش کے میرے پیارے بہنوں اور بھائیو!وزیراعظم نے لکھنؤ میں'آزادی@75 - نئے شہری بھارت: شہری منظر نامے کو تغیر سے ہمکنار کرنے'کے مقصد سے منعقدہ کانفرنس اور نمائش کا افتتاح کیا
October 05th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لکھنؤ میں'آزادی@75-نئے شہری بھارت: شہرے منظر نامے کو تغیر سے ہمکنار کرنے'کے مقصد سے منعقدہ کانفرنس اور نمائش کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزراء جناب راج ناتھ سنگھ ، جناب ہردیپ پوری ، جناب مہندر ناتھ پانڈے ، جناب کوشل کشور، اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل اور اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ بھی اس موقع پر موجود تھے۔سی آئی پی ای ٹی:انسٹی ٹیوٹ آف پیٹروکیمیکلز ٹیکنالوجی جے پور کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
September 30th, 11:01 am
آزادی کے اس امرت کال میں اعلیٰ سطح کی صلاحیت ، نہ صرف بھارت کی طاقت بڑھائے گی، بلکہ آتم نر بھر بھارت کے عہد کو پورا کرنے میں بھی بڑا رول ادا کرے گی۔سب سے تیزی سے فروغ پانے والی صنعتوں میں سے ایک پیٹرو- کیمیکلز انڈسٹری کے لئے اسکِلڈ مین پاور آج کی ضرورت ہے۔ راجستھان کا نیا انسٹی ٹیوٹ آف پیٹرو کیمیکل ٹیکنالوجی اس شعبے میں ہر سال سینکڑوں نوجوانوں کو نئے امکانات سے جوڑے گا۔پیٹرو کیمیکلز کا استعمال آج کل زراعت، ہیلتھ کیئر اور آٹو موبائل انڈسٹری سے لے کر زندگی کے متعدد حصوں میں بڑھ رہا ہے۔ اس لئے تربیت یافتہ نوجوانوں کے لئے آنے والے سالوں میں روزگار کے متعدد مواقع بننے والے ہیں۔وزیراعظم نے سی آئی پی ای ٹی: انسٹی ٹیوٹ آف پیٹرو کیمیکلز ٹیکنالوجی ، جے پورکا افتتاح کیا
September 30th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے سی آئی پی ای ٹی: انسٹی ٹیوٹ آف پیٹرو کیمیکلز ٹیکنالوجی ، جے پور کا افتتاح کیا۔ انہوں نے راجستھان کے بانسواڑہ ، سیروہی ، ہنومان گڑھ اور دوسا اضلاع میں چار نئے میڈیکل کالجوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ وزیر اعظم نے راجستھان کے عوام کو 4 نئے میڈیکل کالجوں اور سی آئی پی ای ٹی انسٹی ٹیوٹ کے لیے مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے بتایا کہ 2014 کے بعد مرکزی حکومت نے راجستھان کے لیے23 میڈیکل کالجوں کی منظوری دی ہے اورریاست میں7 میڈیکل کالجز پہلے سے ہی کام کررہے ہیں۔عالمی یوم ماحولیات پر وزیراعظم کی تقر یر کا متن
June 05th, 11:05 am
اگر آپ غور کریں تو آج سے 7-8 برس قبل ، ملک میں ایتھنول کی باتیں بہت کم شاذو نادر ہوتی تھیں۔ کوئی اس کا ذکر نہیں کرتا تھا۔ اور اگر ذکر کربھی دیا تو جیسے روزمرہ کی بات ہوتی ہے ایسی ہی ہوجاتا تھا۔ لیکن اب ایتھنول، 21 ویں صدی کے ہندستان کی بڑی ترجیحات سے وابستہ ہے۔ ایتھنول پر ماحولیات کے فوکس کے ساتھ ہی ایک بہتر کسانوں کی زندگی پر بھی پڑ رہا ہے۔ آج ہم نے پیٹرول میں 20 فی صد ایتھنول کے بلینڈنگ کے 2025 تک پورا کرنے کا عہدہ کیا ہے۔ پہلے جب ہدف سوچا تھا، تو یہ سوچا تھا کہ یہ 2030 تک یہ ہم کریں گے۔ لیکن گزشتہ کچھ دنوں میں جس طرح سے کامیابیاں ملی ہیں، عوام الناس کا تعاون ملا ہے ، لوگوں میں بیداری آئی ہے ، اور ہر کوئی اس کی اہمیت کو سمجھنے لگے ہے۔ اور اس کے سبب اب ہم نے 2030 میں جو کرنا چاہتے تھے، اسے 5 سال کم کرکے 2025 تک کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ پانچ سال ایڈوانس۔ماحولیات کے عالمی دن کے پروگرام سے وزیر اعظم کا خطاب
June 05th, 11:04 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ماحولیات کے عالمی دن کے پروگرام سے خطاب کیا۔ یہ پروگرام آج پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت اور وزارت ماحولیات و جنگلات اور ماحولیاتی تبدیلی کے ذریعے مشترکہ طور پر ویڈیو کانفرنس کے توسط سے منعقد کیا گیا۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم نے پونہ کے ایک کسان سے گفتگو کی جنہوں نے نامیاتی کھیتی اور زراعت میں بائیو ایندھن کے استعمال سے متعلق اپنے تجربات شیئر کیے۔عالمی پائیدار ترقیاتی چوٹی کانفرنس میں وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب کا متن
February 10th, 07:58 pm
نئی دہلی ،10؍ فروری 2021: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے آج عالمی پائیداری ترقیاتی چوٹی کانفرنس کا افتتاح کیا۔ اس چوٹی کانفرنس کا موضوع ہے ، ‘‘ہمارے مشترکہ مستقبل کی از سر نو تشریح : سب کے لئے محفوظ ماحول’’۔وزیراعظم نریندر مودی نے عالمی پائیدار ترقیاتی چوٹی کانفرنس 2021 کا افتتاح کیا
February 10th, 07:35 pm
نئی دہلی ،10؍ فروری 2021: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے آج عالمی پائیداری ترقیاتی چوٹی کانفرنس کا افتتاح کیا۔ اس چوٹی کانفرنس کا موضوع ہے ، ‘‘ہمارے مشترکہ مستقبل کی از سر نو تشریح : سب کے لئے محفوظ ماحول’’۔آئی آئی ایم سمبل پور ، اڈیشہ کے مستقل کیمپس کی سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب سے وزیراعظم کا خطاب
January 02nd, 11:01 am
نئی دہلی ،02جنوری : وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ آئی آئی ایم سمبل پور کے مستقل کیمپس کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر اوڈیشہ کے گورنر اور وزیر اعلی ، مرکزی وزراء شری رمیش پوکھریال ‘نشنک’ ، شری دھرمیندر پردھان اور شری پرتاپ چندر سارنگی بھی موجود تھے۔وزیر اعظم نے آئی آئی ایم سمبل پور کے مستقل کیمپس کا سنگ بنیاد رکھا
January 02nd, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ آئی آئی ایم سمبل پور کے مستقل کیمپس کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر اوڈیشہ کے گورنر اور وزیر اعلی ، مرکزی وزراء شری رمیش پوکھریال ‘نشنک’ ، شری دھرمیندر پردھان اور شری پرتاپ چندر سارنگی بھی موجود تھے۔Bihar’s politics has become ‘people-centric’ since NDA assumed power in the state and centre: PM Modi in Bhagalpur
April 11th, 10:31 am
Prime Minister Narendra Modi addressed a large public meeting in Bhagalpur, Bihar today.PM Modi addresses Public Meeting at Bhagalpur, Bihar
April 11th, 10:30 am
Prime Minister Narendra Modi addressed a large public meeting in Bhagalpur, Bihar today.PM visits Hubli in Karnataka
February 10th, 09:05 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi visited Hubli, Karnataka today in the final leg of his one day long tour to Andhra Pradesh, Tamil Nadu and Karnataka. At Gabbur, Hubli he unveiled several development projects.Cabinet approves Capital Grant to GAIL for development of Gas Infrastructure in Eastern part of the country
September 21st, 05:32 pm
CCEA chaired by PM Modi approved viability partial capital grant at 40% (Rs. 5,176 crore) of the estimated capital cost of Rs. 12,940 crore to GAIL for development of 2539 km long Jagdishpur-Haidia and Bokaro-Dhamra Gas Pipeline (JHBDPL) project. Govt has taken this historic decision to provide Capital Support for developing this gas pipeline. JHBDPL project will connect Eastern part of the country with National Gas Grid.