سپریم کورٹ میں یوم دستور کی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا انگریزی ترجمہ
November 26th, 08:15 pm
یوم دستور پر آپ کو اور تمام شہریوں کو مبارکباد۔ بھارت کے آئین کا 75واں سال پوری قوم کے لیے بہت فخر کی بات ہے۔ آج میں ہندوستان کے آئین اور دستور ساز اسمبلی کے تمام اراکین کو عاجزی کے ساتھ خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی سپریم کورٹ میں یوم آئین کے پروگرام میں شرکت
November 26th, 08:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں سپریم کورٹ میں یوم آئین کے پروگرام میں شرکت کی۔ چیف جسٹس آف انڈیا جناب سنجیو کھنہ، سپریم کورٹ کے جج جسٹس شری بی آر گوئی اور جسٹس سوریا کانت، وزیر قانون و انصاف جناب ارجن رام میگھوال، اٹارنی جنرل آف انڈیا اور دیگر معززین اس تقریب میں موجود تھے۔PM Modi conveys best wishes to Justice Sanjiv Khanna on taking oath as Chief Justice of Supreme Court of India
November 11th, 01:34 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has conveyed his best wishes to Justice Sanjiv Khanna on taking oath as Chief Justice of Supreme Court of India.وزیر اعظم نے چیف جسٹس آف انڈیا کی رہائش گاہ پر گنیش پوجا میں شرکت کی
September 11th, 11:12 pm
وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے چیف جسٹس آف انڈیا، جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی رہائش گاہ پرمقدس گنیش پوجا میں شرکت کی۔ضلعی عدلیہ کی قومی کانفرنس میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 31st, 10:30 am
اس پروگرام میں موجود چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ جی، جسٹس جناب سنجیو کھنہ جی، جسٹس بی آر گوی جی، ملک کے وزیر قانون ارجن رام میگھوال جی، اٹارنی جنرل آر وینکٹ رمانی جی، سپریم کورٹ بار کونسل کے چیئرمین کپل سبل جی ، بار کونسل آف انڈیا کے صدر بھائی منن کمار مشرا جی، سپریم کورٹ کے تمام جج صاحبان، ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان، ڈسٹرکٹ جج صاحبان، دیگر معززین، خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں ضلعی عدلیہ کی قومی کانفرنس کا افتتاح کیا
August 31st, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں بھارت منڈپم میں ضلعی عدلیہ کی قومی کانفرنس کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم نے سپریم کورٹ آف انڈیا کے قیام کے 75 سال مکمل ہونے کی یاد میں ڈاک ٹکٹ اور سکے کی نقاب کشائی بھی کی۔ سپریم کورٹ آف انڈیا کے زیر اہتمام دو روزہ کانفرنس میں ضلعی عدلیہ سے متعلق مسائل جیسے کہ بنیادی ڈھانچہ اور انسانی وسائل، سب کے لیے جامع عدالتی کمرے، عدالتی سلامتی اور عدالتی فلاح و بہبود، مقدمات کے انتظامات اور عدالتی تربیت ان پر غور و خوض کرنے کے لیے پانچ ورکنگ سیشن منعقد کیے گئے ہیں۔وزیر اعظم نے سپریم کورٹ کے فیصلوں کو علاقائی زبانوں میں دستیاب کرانے کے چیف جسٹس آف انڈیا کے خیال کا خیر مقدم کیا
January 22nd, 05:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے علاقائی زبانوں میں سپریم کورٹ کے فیصلوں کو دستیاب کرانے کے بارے میں چیف جسٹس آف انڈیا، جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کے خیال کی ستائش کی ہے۔وزیر اعظم نے ڈاکٹر جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کو چیف جسٹس آف انڈیا کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی
November 09th, 02:31 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کو چیف جسٹس آف انڈیا کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم نے بھارت کے چیف جسٹس کے طور پرجسٹس اُدے اُمیش للت کی حلف برداری تقریب میں شرکت کی
August 27th, 11:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارت کے چیف جسٹس کے طور پر جسٹس اُدے اُمیش للت کی حلف برداری تقریب میں شرکت کی۔وزیر اعظم 30 اپریل کو وزرائے اعلیٰ اور ہائی کورٹوں کے چیف جسٹسوں کی مشترکہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے
April 29th, 07:02 pm
نئی دہلی، 29/ اپریل 2022 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 30 اپریل 2022 کو صبح 10 بجے نئی دہلی کے وگیان بھون میں ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور ہائی کورٹوں کے چیف جسٹسوں کی مشترکہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر وہ حاضرین سے خطاب بھی کریں گے۔PM condoles the passing away of Justice A S Dave
October 05th, 08:27 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has condoled the passing away of Justice A S Dave, former Judge as well as acting Chief Justice of the Gujarat HC.PM congratulates Justice Dipak Misra on taking oath as the Chief Justice of India
August 28th, 10:22 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has congratulated Justice Dipak Misra on taking oath as the Chief Justice of India.Need of the hour is to focus on application of science and technology: PM Modi
May 10th, 12:05 pm
At an event to mark introduction of digital filing as a step towards paperless Supreme Court, PM Narendra Modi emphasized the role of technology. PM urged to put to use latest technologies to provide legal aid to the poor. He added that need of the hour was to focus on application of science and technology.PM attends event to mark introduction of digital filing as a step towards paperless Supreme Court
May 10th, 12:00 pm
Inaugurating Supreme Court’s ICMIS, PM Narendra Modi emphasized the importance of technology. Stressing on e-governance, Shri Modi said that it was easy, economical, effective and even environment friendly as it cuts paper use. PM Modi said that need of the hour was to focus on application of science and technology. He urged to create a mass movement to provide legal aid to the poor using technology.PM's speech at 50th anniversary of the establishment of Delhi High Court
October 31st, 05:11 pm
PM Modi addressed a programme to mark the 50th anniversary of Delhi High Court. PM Modi complemented all who served for several years and contributed towards Delhi High Court. PM Modi emphasized need for imbibing best of talent inputs while drafting laws.PM attends function to mark 50th Anniversary of Establishment of High Court of Delhi
October 31st, 05:10 pm
PM Narendra Modi today addressed a programme to mark the 50th anniversary of Delhi High Court. PM Modi complemented all who served for several years and contributed towards Delhi High Court. PM Modi emphasized need for imbibing best of talent inputs while drafting laws and said it could be the biggest service to the country's judiciary.CJI TS Thakur wishes PM Modi on his birthday
September 17th, 11:06 am
CJI TS Thakur met and wished PM Modi on his birthday. The PM thanked him for the greetings.PM reviews drought and water scarcity situation at high level meeting with Karnataka CM
May 07th, 07:03 pm
Government removing old & obsolete laws from the statute books: PM Modi
April 24th, 10:59 am
PM addresses Joint Conference of Chief Ministers and Chief Justices
April 24th, 10:58 am