’من کی بات‘ کے لئے اپنی رائے ساجھا کریں
December 05th, 11:54 am
وزیر اعظم مودی 29 دسمبر بروز اتوار’من کی بات‘ پیش کریں گے۔ اگر آپ کے پاس کچھ نئے سجھاؤ ہیں، تو یہاں آپ کے پاس ان سجھاؤوں کو وزیر اعظم کے ساتھ براہِ راست ساجھا کرنے کا موقع ہے۔ کچھ سجھاؤوں کا حوالہ وزیر اعظم مودی اپنے خطاب کے دوران دیں گے۔وزیر اعظم نے غیر مقیم ہندوستانیوں سے ’بھارت کو جانئے کوئز‘ میں حصہ لینے کی اپیل کی
November 23rd, 09:15 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دیگر ممالک میں آباد بھارت نژاد افراد اور دوستوں سے ’بھارت کو جانئے کوئز‘ مقابلے میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کوئز مقابلہ بھارت اور دنیا بھر میں غیر ممالک میں آباد بھارتی افراد کے مابین تعلقات کو عمیق بناتا ہے اور یہ ہمارے مالامال ورثے اور فعال ثقافت کی بازیافت کا ایک شاندار طریقہ ہے۔24 نومبر 2024 کو من کی بات سننے کے لیے ٹیون ان کریں۔
November 23rd, 09:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی بروز اتوار، 11 بجے صبح، ’من کی بات‘ پروگرام میں مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ نریندر مودی ایپ پر ’من کی بات‘ پروگرام ملاحظہ کریں۔اب اپنے نظریات اور تجاویز کو من کی بات کے لئے ساجھا کریں
November 05th, 01:28 pm
وزیر اعظم نریندر مودی، 24نومبر اتوار کے روز من کی بات ساجھا کریں گے۔ اگر آپ کے پاس اختراعی تجویز یا داخلی شعور پر مبنی کوئی بات ہے تو یہاں آپ کے پاس ایک موقع ہے جس کے تحت آپ اسے براہِ راست وزیر اعظم کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔ چند تجاویز کو ان کے خطاب کے دوران وزیر اعظم تک ارسال کر دیا جائے گا۔آج، دنیا بھر کے لوگ بھارت کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں: من کی بات کے دوران پی ایم مودی
October 27th, 11:30 am
ساتھیو، ہر دور میں ہندوستان کو کسی نہ کسی چیلنج کا سامنا رہا ہے اور ہر دور میں غیر معمولی ہندوستانی پیدا ہوئے جنہوں نے ان چیلنجوں کا مقابلہ کیا۔ آج کی ’من کی بات‘ میں میں دو ایسے ہی عظیم جانبازوں کے بارے میں بات کروں گا جن کے پاس ہمت اور دور اندیشی تھی۔ ملک نے ان کی 150ویں سالگرہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سردار پٹیل کا 150 واں یوم پیدائش اس سال 31 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ اس کے بعد بھگوان برسا منڈا کا 150 واں یوم پیدائش اس سال 15 نومبر سے شروع ہوگا۔ ان دونوں عظیم روحوں کو مختلف چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا لیکن ان کا نقطۂ نظر ایک ہی تھا، صرف ایک ہی ’ملک کی وحدت‘۔27 اکتوبر 2024 کو من کی بات سننے کے لیے ٹیون ان کریں۔
October 26th, 09:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی بروز اتوار، 11 بجے صبح، ’من کی بات‘ پروگرام میں مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ نریندر مودی ایپ پر ’من کی بات‘ پروگرام ملاحظہ کریں۔’من کی بات‘ کے لئے اپنی رائے ساجھا کریں
October 05th, 04:49 pm
وزیر اعظم مودی 27اکتوبر بروز اتوار’من کی بات‘ ساجھا کریں گے۔ اگر آپ کے پاس کچھ نئے سجھاؤ ہیں، تو یہاں آپ کے پاس ان سجھاؤوں کو وزیر اعظم کے ساتھ براہِ راست ساجھا کرنے کا موقع ہے۔ کچھ سجھاؤوں کا حوالہ وزیر اعظم مودی اپنے خطاب کے دوران دیں گے۔دہلی میں صفائی پروگرام میں نوجوانوں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن
October 02nd, 04:45 pm
طالب علم:سر، ہمیں کوئی بیماری نہیں ہوسکتی اس سے ، ہمیشہ ہم صاف رہیں گے سر، اور ہمارا ملک اگر صاف رہے گا تو اور سب کو معلوم ہوگا کہ یہ جگہ صاف رکھنی ہے۔سوچھتا ہی سیوا 2024 پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کے اہم نکات
October 02nd, 10:15 am
آج قابل احترام باپو اور لال بہادر شاستری جی کا یوم پیدائش ہے۔ میں بھارت ماتا کے بیٹوں کو بڑے احترام سے خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ آج کا دن ہمیں ہندوستان کے اس خواب کو پورا کرنے کی ترغیب دیتا ہے جس کا خواب گاندھی جی اور ملک کی دیگر عظیم شخصیات نے دیکھا تھا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےسوچھ بھارت دیوس 2024 میں شرکت کی
October 02nd, 10:10 am
صفائی کے لیے سب سے اہم عوامی تحریک میں سے ایک سوچھ بھارت مشن کے آغاز کے 10 سال مکمل ہونے کے موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 2 اکتوبر کو 155 ویں گاندھی جینتی کے موقع پر وگیان بھون، نئی دہلی میں سوچھ بھارت دیوس 2024 پروگرام میں شرکت کی۔ جناب مودی نے امرت اور امرت ٹو، نیشنل مشن فار کلین گنگا اور گوبردھن اسکیم کے تحت پروجیکٹوں سمیت 9600 کروڑ روپے سے زیادہ کے کئی صفائی وستھرائی کے پروجیکٹوں کا آغاز اور سنگ بنیاد رکھا۔ سوچھتا ہی سیوا 2024 کا موضوع ’’سبھاؤ سوچھتا، سنسکار سوچھتا‘‘ ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گاندھی جینتی کے موقع پر صفائی مہم میں حصہ لیا
October 02nd, 09:38 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گاندھی جینتی کے موقع پر ملک کے نوجوانوں کے ساتھ صفائی مہم میں حصہ لیا۔ جناب مودی نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ آج صفائی سے متعلق سرگرمیوں میں حصہ لیں، اس سے سوچھ بھارت مشن کو تقویت ملے گی۔سوچھ بھارت مشن کے آغاز کے 10 سال مکمل ہونے کے موقع پر، وزیر اعظم 2 اکتوبر کو سوچھ بھارت دیوس 2024 میں شرکت کریں گے
September 30th, 08:59 pm
صفائی کے لیے سب سے اہم عوامی تحریکوں میں سے ایک - سوچھ بھارت مشن - کے آغاز کے 10 سال مکمل ہونے کے موقع پروزیر اعظم جناب نریندر مودی 155 ویں گاندھی جینتی کے موقع پر 2 اکتوبر کو صبح 10 بجے نئی دہلی میں واقع وگیان بھون میں سوچھ بھارت دیوس 2024 پروگرام میں شرکت کریں گے۔'من کی بات' کے سننے والے اس پروگرام کے اصل اینکر ہیں: پی ایم مودی
September 29th, 11:30 am
’من کی بات‘ کے سامعین ہی اس پروگرام کے حقیقی سہولت کار ہیں۔ عام طور پر یہ تاثر قائم ہو گیا ہے کہ جب تک چٹ پٹی یا منفی باتیں نہ ہوں اس کوزیادہ توجہ نہیں ملتی۔ لیکن 'من کی بات' نے ثابت کر دیا ہے کہ ملک کے لوگ مثبت معلومات کے کتنے بھوکے ہیں۔ لوگ مثبت چیزیں، متاثر کن مثالیں، حوصلہ افزا کہانیاں پسند کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر 'چکور' نامی ایک پرندہ ہے، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ صرف بارش کی بوندیں پیتا ہے۔ 'من کی بات' میں ہم نے دیکھا کہ کس طرح لوگ 'چکور' پرندے کی طرح ملک کی کامیابیوں اور لوگوں کی اجتماعی کامیابیوں کو اتنے فخر سے سنتے ہیں۔ 'من کی بات' کے 10 سالہ سفر نے ایک ایسی سیریز بنائی ہے جس میں ہر قسط کے ساتھ نئی کہانیاں، نئے ریکارڈ اور نئی شخصیات شامل ہوتی ہیں۔ ہمارے معاشرے میں اجتماعیت کے جذبے سے جو بھی کام ہو رہا ہے، اسے 'من کی بات' کے ذریعے عزت ملتی ہے۔ میرا دل بھی اس وقت فخر سے لبریز ہوجاتا ہے جب میں 'من کی بات' کے لیے موصول ہونے والے خطوط کو پڑھتا ہوں۔29 ستمبر 2024 کو من کی بات سننے کے لیے ٹیون ان کریں۔
September 28th, 09:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی بروز اتوار، 11 بجے صبح، ’من کی بات‘ پروگرام کے دوران مختلف موضوعات اور مسائل پر اپنے خیالات ساجھا کریں گے۔ ’من کی بات‘ پروگرام سماعت فرمانے کے لئے نریندر مودی ایپ پر ٹیون اِن کریں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نومولود اور بچوں کی اموات کو کم کرنے میں سووچھ بھارت مشن کے اثرات کو اجاگر کرنے والی سائنسی رپورٹ مشترک کی
September 05th, 04:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سائنسی رپورٹ مشتر ک کی ہے جس میں ملک کے نومولود اوربچوں کی اموات کو کم کرنے میں سوچھ بھارت مشن جیسی کوششوں کے اثرات کو اجاگر کیا گیا ہے۔’من کی بات‘ کے لئے اپنی رائے ساجھا کریں
September 05th, 04:06 pm
وزیر اعظم مودی 29ستمبر بروز اتوار’من کی بات‘ پیش کریں گے۔ اگر آپ کے پاس کچھ نئے سجھاؤ ہیں، تو یہاں آپ کے پاس ان سجھاؤوں کو وزیر اعظم کے ساتھ براہِ راست ساجھا کرنے کا موقع ہے۔ کچھ سجھاؤوں کا حوالہ وزیر اعظم مودی اپنے خطاب کے دوران دیں گے۔BJP's Rashtriya Sadasyata Abhiyan is to strengthen the country: PM Modi
September 02nd, 05:15 pm
Prime Minister Narendra Modi attended and addressed the BJP Rashtriya Sadasyta Abhiyan at BJP headquarters in New Delhi. He emphasized the party’s ongoing commitment to fostering a new political culture in India.PM Modi addresses BJP Rashtriya Sadasyta Abhiyan at BJP Headquarter
September 02nd, 05:00 pm
Prime Minister Narendra Modi attended and addressed the BJP Rashtriya Sadasyta Abhiyan at BJP headquarters in New Delhi. He emphasized the party’s ongoing commitment to fostering a new political culture in India.اکنامک ٹائمس ورلڈ لیڈر فورم میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 31st, 10:39 pm
ای ٹی ورلڈ لیڈر فورم کے اس ایونٹ میں آنا اور بہت سے پرانے چہروں کو دیکھنا اپنے آپ میں خوشی کی بات ہے۔ مجھے یقین ہے کہ یہاں ہندوستان کے روشن مستقبل کے حوالے سے بہترین گفتگو ہوئی ہوگی۔ اور یہ بات چیت اس وقت ہوئی جب پوری دنیا ہندوستان کے بارے میں اعتماد سے بھری ہوئی ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں اکنامک ٹائمز کے عالمی قائدین کے فورم سے خطاب کیا
August 31st, 10:13 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں اکنامک ٹائمز کے عالمی قائدین کے فورم سے خطاب کیا۔