من کی بات: ’میرا پہلا ووٹ – دیش کے لیے‘… پی ایم مودی نے پہلی بار ووٹروں سے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل کی
February 25th, 11:00 am
میرے پیارے ہم وطنو، نمسکار ۔ ’من کی بات‘ کے 110ویں ایپیسوڈ میں آپ کا خیر مقدم ہے ۔ ہمیشہ کی طرح ، اس بار بھی ہمیں آپ کی بہت ساری تجاویز، ان پٹ اور تبصرے ملے ہیں اور ہمیشہ کی طرح اس بار بھی یہ چیلنج ہے کہ ایپی سوڈ میں کن کن موضاعات کو شامل کیا جائے ۔ مجھے مثبتیت سے بھرے ایک سے بڑھ کر ایک اِن پُٹ ملے ہیں ۔ ان میں بہت سارے ایسے ہم وطنوں کا ذکر ہے ، جو دوسروں کے لیے امید کی کرن بن کر ، ان کی زندگیوں میں بہتری لانے میں مصروف ہیں ۔گجرات کے ادالج میں مشن اسکول آف ایکسیلینس کے آغاز پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 19th, 12:36 pm
آج گجرات امرت کا ل کی امرت پیڑھی کی تعمیر کی طرف ایک بڑا قدم اٹھا رہا ہے۔ یہ ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے ترقی یافتہ گجرات کی تعمیر کی سمت میں ایک سنگ میل ثابت ہونے والا ہے۔ مشن اسکول آف ایکسی لینس کے آغاز پر، میں گجرات کے تمام لوگوں، تمام اساتذہ، تمام نوجوان ساتھیوں کو، اتنا ہی نہیں بلکہ آنے والی نسلوں کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔PM launches Mission Schools of Excellence at Trimandir, Adalaj, Gujarat
October 19th, 12:33 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi launched Mission Schools of Excellence at Trimandir, Adalaj, Gujarat today. The Mission has been conceived with a total outlay of 10,000 Crores. During the event at Trimandir, the Prime Minister also launched projects worth around Rs 4260 crores. The Mission will help strengthen education infrastructure in Gujarat by setting up new classrooms, smart classrooms, computer labs and overall upgradation of the infrastructure of schools in the State.گجرات میں راشٹریہ رکشا یونیورسٹی کے پہلے کنووکیشن میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 12th, 12:14 pm
گجرات کے گورنر، آچاریہ دیوورت جی، وزیر داخلہ جناب امت شاہ، وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل، راشٹریہ رکشا یونیورسٹی کے وائس چانسلر، ومل پٹیل جی، افسران، اساتذہ، یونیورسٹی کے طلبا، والدین، دیگر معززین، خواتین و حضرات!وزیر اعظم نے راشٹریہ رکشا یونیورسٹی کی عمارت قوم کے نام وقف کی اور اس کے اولین جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کیا
March 12th, 12:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج احمدآباد میں راشٹریہ رکشا یونیورسٹی کی عمارت قوم کے نام وقف کی اور اس کے اولین جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کیا۔ مرکزی وزیر داخلہ اور باہمی تعاون کے وزیر، جناب امیت شاہ، گجرات کے گورنر آچاریہ دیورت، گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل اس موقع پر موجود تھے۔کھیل شروع ہونے دیں: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا خود کفالت پر زور
August 30th, 11:00 am
ساتھیو، ان دنوں اونم کا تہوار بھی دھوم دھام سے منایاجارہا ہے۔ یہ تہوار چن گم مہینے میں آتا ہے، اس دوران لوگ کچھ نیا خریدتے ہیں، اپنے گھروں کو سجاتے ہیں، کوک کلم بناتے ہیں، اونم – سادیہ کا لطف لیتے ہیں۔ طرح طرح کے کھیل اور مسابقے بھی ہوتے ہیں۔ اونم کی دھوم تو آج دور دراز ملکوں تک پہنچی ہوئی ہے، امریکہ ہو ، یورپ ہو یا خلیجی ملک ہوں اونم کا جشن آپ کو ہر جگہ مل جائے گا۔ اونم ایک انٹرنیشنل فیسٹول بنتا جارہا ہے۔A Digital India guarantees transparency, effective service delivery and good governance: PM Modi
October 07th, 06:15 pm
PM Narendra Modi today dedicated new campus building of IIT Gandhinagar to the nation and launched Pradhan Mantri Gramin Digital Saksharta Scheme. Speaking at the event, the PM said, Work is underway to spread digital literacy to every part of India, among all age groups and sections of society.PM Modi dedicates new campus building of IIT Gandhinagar to the nation, launches Digital Saksharta Scheme
October 07th, 06:13 pm
PM Narendra Modi today dedicated new campus building of IIT Gandhinagar to the nation and launched Pradhan Mantri Gramin Digital Saksharta Scheme. Speaking at the event, the PM said, Work is underway to spread digital literacy to every part of India, among all age groups and sections of society.