وزیر اعظم روزگار میلے کے تحت 28 اگست کو سرکاری محکموں اور دیگر تنظیموں میں نوبھرتی شدہ افراد کو 51000 سے زائد تقرری نامے تقسیم کریں گے

August 27th, 07:08 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے ، 28 اگست 2023 کو صبح 10:30 بجے، نو بھرتی شدہ افراد کو 51000 سے زائد تقرری نامے تقسیم کریں گے۔ وزیر اعظم اس موقع پر نوبھرتی شدہ افراد سے خطاب بھی کریں گے۔

وزیراعظم نے پہلی بار دہلی کے باہر سی آئی ایس ایف کے یوم تاسیس کی پریڈ کا انعقاد کرنے کے لئے اس کی تعریف کی

March 13th, 10:52 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پہلی بار دلی کے باہر سی آئی ایس ایف کے یوم تاسیس کی پریڈ کا انعقاد کرنے کے لئے اس کی ستائش کی ۔داخلی امور کے مرکز ی وزیر جناب امت شاہ کی جانب سے ایک ٹویٹ مشترک کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا۔

وزیراعظم نے سی آئی ایس ایف اہلکاروں کو، سی آئی ایس ایف کے یوم تاسیس پر، مبارک باد دی

March 10th, 11:07 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے یوم تاسیس پر سی آئی ایس ایف اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو مبارک باد دی ہے۔

وزیر اعظم نے کیوڑیا میں راشٹریہ ایکتا دوس کے موقع پر راشٹریہ ایکتا حلف دلایا

October 31st, 03:53 pm

نئی دہلی،31؍اکتوبر:وزریر اعظم جناب نریندرمودی نے آج راشٹریہ ایکتا دوس کے موقع پر گجرات کے کیوڑیا میں اسٹیچو آف یونٹی یعنی مجسمہ اتحادکے قریب راشٹریہ ایکتا دوس یعنی قومی یوم اتحاد حلف دلایا۔انہوں نے ملک بھر کے متعدد پولس دستوں کے ذریعے پیش کی گئی راشٹریہ ایکتا دوس پریڈ کا بھی جائزہ لیا۔

وزیر اعظم نے کیوڑیامیں ٹیکنالوجی نمائش مقام کا افتتاح کیا

October 31st, 02:12 pm

نئی دہلی،31؍اکتوبر:وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے کیوڑیا میں ٹیکنالوجی نمائش مقام کا افتتاح کیا۔

سی آئی ایف کے پچاسویں یوم تاسیس کی تقریب میں وزیر اعظم کی ابتدائی تقریر کا متن

March 10th, 11:01 am

ایک تنظیم ہونے کی حیثیت سے آپ نے جو 50 برس مکمل کئے ہیں ، وہ انتہائی کامیاب اور لائق ستائش ہیں۔ اس کا م کو یہاں تک پہنچانے کے لئے آْج سی آئی ایس ایف کے نظام میںشامل ہیں، ان کی خدمات تو ہیں ہی ،ساتھ ہی 50 برس کی مدت میں جن جن محترم شخصیات نے اپنی ذمہ داریاں نبھائی ہیں ، اس تنظیم کی قیادت کی ہے ، اس ادارے کو مسلسل نئی بلندیوں پر لے جانے کا کام کیا ہے ،اس سے جڑے انسانی وسائل کے فروغ کی بھرپور کوشش کی ہے ۔اس کے نتیجے میں آج ہم جب یہ 50سالہ تقریب منارہے ہیں ،تو وہ تمام حضرات بھی مبارکباد کے مستحق ہیں ، جنہوں نے گزشتہ 50 برس کے دوران اس ادارے کو آگے بڑھانے کی خدمات انجام دی ہیں ۔ان میں سے کچھ حضرات تو یہاں موجود بھی ہیں ، میں ان کی ستائش کرتا ہوں اور مبارکباد دیتا ہوں ۔ ملک کے اس عظیم ترین ادارے کو اس قدر بلندیوں پر لے جانے لئے وہ واقعی مبارکباد کے مستحق ہیں۔

وزیراعظم نے سی آئی ایس ایف کے پچاسویں یوم تاسیس کی تقریبات میں شرکت کی

March 10th, 11:00 am

نئی دہلی،10/مارچ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یہاں اترپردیش غازی آباد کے اندراپورم میں واقع سنٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے پچاسویں یوم تاسیس کی تقریبات میں شرکت کی۔

وزیراعظم کل سی آئی ایس ایف کے پچاسویں یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت کریں گے

March 09th, 05:18 pm

نئی دہلی،09/مارچ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 10 مارچ 2019 کو غازی آبا دمیں سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورسز (سی آئی ایس ایف) کے پچاسویں یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

PM greets CISF personnel on the Raising Day of CISF

March 10th, 10:26 am

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, has greeted the CISF personnel on the Raising Day of the Central Industrial Security Force.

PM greets CISF on their 48th Raising Day

March 10th, 12:22 pm

PM Narendra Modi today greeted CISF on their 48th Raising Day. The PM tweeted, Greetings to CISF on their 48th Raising Day. This dynamic force plays a vital role in securing key units & establishments across India.

BJP Is the Only Ray of Hope for Development of Uttar Pradesh: PM Modi

February 15th, 02:25 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed a large gathering in Kannauj, Uttar Pradesh. PM Modi alleged that the SP government had only helped increasing crime and corruption in the state. He said, “What is 'UP' in Uttar Pradesh are crime rates, migration of youth for jobs, corruption, riots, poverty, mortality rate, school dropouts.”

PM Modi addresses public rally in Kannauj, Uttar Pradesh

February 15th, 02:22 pm

PM Modi addressed a large gathering in Kannauj, Uttar Pradesh. Shri Modi said that the first responsibility of the government was to work for the poor, the marginalized and the underprivileged but sadly, SP government in UP was against the empowerment of the poor. PM attacked the opposition and said that SP, BSP, Congress all had been favouring each other in some way or the other in these elections. He said BJP was the only ray of hope development of UP.

PM salutes CISF personnel on 46th Raising Day of CISF

March 10th, 12:00 pm

PM salutes CISF personnel on 46th Raising Day of CISF