وکست بھارت وکست گوا پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

February 06th, 02:38 pm

گوا کے گورنر پی ایس سری دھرن پلئی جی، یہاں کے نوجوان وزیر اعلیٰ پرمود ساونت جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھیوں، دیگر معززین اور گوا کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔ سمیست گوینک کارانک، منا-کالجھا ساون نمسکار۔ تمچو موگ انی اروبا پوڈون، مہاکا گوینت یون سادانچ کھوس ستا۔

وزیر اعظم نے گوا میں وکست بھارت، وکست گوا 2047 پروگرام میں 1330 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا

February 06th, 02:37 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گوا میں وکست بھارت، وکست گوا 2047 پروگرام میں 1330 کروڑ روپے سے زیادہ مالکیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ جناب مودی نے اس موقع پر دکھائی گئی نمائش کا جائزہ بھی لیا۔ آج کے ترقیاتی پروجیکٹوں میں تعلیم، کھیل، واٹر ٹریٹمنٹ، فضلہ کے انتظام اور سیاحت کے شعبوں میں بنیادی ڈھانچے کو فروغ دینا شامل ہے۔ وزیر اعظم نے روزگار میلہ کے تحت مختلف محکموں میں 1930 نئے سرکاری بھرتی ہونے والوں میں تقرری آڈرز بھی تقسیم کیے اور مختلف فلاحی اسکیموں کے استفادہ کنندگان کو منظوری نامے بھی دیئے۔

7، لوک کلیان مارگ پر کرسمس پروگرام میں وزیر اعطم کے خطاب کا متن

December 25th, 02:28 pm

میرے لیے یہ بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ سب اس خاص اور مقدس موقع پر میری رہائش گاہ پر آئے ہیں۔ جب انڈین مائنارٹی فاؤنڈیشن نے تجویز پیش کی کہ ہم سب مل کر کرسمس منائیں تو میں نے ان سے کہا کہ کیوں نہ میری قیام گاہ پر جشن منایا جائے اور اسی وجہ سے اس پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس لیے یہ میرے لیے بہت خوشی کا موقع ہے۔ انل جی نے میری بہت مدد کی، میں خاص طور پر ان کا شکر گزار ہوں۔ تو میں نے اسے بخوشی قبول کر لیا۔ میں اس اقدام کے لیے اقلیتی فاؤنڈیشن کا بھی بہت مشکور ہوں۔

وزیراعظم نے کرسمس کے موقع پر عیسائی برادری سے گفت و شنید کی

December 25th, 02:00 pm

کرسمس کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اس انتہائی خاص اور مقدس موقع پر ان کے ساتھ شامل ہونے پر وہاں موجود تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔ انھوں نے کرسمس ایک ساتھ منانے کی انڈین مائنارٹی فاؤنڈیشن کی تجویز کو قبول کرنے پر خوشی کا اظہار کیا اور اس اقدام کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔ عیسائی برادری کے ساتھ طویل عرصے سے اپنے قریبی اور خوشگوار تعلقات پر روشنی ڈالتے ہوئے وزیر اعظم نے گجرات کے وزیر اعلی کے طور پر عیسائی برادری اور ان کے رہنماؤں کے ساتھ باقاعدگی سے ملاقاتوں کو یاد کیا۔ چند سال قبل پوپ کے ساتھ اپنی گفت و شنیدکو ایک یادگار لمحہ قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نے سماجی ہم آہنگی، عالمی بھائی چارہ، آب و ہوا کی تبدیلی اور زمین کو ایک بہتر جگہ بنانے کے لیے جامع ترقی جیسے امور پر تبادلہ خیال کو اجاگر کیا۔

وزیر اعظم نے ایسٹر کے خصوصی موقع پر مسیحی برادری کے روحانی رہنماؤں سے ملاقات کی

April 09th, 07:17 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایسٹر کے خصوصی موقع پر مسیحی برادری کے روحانی رہنماؤں سے ملاقات کی۔ جناب مودی نے اس موقع پر دہلی میں سیکرڈ ہارٹ کیتھیڈرل گرجا گھر کے دورے کی جھلکیاں بھی مشترک کیں۔

وزیر اعظم نے گڈ فرائیڈے کے موقع پر عیسیٰ مسیح کی بہادری اور قربانی کو یاد کیا

April 15th, 09:25 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ عیسیٰ مسیح کے خدمت اور بھائی چارے سے متعلق نظریات متعدد افراد کے لیے رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔

وزیر اعظم نے کووڈ-19 سے متعلق مذہبی اور سماجی تنظیموں کے نمائندوں سے بات چیت کی

July 28th, 07:46 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ کووڈ-19 کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے آج مذہبی اور سماجی تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی آرتھوڈوکس چرچ کےسپریم سربراہ موران مار بیسلیوس مارتھوما پاؤ لوس دوم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

July 12th, 10:00 am

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی آرتھوڈوکس چرچ کے سپریم سربراہ موران مار بیسلیوس مارتھوما پاؤ لوس دوم کے انتقال پر گہرے صدمے اور دکھ کا اظہار کیا۔اپنے ایک ٹوئیٹ پیغام میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ‘‘انہیں بھارتی آرتھوڈوکس چرچ کے سپریم سربراہ موران مار بیسلیوس مارتھوما پاؤ لوس دوم کے انتقال پر بہت صدمہ پہنچا ہے۔وہ خدمات اور جذبے کی ایک بڑی وراثت پیچھے چھوڑ گئے ہیں۔صدمے کی اس گھڑی میں میری تمام ترہمدردیاں آرتھو ڈوکس چرچ کے ممبران کے ساتھ ہیں،بھگوان ان کی آتما کو شانتی دے۔’’

وزیراعظم نے لوگوں کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کی

April 04th, 09:39 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ایسٹر کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

PM Modi campaigns in Kerala’s Pathanamthitta and Thiruvananthapuram

April 02nd, 01:45 pm

Ahead of Kerala assembly polls, PM Modi addressed rallies in Pathanamthitta and Thiruvananthapuram. He said, “The LDF first tried to distort the image of Kerala and tried to show Kerala culture as backward. Then they tried to destabilize sacred places by using agents to carry out mischief. The devotees of Swami Ayyappa who should've been welcomed with flowers, were welcomed with lathis.” In Kerala, PM Modi hit out at the UDF and LDF saying they had committed seven sins.

گُڈ فرائڈے ہمیں حضرت عیسیٰ کی جدوجہد اور قربانیوں کی یاد دلاتا ہے:وزیراعظم

April 02nd, 09:05 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو ہمدردی کا ایک بہترین پیکر قرار دیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایّا ویکنڈا سوامیکل کو خراج عقیدت پیش کیا

March 12th, 07:29 pm

نئی دہلی، 12/مارچ 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایّا ویکنڈا سوامیکل کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

PM greets the nation on Christmas

December 25th, 10:38 am

The Prime Minister Shri Narendra Modi has conveyed his greetings to the nation on Christmas.

PM greets people on the occasion of Easter

April 12th, 02:07 pm

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has greeted people on the occasion of Easter.

شری سِدھ گنگا مَٹھ میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن

January 02nd, 02:31 pm

نئی دہلی،02 جنوری / قابلِ احترام ، جناب سِدھ لنگیشورا سوامی جی ، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ جناب بی ایس یدی یورپاّ جی ، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی ، جناب ڈی وی سدانند گوڑا جی ، جناب پرہلاد جوشی جی ، کرناٹک حکومت کے وزراء صاحبان ، یہاں موجود قابلِ احترام سَنت سماج ، عقیدت مند ، خواتین و حضرات ، آپ سبھی کو نمسکار ۔ تمکورو میں ڈاکٹر شیو کمار سوامی جی کی سرزمین سِدھ گنگا مَٹھ میں آکر مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے ۔ سب سے پہلے آپ سبھی کو نئے سال کی مبارکباد ۔

Prime Minister Modi addresses a programme at Sree Siddaganga Mutt in Tumakuru

January 02nd, 02:30 pm

PM Modi addressed a programme at Sree Siddaganga Mutt in Tumakuru. PM Modi said, The Prime Minister said, “India has entered the third decade of the 21st century with new energy and renewed vigour. You will remember what kind of atmosphere was there in country when last decade started. But this third decade has started with a strong foundation of expectations and aspirations.”

PM greets the nation on Christmas

December 25th, 10:56 am

The Prime Minister Shri Narendra Modi has conveyed his greetings to the nation on Christmas.

وزیراعظم مودی کا جھارکھنڈ کے دھنباد میں ایک عوامی اجلاس سے خطاب

December 12th, 11:53 am

جھارکھنڈ میں جاری انتخابی مہم کے دوران وزیراعظم مودی کی ریلی میں لوگوں کا جوش و جذبہ مسلسل برقرار رہا۔ آج یہاں دھنباد میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے اپنی حمایت کے لئے لوگوں کا اظہار تشکر کیا اور کہا کہ جھارکھنڈ ترقی کا ڈبل انجن بن سکتا ہے کیونکہ مرکز اور ریاست دونوں جگہوں پر پارٹی اقتدار میں ہے۔

وزیراعظم مودی کا جھارکھنڈ کے دھنباد میں ایک عوامی اجلاس سے خطاب

December 12th, 11:52 am

جھارکھنڈ میں جاری انتخابی مہم کے دوران وزیراعظم مودی کی ریلی میں لوگوں کا جوش و جذبہ مسلسل برقرار رہا۔ آج یہاں دھنباد میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے اپنی حمایت کے لئے لوگوں کا اظہار تشکر کیا اور کہا کہ جھارکھنڈ ترقی کا ڈبل انجن بن سکتا ہے کیونکہ مرکز اور ریاست دونوں جگہوں پر پارٹی اقتدار میں ہے۔

کانگریگیشن آف ہولی فیملی نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا

October 06th, 08:00 am

نئی دہلی،06 اکتوبر / کانگریگیشن آف دی ہولی فیملی نے وزیراعظم جناب نریندر مودی کو اپنے پروگرام ‘من کی بات’ کے توسط سےپیٹرون بی ایل مدر مریم تھریسا کو سنت قرار دیئے جانے پرعزت افزائی کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔