وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شکاگو تقریر کی 132 ویں سالگرہ پر سوامی وویکانند کو یاد کیا
September 11th, 11:06 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 1893 میں شکاگو،یو ایس اے میں سوامی وویکانند کی طرف سے دی گئی مشہور تقریر کومشترک کیا۔وزیر اعظم نے سوامی وویکانند کی شکاگو کی تقریر کو یاد کیا جو کہ 130 سال قبل اس دن کی گئی تھی
September 11th, 03:39 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ سوامی وویکانند کی وہ تقریر آج بھی عالمی اتحاد اور ہم آہنگی کی ایک اپیل کے طور پر گونجتی ہے، جو 130 سال قبل آج ہی دن شکاگو میں عالمی مذہبی پارلیمنٹ میں کی گئی تھی۔وزیر اعظم نے سوامی وویکانند کے ذریعہ 1893 میں شکاگو میں کی گئی شاندار تقریر کو یاد کیا
September 11th, 10:38 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سوامی وویکانند کے ذریعہ 1893 میں شکاگو میں کی گئی شاندار تقریر کو یاد کیا ۔ جناب مودی نے کہا ہے کہ انہوں نے 1893 میں آج ہی کے دن شکاگو میں اپنی شاندار تقاریر میں سے ایک تقریر کی تھی۔ ان کے خطاب نے بھارت کی ثقافت اور اخلاقیات کی ایک جھلک پیش کی ۔وزیر اعظم نے سوامی وویکانند کی شکاگو میں 1893 کی مشہور تقریر کو یاد کیا
September 11th, 11:06 pm
نئی دہلی۔ 11 ستمبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ سوامی وویکانند کی 1893 کی مشہورشکاگو تقریر میں زیادہ انصاف پسند ، خوشحال اور شمولیت والی دنیا بنانے کی صلاحیت پنہاں ہے۔سردار دھام بھون کے افتتاح اور سردار دھام مرحلہ II کے بھومی پوجن کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 11th, 11:01 am
پروگرام میں ہمارے ساتھ موجود گجرات کے وزیر اعلی جناب وجے بھائی روپانی جی، نائب وزیر اعلیٰ جناب نتن بھائی، مرکز میں وزرائے کونسل کے میرے ساتھی، جناب پرشوتم روپالا جی، جناب منسکھ بھائی مانڈویہ جی، بہن انوپریہ پٹیل جی، لوک سبھا میں میرے ساتھی اور گجرات پردیش جنتا پارٹی کے صدر جناب سی آر پاٹل جی، گجرات حکومت کے تمام وزرا، یہاں موجود تمام ساتھی ایم پی، گجرات کے ایم ایل اے، سردار دھام کے تمام ٹرسٹی ، میرے دوست بھائی شری گاگ جی بھائی، ٹرسٹ کے تمام معزز اراکین، اس مقدس کام کو آگے بڑھانے میں اپنا تعاون کرنے والے سبھی ساتھی، بھائیوں اور بہنوںوزیر اعظم نے سرداردھام بھون کا افتتاح اور سردار دھام مرحلہ–II کنیا چھاترالیہ کا بھومی پوجن کیا
September 11th, 11:00 am
نئی دہلی۔ 11 ستمبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سرداردھام بھون کا افتتاح اور سردار دھام مرحلہ –II کنیا چھاترالیہ کا بھومی پوجن کیا۔ اس موقع پر گجرات کے وزیر اعلی اور نائب وزیر اعلی بھی موجود تھے۔سوامی وویکا نند کے شکاگو خطاب کی 125 ویں سالگرہ کے موقع پر شری رام کرشن مٹھ ، کے ذریعے کوئمبٹور میں منعقدہ اختتامی تقریب سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے وزیراعظم کا خطاب
September 11th, 03:30 pm
نئی دہلی،11 ستمبر؍ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سوامی وویکا نند کے شکاگو خطاب کی 125 ویں سالگرہ کے موقع پر شری رام کرشن مٹھ ، کے ذریعے کوئمبٹور میں منعقدہ اختتامی تقریب سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب کیا۔India is changing. India's standing at the global stage is rising and this is due to Jan Shakti: PM
September 11th, 11:18 am
PM Narendra Modi addressed students' convention on the theme of ‘Young India, New India.’ Recalling Swami Vivekananda’s speech in Chicago, PM Modi remarked, “Just with a few words, a youngster from India won over the world and showed the world the power of oneness.” He added that a lot could be learnt from Swami Vivekananda’s thoughts.PM Modi addresses students' convention on the theme of ‘Young India, New India’
September 11th, 11:16 am
PM Narendra Modi addressed students' convention on the theme of ‘Young India, New India.’ Recalling Swami Vivekananda’s speech in Chicago, PM Modi remarked, “Just with a few words, a youngster from India won over the world and showed the world the power of oneness.” He added that a lot could be learnt from Swami Vivekananda’s thoughts.PM to address the students' convention, on the occasion of 125th anniversary of Swami Vivekananda’s Chicago address and Pt. Deendayal Upadhyaya's centenary celebrations
September 10th, 07:38 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi will address the students' convention on the theme of ‘Young India, New India', on occasion of 125th anniversary of Swami Vivekananda’s Chicago address and Pt. Deendayal Upadhyaya's centenary celebrations, on September 11, 2017.PM Modi pays tribute to those who lost their lives in 9/11 attacks; recalls Swami Vivekananda's address in Chicago
September 11th, 09:06 pm
PM Modi paid tribute to those who lost their lives in the 9/11 attacks. The Prime Minister Modi also recalled Swami Vivekananda’s address to the World Parliament of Religions in Chicago, on September 11th - in 1893.