جموں و کشمیر کے دراس میں کرگل وجے دِوس کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 26th, 09:30 am
لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر بی ڈی مشرا جی، مرکزی وزیر سنجے سیٹھ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف، جنرل انیل چوہان، تینوں افواج کے چیف آف آرمی اسٹاف، کرگل جنگ کے دوران آرمی چیف جنرل وی پی ملک جی، سابق آرمی چیف جنرل منوج پانڈے جی، بہادری کا انعام حاصل کرنے والے موجودہ اور ریٹائرڈ فوجیوں، کرگل جنگ کے بہادروں کی مائیں، بہادر خواتین اور ان کے تمام اہل خانہ،وزیر اعظم نے کارگل وجے دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا اور لداخ میں شردھانجلی سماروہ میں شرکت کی
July 26th, 09:20 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لداخ میں 25 ویں کارگل وجے دیوس کے موقع پر ان بہادروں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے فرض کی ادائیگی میں سب سے زیادہ قربانی دی۔ انہوں نے شردھانجلی سماروہ میں بھی شرکت کی۔ وزیر اعظم نے گورو گاتھا: این سی اوز کے ذریعہ کارگل جنگ پر بریفنگ سنی اور امر سنسمرن: ہٹ آف ریمیمبرنس کا دورہ کیا۔ انہوں نے ویر بھومی کا بھی دورہ کیا۔وزیر اعظم نے جنرل بپن راوت ، ان کی اہلیہ اور مسلح فورسز کے دیگر اہلکاروں کو آخری خراج عقیدت پیش کیا
December 09th, 10:42 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جنرل بپن راوت ، ان کی اہلیہ اور مسلح فورسز کے دیگر اہلکاروں کو آخری خراج عقیدت پیش کیا۔نئی دہلی میں ڈیفنس آفسیز کمپلکسیز کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کی تقریر کا متن
September 16th, 11:01 am
پروگرام میں موجود مرکزی کابینہ کے میرے سینئر رفقا جناب راج ناتھ سنگھ جی، ہردیپ سنگھ پوری جی، اجے بھٹ جی، کوشل کشور جی، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت جی، تینوں فوجوں کے سربراہان، سینئر افسران ، دیگر مہمانان گرامی، خواتین وحضرات۔وزیراعظم نے کستورباگاندھی مارگ اور افریقہ اوینیو کے مقام پر دفاعی دفاتر اوراحاطوں کا افتتاح کیا
September 16th, 11:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں کستوربا گاندھی مارگ اور افریقہ اوینیو پر دفاعی دفاتر کے احاطوں کا افتتاح کیا۔ انہوں نے افریقہ اوینیو دفاعی دفتر احاطہ کا دورہ بھی کیا اور بری ، بحری ،فضائی افواج اور سویلین عہدیداروں سے بات چیت بھی کی۔وزیراعظم 16 ستمبر کو کستوربا گاندھی مارگ اور افریقہ ایونیو پر ڈیفنس آفسز کمپلیکس کا افتتاح کریں گے
September 15th, 02:46 pm
نئی دہلی،15 ؍ستمبر : وزیراعظم جناب نریندر مودی 16 ستمبر 2021 کو صبح 11 بجے کستوربا گاندھی مارگ اور افریقہ ایونیو پر ڈیفنس آفسز کمپلیکس کا افتتاح کریں گے۔ وہ افریقہ ایونیو پر ڈیفنس آفس کا دورہ کریں گے اور آر می ، نیوی ، ایئر فورس اور سویلین افسران سے ملاقات کریں گے۔ اس کے بعد وہ وہاں موجود مجمع سے خطاب کریں گے۔وزیر اعظم نے کووڈ بندوبست کے امور میں مدد کے لئے مسلح افواج کی تیاریوں کا جائزہ لیا
April 26th, 03:43 pm
نئی دہلی، 26/اپریل2021 ۔ چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت نے آج وزیر اعظم سے ملاقات کی۔ انھوں نے کووڈ کی موجودہ وبا سے نمٹنے کے لئے مسلح افواج کے ذریعہ کی جارہی تیاریوں اور کارروائیوں کا جائزہ لیا۔وزیر اعظم نے کیوڑیا، گجرات میں کمبائنڈ کماندڑز کانفرنس کے الوداعی اجلاس سے خطاب کیا
March 06th, 08:30 pm
وزیر اعظم شری نریندر مودی نے آج کیوڑیا، گجرات میں وزارت دفاع کے زیر اہتمام کمبائنڈ کمانڈرز کانفرنس کے الوداعی اجلاس سے خطاب کیا۔دفاعی شعبے میں بجٹ کے موثر نفاذ کے موضوع پر منعقدہ ویبینار میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 22nd, 11:07 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نے دفاع کے شعبہ میں مرکزی بجٹ کے التزامات کے موثر نفاذ سے متعلق ویبنار سے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم نے کہاکہ اس ویبنار کی اہمیت میں اس وجہ سے مزید اضافہ ہوجاتا ہے کہ یہ بھارت کو دفاع کے شعبہ میں خود کفیل بنانے کے اہم موضوع پر توجہ مرکوز کررہاہے۔وزیراعظم نے دفاع کے شعبہ میں مرکزی بجٹ کے التزامات کے موثر نفاذ سے متعلق ویبنار سے خطاب کیا
February 22nd, 11:06 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نے دفاع کے شعبہ میں مرکزی بجٹ کے التزامات کے موثر نفاذ سے متعلق ویبنار سے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم نے کہاکہ اس ویبنار کی اہمیت میں اس وجہ سے مزید اضافہ ہوجاتا ہے کہ یہ بھارت کو دفاع کے شعبہ میں خود کفیل بنانے کے اہم موضوع پر توجہ مرکوز کررہاہے۔دفاعی ساز و سامان کی تیاری میں آتم نربھر بھار ت کے موضوع پر سیمینار سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 27th, 05:11 pm
نئی دلّی ،27 اگست / کابینہ میں میرے ساتھی جناب راج ناتھ جی ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت جی ، فوج کی تینوں شاخوں کے سربراہ ، بھارتی حکومت کے سبھی موجود اعلیٰ افسران اور صنعتی دنیا کے سبھی ساتھی ، نمسکار !وزیر اعظم نریندر مودی نے دفاعی مینوفیکچرنگ میں اتم نربھر بھارت پر سیمینار سے خطاب کیا
August 27th, 05:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دفاعی مینوفیکچرنگ میں اتم نربھر بھارت پر ایک سیمینار سے خطاب کیا۔ دفاعی سازوسامان تیار کرنے میں خود کفیل یعنی اتم نربھر بننے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہمارا مقصد دفاعی پیداوار کو تقویت دینا ہے۔ نئی ٹکنالوجی فروغ دینا ہے اور دفاعی سیکٹر میں پرائیویٹ شراکت داروں کو اہم رول دینا ہے۔پندرہ اگست 2020 کو، 74ویں یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
August 15th, 02:49 pm
آزادی کے اِس مقدس تہوار کی سبھی ہم وطنوں کو مبارکباد اور بہت بہت نیک خواہشات ۔74 ویں یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کی نمایاں جھلکیاں
August 15th, 02:38 pm
2 ۔ یہ سبھی مجاہدینِ آزادی کو ، آزادی کے بہادروں کو ، مرد مجاہدوں کو ، بہادر شہیدوں کو سلام پیش کرنے کا تہوار ہے ۔ ساتھ ہی ماں بھارتی کا تحفظ اور عام انسان کے تحفظ میں لگے فوج کے جانباز جوانوں ، نیم فوجی دستوں ، پولیس کے جوانوں کو بھی ہم سلام پیش کرتے ہیں ۔India celebrates 74th Independence Day
August 15th, 07:11 am
Prime Minister Narendra Modi addressed the nation on the occasion of 74th Independence Day. PM Modi said that 130 crore countrymen should pledge to become self-reliant. He said that it is not just a word but a mantra for 130 crore Indians. “Like every young adult in an Indian family is asked to be self-dependent, India as nation has embarked on the journey to be Aatmanirbhar”, said the PM.Time for expansionism is over, this is the era of development: PM Modi
July 03rd, 02:37 pm
PM Narendra Modi visited Nimu, where he interacted with the valorous Jawans. PM Modi paid rich tributes to the martyred soldiers in the Galwan valley. The PM applauded the soldiers and said, Through display of your bravery, a clear message has gone to the world about India’s strength...Your courage is higher than the heights where you are posted today.PM visits Nimu in Ladakh to interact with Indian troops
July 03rd, 02:35 pm
PM Narendra Modi visited Nimu, where he interacted with the valorous Jawans. PM Modi paid rich tributes to the martyred soldiers in the Galwan valley. The PM applauded the soldiers and said, Through display of your bravery, a clear message has gone to the world about India’s strength...Your courage is higher than the heights where you are posted today.India has become an important part of the global economy: PM Modi at ET Global Business Summit
March 06th, 07:42 pm
At The Economic Times Global Business Summit, PM Modi said the country is going through massive change. He said India has become an important part of the global economy.PM addresses Economic Times Global Business Summit
March 06th, 07:41 pm
At The Economic Times Global Business Summit, PM Modi said the country is going through massive change. He said India has become an important part of the global economy.Address by the President of India Shri Ram Nath Kovind to the joint sitting of Two Houses of Parliament
January 31st, 01:59 pm
In his remarks ahead of the Budget Session of Parliament, PM Modi said, Let this session focus upon maximum possible economic issues and the way by which India can take advantage of the global economic scenario.