
باگیشور دھام میڈیکل اینڈ سائنس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 23rd, 06:11 pm
بھائی ہرؤ، بولو متنگیشور بھگوان کی جے، باگیشور دھام کی جے، جے جٹا شنکر دھام کی جے! اپن اورن خان، میری طرف سے دونوں ہاتھ جوڑ کر رام رام جی۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے باگیشور دھام میڈیکل اور سائنس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا سنگ بنیاد رکھا
February 23rd, 04:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے چھتر پور ضلع کے گڑھا گاؤں میں باگیشور دھام میڈیکل اور سائنس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ مختصر مدت میں دوسری بار بندیل کھنڈ میں واپس آنا ان کی خوش قسمتی ہے، جناب مودی نے کہا کہ روحانی مرکز باگیشور دھام جلد ہی صحت کا مرکز بھی بن جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ باگیشور دھام میڈیکل اینڈ سائنس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ 10 ایکڑ کے رقبے میں تعمیر کیا جائے گا اور پہلے مرحلے میں 100 بستروں کی سہولت تیار ہوگی۔ انہوں نے شری دھیریندر شاستری کو نیک کام کے لیے مبارکباد دی اور بندیل کھنڈ کے لوگوں کو مبارکباد دی۔
وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے چترکوٹ میں شری سدگرو سیوا سنگھ ٹرسٹ میں منعقدہ مختلف النوع پروگراموں میں شرکت کی
October 27th, 07:57 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری سد گرو سیوا سنگھ ٹرسٹ چترکوٹ، مدھیہ پردیش میں مختلف النوع پروگراموں میں حصہ لیا۔ جناب مودی نے رگھوبیر مندر میں پوجا اور درشن کیے اور پرم پوجیہ رنچھوڑ داس جی مہاراج کے مجسمے پر گلہائے عقیدت نذر کیے۔ بعد ازاں وہ شری رام سنسکرت مہاودیالیہ گئے جہاں انہوں نے گروکل کی سرگرمیوں کی نمائش والی گیلری ملاحظہ کی۔ اس کے بعد وزیر اعظم، سدگرو نیتر چکتسالیہ گئے اور وہاں نمائش کا جائزہ لیا۔ انہوں نے سدگرو میڈی سٹی بھی ملاحظہ کی۔مدھیہ پردیش کے چترکوٹ میں تلسی پیٹھ پروگرام میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 27th, 03:55 pm
میں چترکوٹ کی مقدس سرزمین کو ایک بار پھر سلام کرتا ہوں، میری خوش قسمتی ہے کہ آج پورے دن میں مجھے الگ الگ مندروں میں پربھو شری رام کے درشن کا موقع ملا اور سنتوں کا آشیرواد بھی ملا ہے۔ خاص طور پر جگد گرو رام بھدراچاریہ جی سے جو محبت ملتی ہے، وہ مجھے شدت جذبات سے مغلوب کردیتی ہے۔ تمام قابل احترام سنتوں، مجھے خوشی ہے کہ آج اس مقدس مقام پر مجھے جگد گرو جی کی کتاب کے اجراء کا موقع ملا ہے۔ اشٹا دھیائی بھاشیہ ، رامانند چاریہ چریتم، اور بھگوان کرشن کی راشٹر لیلا، یہ سبھی گرنتھ بھارت کی عظیم علمی روایت کو مزید تقویت بخشیں گے۔ میں ان کتابوں کو جگد گرو جی کے آشیرواد کا ایک اور روپ مانتا ہوں۔ آپ سبھی کو میں ان کتابوں کے اجراء پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔PM addresses programme at Tulsi Peeth in Chitrakoot, Madhya Pradesh
October 27th, 03:53 pm
PM Modi visited Tulsi Peeth in Chitrakoot and performed pooja and darshan at Kanch Mandir. Addressing the gathering, the Prime Minister expressed gratitude for performing puja and darshan of Shri Ram in multiple shrines and being blessed by saints, especially Jagadguru Rambhadracharya. He also mentioned releasing the three books namely ‘Ashtadhyayi Bhashya’, ‘Rambhadracharya Charitam’ and ‘Bhagwan Shri Krishna ki Rashtraleela’ and said that it will further strengthen the knowledge traditions of India. “I consider these books as a form of Jagadguru’s blessings”, he emphasized.مدھیہ پردیش کے چترکوٹ میں لیفٹیننٹ جناب اروند بھائی مفت لال کے صد سالہ یوم پیدائش کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 27th, 02:46 pm
آج مجھے چترکوٹ کے اس مقدس مقام کی دوبارہ زیارت کا موقع ملا ہے۔ یہ وہ مافوق الفطرت علاقہ ہے، جس کے بارے میں ہمارے سنتوں نے کہا ہے – چترکوٹ سب دن بست، پربھو سیے لکھن سمیت! یعنی بھگوان شری رام روزانہ ماں سیتا اور لکشمن جی کے ساتھ چترکوٹ میں رہتے ہیں۔ یہاں آنے سے پہلے مجھے شری رگھوبیر مندر اور شری رام جانکی مندر جانے کا شرف حاصل ہوا اور ہیلی کاپٹر سے کامدگیری پربت کو بھی نمن کیا۔ میں قابل پرستش رنچھوڑداس جی اور اروند بھائی کی قبر پر پھول چڑھانے گیا تھا۔ بھگوان شری رام جانکی کے درشن، سنتوں کی رہنمائی اور سنسکرت کالج کے طلباء کے ذریعہ وید منتروں کے اس شاندار گاین کے اس تجربے کو الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔ آج، تمام مصائب، استحصال زدہ، غریبوں اور قبائلیوں کی طرف سے، میں شری سدگورو سیوا سنگھ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھے انسانی خدمت کے عظیم یگیہ کا حصہ بنایا۔ مجھے یقین ہے کہ جانکی کنڈ اسپتال کے نئے شعبے کا جس کا آج افتتاح کیا گیا ہے، لاکھوں مریضوں کو نئی زندگی دے گا۔ آنے والے وقتوں میں، غریبوں کی خدمت کی اس رسم کو سدگرو میڈیسٹی میں نئی وسعت ملے گی۔ آج اس موقع پر حکومت ہند نے اروند بھائی کی یاد میں ایک خصوصی ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا ہے۔ یہ لمحہ اپنے آپ میں ہم سب کے لیے فخر کا لمحہ ہے، اطمینان کا لمحہ ہے، میں آپ سب کو اس کے لیے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیراعظم نے مدھیہ پردیش کے چترکوٹ میں آنجہانی شری اروند بھائی مفت لال کی صد سالہ سالگرہ کی تقریبات سے خطاب کیا
October 27th, 02:45 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے چتر کوٹ میں آنجہانی شری اروند بھائی مفت لال کی صد سالہ سالگرہ کی تقریبات سے متعلق پروگرام سے خطاب کیا۔ پرم پوجیہ رنچھوڑ داس جی مہاراج نے 1968 میں شری سد گرو سیوا سنگھ ٹرسٹ کی بنیاد ڈالی تھی۔ شری اروند بھائی مفت لال ، پرم پوجیہ رنچھوڑ داس جی مہاراج سے کافی متاثر تھے اور انہوں نے اس ٹرسٹ کے قیام میں اہم کردار نبھا یا تھا۔ شری اروند بھائی مفت لال آزاد ہندوستان کے سرکردہ صنعت کاروں میں سے ایک تھے، جنہوں نے ملک کی ترقی میں اہم رول ادا کیا۔وزیر اعظم 27 اکتوبر کو مدھیہ پردیش کے چترکوٹ کا دورہ کریں گے
October 26th, 09:14 pm
تقریباً 1:45 بجے، وزیر اعظم ستنا ضلع کے چترکوٹ پہنچیں گے اور شری سدگرو سیوا سنگھ ٹرسٹ کے متعدد پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ وہ رگھوبیر مندر میں پوجا اور درشن کریں گے۔ وہ شری رام سنسکرت مہاودیالیہ کا دورہ کریں؛ آنجہانی شری اروند بھائی مفت لال کی سمادھی پر گلہائے عقیدت نذر کریں گے اور جانکی کنڈ چکتسالیہ کے نئے ونگ کا افتتاح کریں گے۔علی گڑھ میں راجہ مہندر پرتاپ سنگھ ریاستی یونیورسٹی کے سنگ بنیاد کی تقریب میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
September 14th, 12:01 pm
اترپردیش کی گورنر، محترمہ آنندی بین پٹیل، اتر پردیش کے تیز طرار وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، اترپردیش کے نائب وزیر اعلیٰ دنیش شرما، حکومت اتر پردیش کے وزرا، دیگر اراکین پارلیمنٹ، ایم ایل اے اور علی گڑھ کے میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں،وزیر اعظم نے علی گڑھ میں راجہ مہندر پرتاپ سنگھ اسٹیٹ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا
September 14th, 11:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے علی گڑھ میں راجہ مہندر پرتاپ سنگھ اسٹیٹ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے اترپردیش دفاعی صنعتی گلیارےاور راجہ مہندر پرتاپ سنگھ اسٹیٹ یونیورسٹی کے علی گڑھ نوڈ کے نمائشی ماڈلز کا بھی دورہ کیا۔وزیراعظم 14 ستمبر کو علی گڑھ میں راجہ مہندر پرتاپ سنگھ اسٹیٹ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے
September 13th, 11:20 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 14 ستمبر 2021 کو تقریباً 12 بجے علی گڑھ ، اتر پردیش میں راجہ مہندر پرتاپ سنگھ اسٹیٹ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے ، جس کے بعد اس موقع پر ان کا خطاب بھی ہوگا۔ وزیر اعظم اترپردیش ڈیفنس انڈسٹریل کوریڈور(دفاعی صنعتی راہدری) اور راجہ مہندر پرتاپ سنگھ اسٹیٹ یونیورسٹی کے علی گڑھ نوڈ کے نمائشی ماڈلز کا بھی دورہ کریں گے۔کسان کریڈٹ کارڈس کاشتکاروں کے لئے محض 4 فیصد کی شرح سود پر 3 لاکھ روپئے تک کا قرض فراہم کرنے کو یقینی بنائے گا۔۔ اس سے متعلق مزید معلومات حاصل کریں
February 29th, 06:41 pm
پی ایم۔ کسان اسکیم کا ایک برس مکمل ہونے کے موقع پر وزیر اعظم مودی نے پی ایم۔ کسان اسکیم کے تحت تمام مستفیدین کو کسان کریڈٹ کارڈس (کے سی سی) تقسیم کرنے کے لئے ایک سیچوریشن ڈرائیو کی رونمائی کی۔ اس مہم کے تحت ملک بھر کے کسان اسکیم کے 25 لاکھ سے زائد مستفیدین کو فائدہ پہنچایا گیا۔کس طرح بندیل کھنڈ ایکسپریس وے اس خطے کے عوام کا زندگیاں بدلے گا۔۔۔۔اس بارے میں مزید جاننے کے لئے پڑھیں۔
February 29th, 06:41 pm
بندیل کھنڈ ایکسپریس وے اترپردیش کے عوام کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کرے گا ، ساتھ ہی ساتھ یہ مقامی لوگوں کو دہلی جیسے شہروں سے مربوط بھی کرے گا۔ وزیر اعظم مودی نے اترپردیش کے چترکوٹ میں 296 کلو میٹر طویل بندیل کھنڈ ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھا۔وزیر اعظم مودی نے 10 ہزار کاشتکار پروڈیوسر تنظیموں کا آغاز کیا۔۔۔۔پڑھیں کہ اس سے کاشتکاروں کو کس طرح فائدہ پہنچے گا!
February 29th, 06:41 pm
کاشتکاروں کو ان کی مصنوعات کی تجارت میں مددکرنے کے ذریعہ زرعی آمدنی میں اضافے کی غرض سے وزیر اعظم مودی نے ملک بھر میں 10000 کاشتکاروں کی پروڈیوسر تنظیموں (ایف پی او) کا آغاز کیا۔چتر کوٹ، اتر پردیش میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 29th, 02:01 pm
میں سب سے پہلے،آپ سے معذرت چاہتا ہوں کیونکہ میں نے ہیلی کاپٹر سے دیکھا جتنے لوگ اندر ہیں اس سے زیادہ لوگ باہر ہیں۔ وہ اندر آنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن آ نہیں پا رہے ہیں۔ میں اس تکلیف کے لیے میں معذرت چاہتا ہوں۔ لیکن اتنی بڑی تعداد میں آنے کا مطلب ہے کہ ترقی کے منصوبے پر آپ کا کتنا گہرا اعتماد ہے، گوسوامی تلسی داس نے کہا ہے:وزیر اعظم نے بندیل کھنڈ ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھا؛ اس موقعے کو ایک تاریخی دن قرار دیا
February 29th, 02:00 pm
جناب نریندر مودی نے ملک میں روزگار پیدا کرنے کے لئے متعدد اقدامات کرنے پر حکومت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بندیل کھنڈ ایکسپریس وے ، پوروانچل ایکسپریس وے یا مجوزہ گنگا ایکسپریس وے نہ صرف اترپردیش میں کنکٹیویٹی میں اضافہ کریں گے بلکہ ان سے روزگار کے بہت سے مواقع پیدا ہوں گے اور اس سے لوگوں کو بڑے شہروں میں دستیاب سہولیات بھی میسر آئیں گی۔