وارانسی میں آر جے شنکرا آئی اسپتال کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 20th, 02:21 pm
سری کانچی کامکوٹی پیٹھم کے شنکراچاریہ جی ، قابل احترام جگت گرو شری شنکر وجیندر سرسوتی؛ اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل؛ وزیر اعلیٰ، جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی؛ نائب وزیر اعلیٰ، برجیش پاٹھک جی؛ شنکرا آئی فاؤنڈیشن کے آر وی رمنی جی ؛ ڈاکٹر ایس وی بالاسبرامنیم جی ؛ جناب مرلی کرشن مورتی جی؛ ریکھا جھنجھن والا جی اور تنظیم سے وابستہ دیگر تمام معزز اراکین، خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اترپردیش کے وارانسی میں آر جے سنکرا آنکھوں کے ہسپتال کا افتتاح کیا
October 20th, 02:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اترپردیش کے شہر وارانسی میں آر جے سنکرا آنکھوں کے ہسپتال کا افتتاح کیا۔ یہ ہسپتال آنکھوں سے متعلق مختلف بیماریوں کے لیے جامع مشاورت اور علاج فراہم کرتا ہے۔ جناب مودی نے اس موقع پر منعقدہ نمائش کا بھی دورہ کیا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سوچھ بھارت ابھیان کے 10 سال مکمل ہونے پر نوجوانوں کے ساتھ صفائی مہم میں حصہ لیا
October 02nd, 04:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی میں اسکول کے چھوٹے بچوں کے ساتھ صفائی مہم میں حصہ لیا اور سوچھ بھارت ابھیان کے 10 سال مکمل ہونے کے موقع پر ان کے ساتھ بات چیت کی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نومولود اور بچوں کی اموات کو کم کرنے میں سووچھ بھارت مشن کے اثرات کو اجاگر کرنے والی سائنسی رپورٹ مشترک کی
September 05th, 04:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سائنسی رپورٹ مشتر ک کی ہے جس میں ملک کے نومولود اوربچوں کی اموات کو کم کرنے میں سوچھ بھارت مشن جیسی کوششوں کے اثرات کو اجاگر کیا گیا ہے۔کیرالہ کےوائناڈمیں مٹی کے تودے کھسکنے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد وزیر اعظم کے بیان کا متن
August 10th, 07:40 pm
محترم وزیر اعلیٰ، جناب گورنر، مرکزی حکومت میں میرے ساتھی وزیر اور اس مٹی کی سنتان، سریش گوپی جی! جب سے میں نے اس تباہی کے بارے میں سنا ہے، میں یہاں مسلسل رابطے میں ہوں۔ میں ہر لمحہ معلومات لیتا رہا ہوں اور مرکزی حکومت کے سبھی محکمے جو اس صورتحال میں مدد کر سکتے ہیں، فوری طور پر متحرک ہو جائیں اور ہم سب کو مل کر اس بحران کی صورت حال میں ہمارے لوگوں کو اس مشکل گھڑی سے نکالنے میں ان کی مدد کرنی ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ہماری دعائیں وائناڈ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثر ہونے والوں کے ساتھ ہیں، مرکز راحت رسانی کوششوں میں مدد کے لیے ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتا ہے
August 10th, 07:36 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہماری دعائیں وائناڈ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثر ہونے والوں کے ساتھ ہیں اور مرکز امدادی سرگرمیوں میں مدد کے لیے ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت تمام امداد اور راحت کاری میں ریاستی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیر اعظم نے آج کیرالہ کے وائناڈ میں ایک فضائی سروے کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور معائنہ کیا۔I guarantee that in next few years, we will make India third largest economy in the world: PM Modi
March 05th, 12:00 pm
Addressing a massive crowd in Telangana’s Sangareddy, Prime Minister Narendra Modi said, “I had told you that together we will take India to new heights worldwide. Today, you can see how India is touching new heights, becoming a ray of hope globally. I had told you that India will write a new chapter in economic development. This promise has also been fulfilled - this is Modi Ki Guarantee.”PM Modi addresses a public meeting in Sangareddy, Telangana
March 05th, 11:45 am
Addressing a massive crowd in Telangana’s Sangareddy, Prime Minister Narendra Modi said, “I had told you that together we will take India to new heights worldwide. Today, you can see how India is touching new heights, becoming a ray of hope globally. I had told you that India will write a new chapter in economic development. This promise has also been fulfilled - this is Modi Ki Guarantee.”کابینہ نے‘‘ خواتین کی حفاظت’’ سے متعلق سرپرست اسکیم کے نفاذ کی تجویز کو منظوری دی
February 21st, 11:41 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے 2022-2021 سے 2026-2025 تک کی مدت کے دوران 1179.72 کروڑ روپے کی کل لاگت سے ‘خواتین کی حفاظت’ پر سرپرست اسکیم کے نفاذ کو جاری رکھنے کی وزارت داخلہ کی تجویز کو منظوری دی۔“Keep the habit of writing intact,” PM Modi’s advice for exam preparation
January 29th, 05:47 pm
Prime Minister Narendra Modi engaged in interactive sessions with students, teachers, and parents during the 7th edition of Pariksha Pe Charcha and held insightful discussions on exam preparation and stress management.Welcome healthy competition, rather than shy away from it, says PM Modi!
January 29th, 05:42 pm
PM Modi addressed and interacted with various students, during the Pariskha pe Charcha, 2024. An important topic that the Prime Minister spoke about was peer pressure and competition. PM Modi conveyed that a life without competition would be a life unfulfilled.Say goodbye to exam stress with these secret tips from PM Modi!
January 29th, 05:36 pm
PM Modi addressed and interacted with various students, during the Pariskha pe Charcha, 2024. While interacting with students, he spoke about dealing with exam pressure and its negativity.وزیر اعظم نےپردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار حاصل کرنے والوں کے ساتھ فری وہیلنگ بات چیت کی
January 23rd, 06:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنی رہائش گاہ 7 لوک کلیان مارگ پر پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار ایوارڈ یافتہ افراد سے بات چیت کی۔من کی بات, دسمبر 2023
December 31st, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو! نمسکار۔ ’من کی بات‘ کا مطلب ہے آپ سے ملنے کا ایک اچھا موقع، اور جب آپ اپنے خاندان کے افراد سے ملتے ہیں، تو یہ بہت خوش کن… بہت اطمینان بخش ہوتا ہے۔ ’من کی بات‘ کے ذریعے آپ سے ملنے کے بعد میں بالکل ایسا ہی محسوس کر رہا ہوں۔ اور یقیناً آج یہ ہمارے مشترکہ سفر کی 108ویں قسط ہے۔ ہمارے یہاں 108 عدد کی اہمیت، اس کی پاکیزگی ایک گہرے مطالعہ کا موضوع ہے۔ ہار میں 108 دانے، 108 بار وِرد، 108 روحانی احساس، مندروں میں 108 سیڑھیاں، 108 گھنٹیاں، 108 کا یہ عدد بے پناہ عقیدت سے جڑی ہوئی ہے، اسی لیے ’من کی بات‘ کی 108 واں قسط میرے لیے بہت خاص ہوگئی ہے۔ ان 108 قسطوں میں ہم نے عوامی شراکت داری کی اتنی ہی مثالیں دیکھی ہیں، ان سے تحریک بھی حاصل کی ہے۔ اب اس سنگ میل تک پہنچنے کے بعد، ہمیں نئی توانائی کے ساتھ اور تیز رفتاری کے ساتھ نئے سرے سے آگے بڑھنے کا عزم کرنا ہوگا۔ اور یہ کتنا خوشگوار اتفاق ہے کہ کل کا طلوع آفتاب 2024 کا پہلا طلوع آفتاب ہوگا - ہم سال 2024 میں داخل ہوچکے ہوں گے۔ آپ سب کو 2024 کے لیے نیک خواہشات۔“Seems my office passed the ultimate test,” says PM Modi as children get exclusive peek of 7, LKM
December 27th, 12:20 pm
On the festive occasion of Christmas, Prime Minister Narendra Modi hosted a special program at his official residence. As a delightful addition to the event, several children who performed the choir were given a unique and insightful opportunity to explore the Prime Minister's official residence.مدھیہ پردیش کے گوالیار میں سندھیا اسکول کے 125 ویں یوم تاسیس کے موقع پر منعقد پروگرام میں وزیراعظم جناب نریندرمودی کے خطاب کا متن
October 21st, 11:04 pm
مدھیہ پردیش کے گورنر جناب منگو بھائی پٹیل، یہاں کے مقبول عام وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان، سندھیا اسکول کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین اور کابینہ میں میرے ساتھی جناب جیوترادتیہ سندھیا جی، جناب نریندر سنگھ تومر، ڈاکٹر جتیندر سنگھ، اسکول انتظامیہ کے ساتھیوں اور اسکول کا تمام عملہ، اساتذہ اور والدین اور میرے پیارے نوجوان دوستو!وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے گوالیار میں سندھیا اسکول کے 125ویں یوم تاسیس کی تقریبات کے موقع پر پروگرام سے خطاب کیا
October 21st, 05:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے گوالیار میں ’دی سندھیا اسکول‘ کے 125ویں یوم تاسیس کی تقریب کے موقع پر ہونے والے پروگرام سے خطاب کیا۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے اسکول میں ’کثیر مقصدی اسپورٹس کمپلیکس‘ کا سنگ بنیاد رکھا اور ممتاز سابق طلبا اور اعلیٰ کامیابی حاصل کرنے والوں کو اسکول کے سالانہ ایوارڈ پیش کیے۔ سندھیا اسکول 1897 میں قائم کیا گیا تھا اور یہ تاریخی قلعہ گوالیار کے اوپر ہے۔ وزیراعظم نے اس موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا۔وزیر اعظم نریندر مودی کا یوٹیوب سفر: عالمی اثر کے 15 سال
September 27th, 11:29 pm
میرے یوٹیوبر دوستو، آج میں ایک ساتھی یوٹیوبر کے طور پر آپ کے درمیان آنے پر بہت خوش ہوں۔ میں بھی آپ کی طرح ہوں، کوئی مختلف نہیں۔ 15 سال سے میں یوٹیوب چینل کے ذریعے بھی ملک اور دنیا سے جڑا رہا ہوں۔ میرے پاس بھی معقول تعداد میں سبسکرائبرز ہیں۔وزیراعظم كا یوٹیوب فین فیسٹ انڈیا 2023 کے دوران یوٹیوبرز سے خطاب
September 27th, 11:23 pm
یوٹیوبر کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے اپنے یوٹیوب كے 15 سالہ سفر کو مکمل کرنے پر مسرت کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ آج یہاں ایک ساتھی یوٹیوبر کے طور پر موجود ہیں۔ وزیر اعظم نے زور دیے كر كہا كہ ، میں 15 سالوں سے اپنے یوٹیوب چینل کے ذریعے ملک اور دنیا سے بھی جڑا ہوا ہوں۔ میرے پاس بھی معقول تعداد میں سبسکرائبرز ہیں۔وزیر اعظم نے یوم اساتذہ کے موقع پر معلمین کو خراج تحسین پیش کیا
September 05th, 09:51 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یوم اساتذہ کے موقع پر اُن تمام معلمین کی ستائش کی جو خوابوں کی ترغیب فراہم کرتے ہیں، مستقبل کو نئی شکل عطا کرتے ہیں تجسس کو پروان چڑھاتے ہیں۔