وزیر اعظم نے دہلی میں چیف سکریٹریوں کی چوتھی قومی کانفرنس کی صدارت کی
December 15th, 10:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی میں چیف سکریٹریوں کی چوتھی قومی کانفرنس سے خطاب کیا۔ تین روزہ کانفرنس دہلی میں 13 سے 15 دسمبر 2024 تک منعقد ہوئی۔وزیراعظم کی چیف سیکرٹریوں کی کانفرنس میں شرکت
December 29th, 11:53 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ دو دنوں کے دوران چیف سکریٹریوں کی کانفرنس میں شرکت کی۔وزیر اعظم 28 اور 29 دسمبر کو دہلی میں چیف سکریٹریوں کی تیسری قومی کانفرنس کی صدارت کریں گے
December 26th, 10:58 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی 28 اور 29 دسمبر 2023 کو دہلی میں چیف سکریٹریوں کی تیسری قومی کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ یہ اپنی نوعیت کی تیسری کانفرنس ہے۔ پہلی کانفرنس جون 2022 میں دھرم شالا میں اور دوسری جنوری 2023 میں دہلی میں منعقد ہوئی تھی۔وزیر اعظم نے چیف سکریٹریوں کی دوسری قومی کانفرنس سے خطاب کیا
January 07th, 10:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پہلے دہلی میں چیف سکریٹریوں کی دوسری قومی کانفرنس سے خطاب کیا۔وزیر اعظم نے ریاستی چیف سکریٹریوں کے ساتھ دو دن گزارے
January 07th, 09:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دلّی میں ریاست کے چیف سکریٹریوں کی دو روزہ کانفرنس میں شرکت کی جو آج اختتام پذیر ہوئی۔وزیر اعظم نے نئی دہلی میں چیف سکریٹریوں کی کانفرنس میں شرکت کی
January 06th, 05:44 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں چیف سکریٹریوں کی کانفرنس میں شرکت کی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ پالیسی سے متعلق اہم موضوعات پر خیالات کا تبادلہ کرنے اور ہندوستان کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لیے ٹیم کے جذبے کو مضبوط کرنے کے واسطے یہ ایک شاندار فورم ہے۔وزیر اعظم 7 اگست کو نیتی آیوگ کی ساتویں گورننگ کونسل میٹنگ کی صدارت کریں گے
August 05th, 01:52 pm
ہندوستان آزادی کے 75 سال کی یاد منا رہا ہے، اس لئے ریاستوں کو چست، لچکدار اور خود کفیل بنانے اور تعاون پر مبنی وفاقیت کے جذبے کے ساتھ ’آتم نربھر بھارت‘ کی طرف بڑھنے کی ضرورت ہے۔ ایک مستحکم، پائیدار اور شمولیت والے ہندوستان کی تعمیر کی مہم میں، نیتی آیوگ کی ساتویں گورننگ کونسل کی میٹنگ 7 اگست 2022 کو ہوگی اور یہ مرکز اور ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے درمیان تعاون اور کولوبریشن کے ایک نئے دور کی طرف ہم آہنگی کی راہ ہموار کرے گی۔PMO reviews efforts of eleven Empowered Groups towards tackling COVID-19
April 10th, 02:50 pm
A meeting of the Empowered Groups of Officers, to tackle the challenges emerging as a result of spread of COVID-19, was held today under the Chairmanship of Principal Secretary to Prime Minister.Cabinet Secretary reviews COVID-19 status with Chief Secretaries of States; important decisions taken to check the disease
March 22nd, 03:48 pm
A high level meeting was held today morning with Chief Secretaries of all the States by the Cabinet Secretary and the Principal Secretary to the Prime Minister. All the Chief Secretaries informed that there is overwhelming and spontaneous response to the call for Janta Curfew given by the Hon’ble Prime Minister.PM's interaction with Chief Secretaries of States and Union Territories
July 10th, 07:55 pm
PM Modi interacted with Chief Secretaries of States and Union Territories on the theme of States as Drivers for Transforming India. Speaking on the occasion, the PM said priority and approach, matter a lot in governance. He said we have a lot to learn from the experiences of States, which could provide the best solutions to problems and challenges.