چترنجن نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ (سی این سی آئی) کے دوسرے کیمپس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 07th, 01:01 pm
نمسکار، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ محترمہ ممتا جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی منسکھ منڈاویہ جی، سبھاش سرکار جی، شانتنو ٹھاکر جی، جان برلا جی، نتیش پرمانک جی، حزب اختلاف کے قائد سویندو ادھیکاری جی، سی این سی آئی کولکاتہ کی گورننگ باڈی کے اراکین، صحت کے شعبے کے تمام ساتھی، دیگر معززین، خواتین و حضرات!وزیر اعظم نے کولکاتہ میں چترنجن نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ کے دوسرے کیمپس کا افتتاح کیا
January 07th, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ کولکاتہ میں چترنجن نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ کے دوسرے کیمپس کا افتتاح کیا۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ محترمہ ممتا بنرجی، مرکزی وزرا ء ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ، ڈاکٹر سبھاش سرکار، جناب شانتنو ٹھاکر، جناب جان برلا اور جناب نتیش پرمانک بھی اس موقع پر موجود تھے۔وزیراعظم 7 جنوری کو کولکاتہ میں چترنجن نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ کے دوسرے کیمپس کاافتتاح کریں گے
January 06th, 11:51 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی 7 جنوری 2022 کو دوپہر ایک بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ کولکاتہ کے چترنج نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ (سی این سی آئی) کے دوسرے کیمپس کاافتتاح کریں گے۔