وزیر اعظم نے ایسٹر کے خصوصی موقع پر مسیحی برادری کے روحانی رہنماؤں سے ملاقات کی
April 09th, 07:17 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایسٹر کے خصوصی موقع پر مسیحی برادری کے روحانی رہنماؤں سے ملاقات کی۔ جناب مودی نے اس موقع پر دہلی میں سیکرڈ ہارٹ کیتھیڈرل گرجا گھر کے دورے کی جھلکیاں بھی مشترک کیں۔