وزیراعظم سوامتو اسکیم کے تحت جائیداد کے مالکان کو 50 لاکھ سے زیادہ پراپرٹی کارڈ تقسیم کریں گے
December 26th, 04:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 27 دسمبر کو تقریباً 12:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام دو علاقوں میں 200 اضلاع کے 46,000 سے زیادہ گاؤں میں سوامتو اسکیم کے تحت 50 لاکھ سے زیادہ پراپرٹی کارڈ تقسیم کریں گے۔Maharashtra has witnessed the triumph of development, good governance, and genuine social justice: PM Modi
November 23rd, 10:58 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed BJP workers at the party headquarters following the BJP-Mahayuti alliance's resounding electoral triumph in Maharashtra. He hailed the victory as a decisive endorsement of good governance, social justice, and development, expressing heartfelt gratitude to the people of Maharashtra for trusting BJP's leadership for the third consecutive time.PM Modi addresses passionate BJP Karyakartas at the Party Headquarters
November 23rd, 06:30 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed BJP workers at the party headquarters following the BJP-Mahayuti alliance's resounding electoral triumph in Maharashtra. He hailed the victory as a decisive endorsement of good governance, social justice, and development, expressing heartfelt gratitude to the people of Maharashtra for trusting BJP's leadership for the third consecutive time.وزیر اعظم نے ریاست چھتیس گڑھ کےیوم تاسیس کے موقع پر باشندوں کو مبارکباد دی
November 01st, 09:06 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریاست کےیوم تاسیس کے موقع پر چھتیس گڑھ کے باشندوں کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی 29 اکتوبر2024 کو دھن ونتری جینتی اور نویں یوم آیوروید کے موقع پر صحت کے شعبہ سے متعلق 12,850 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد پروجیکٹوں کا آغاز، افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے
October 28th, 12:47 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 29 اکتوبر2024 کو دھن ونتری جینتی اور نویں یوم آیوروید کے موقع پردوپہر تقریباً 12:30 بجے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف آیور وید ( اے آئی آئی اے) نئی دہلی میں میں صحت کے شعبہ سے متعلق تقریباً 12,850 کروڑ روپے کے متعدد پروجیکٹوں کا آغاز، افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔اترپردیش کے وارانسی میں کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 20th, 04:54 pm
اسٹیج پر جلوہ افروز اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل، وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، اس پروگرام میں ٹیکنالوجی کے توسط سے جڑے دیگر ریاستوں کے معزز گورنرز، وزرائے اعلیٰ، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی جناب نائیڈو جی، ٹیکنالوجی کے توسط سے جڑے مرکز میں کابینہ کے میرے دیگر ساتھی، یوپی کے نائب وزرائےاعلیٰ کیشو پرساد موریہ اور برجیش پاٹھک جی، یوپی حکومت کے دیگر وزراء، ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی اور بنارس کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وارانسی، اتر پردیش میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا
October 20th, 04:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے وارانسی میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ آج کے منصوبوں میں 6,100 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ہوائی اڈے کے منصوبے اور وارانسی میں متعدد ترقیاتی اقدامات شامل ہیں۔وارانسی میں آر جے شنکرا آئی اسپتال کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 20th, 02:21 pm
سری کانچی کامکوٹی پیٹھم کے شنکراچاریہ جی ، قابل احترام جگت گرو شری شنکر وجیندر سرسوتی؛ اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل؛ وزیر اعلیٰ، جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی؛ نائب وزیر اعلیٰ، برجیش پاٹھک جی؛ شنکرا آئی فاؤنڈیشن کے آر وی رمنی جی ؛ ڈاکٹر ایس وی بالاسبرامنیم جی ؛ جناب مرلی کرشن مورتی جی؛ ریکھا جھنجھن والا جی اور تنظیم سے وابستہ دیگر تمام معزز اراکین، خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اترپردیش کے وارانسی میں آر جے سنکرا آنکھوں کے ہسپتال کا افتتاح کیا
October 20th, 02:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اترپردیش کے شہر وارانسی میں آر جے سنکرا آنکھوں کے ہسپتال کا افتتاح کیا۔ یہ ہسپتال آنکھوں سے متعلق مختلف بیماریوں کے لیے جامع مشاورت اور علاج فراہم کرتا ہے۔ جناب مودی نے اس موقع پر منعقدہ نمائش کا بھی دورہ کیا۔کنکٹیویٹی فراہم کرنے، سفر میں آسانی پیدا کرنے، رسد کی لاگت کو کم کرنے، تیل کی درآمدات کو کم کرنے اور سی او -2 کے اخراج کو کم کرنے کے لیے کابینہ نے ہندوستانی ریلوے میں دو نئی لائنوں اور ایک ملٹی ٹریکنگ پروجیکٹ کو منظوری دی
August 28th, 05:38 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی (سی سی ای اے) نے ریلوے کی وزارت کے 3 (تین) پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے، جس کی کل تخمینہ لاگت 6,456 کروڑ روپے ہو گی۔چھتیس گڑھ کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
August 03rd, 09:58 pm
چھتیس گڑھ کے گورنر جناب رامین ڈیکا نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
June 25th, 03:05 pm
چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی جناب وشنو دیو سائی نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔People of 'rich' Odisha remained poor due to Congress and BJD: PM Modi in Berhampur
May 06th, 09:41 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a mega public meeting in Odisha’s Berhampur. Addressing a huge gathering, the PM said, “Today, our Ram Lalla is enshrined in the magnificent Ram Temple. This is the wonder of your one vote... which has ended a 500-year wait. I congratulate all the people of Odisha.PM Modi addresses public meetings in Odisha’s Berhampur and Nabarangpur
May 06th, 10:15 am
Prime Minister Narendra Modi today addressed two mega public meetings in Odisha’s Berhampur and Nabarangpur. Addressing a huge gathering, the PM said, “Today, our Ram Lalla is enshrined in the magnificent Ram Temple. This is the wonder of your one vote... which has ended a 500-year wait. I congratulate all the people of Odisha.You have seen that I have been serving you without taking any leave: PM Modi in Mahasamund
April 23rd, 02:50 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed mega rally today in Mahasamund, Chhattisgarh. Beginning his speech, PM Modi said, I have come to seek your abundant blessings. Our country has made significant progress in the last 10 years, but there is still much work to be done. The previous government in Chhattisgarh did not allow my work to progress here, but now that Vishnu Deo Sai is here, I must complete that work as well.”چھتیس گڑھھ میں مہتاری وندن اسکیم کے آغاز پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 10th, 02:30 pm
میں ماں دنتیشوری، ماں بملیشوری اور ماں مہا مایا کو بصد احترام پرنام کرتا ہوں۔ چھتیس گڑھھ کی ماؤں بہنوں کو بھی میرا پرنام۔ دو ہفتے پہلے میں نے چھتیس گڑھھ میں 35 ہزار کروڑ رپئے کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا تھا اور سنگِ بنیاد رکھا تھا اور آج مجھے خواتین کی قوت کو با اختیار بنانے والی مہتاری وندن اسکیم کو وقف کرنے کا فخر حاصل ہوا ہے۔ مہتاری وندن اسکیم کے تحت چھتیس گڑھھ کی 70 لاکھ سے زیادہ ماؤں بہنوں کو ہر مہینے 1 ہزار رپئے دینے کا وعدہ کیا گیا تھا۔ بی جے پی سرکار نے اپنا وعدہ پورا کیا ہے۔ آج مہتاری وندن اسکیم کے تحت 655 کروڑ رپئے کی پہلی قسط جاری کی گئی ہے اور میں اسکرین پر دیکھ رہا ہوں، لاکھوں لاکھوں بہنوں کے دیدار ہو رہے ہیں، الگ الگ مقامات پر اتنی بڑی تعداد میں آپ سب بہنوں کو ایک ساتھ دیکھنا، آپ کا آشیرواد حاصل کرنا، یہ بھی ہماری خوش قسمتی ہے۔ دراصل تو آج پروگرام اتنا اہم ہے کہ مجھے چھتیس گڑھ میں آپ کے درمیان آنا چاہیئے تھا لیکن میں الگ الگ پروگراموں کی وجہ سے یہاں اتر پردیش میں ہوں اور ماؤں بہنوں، میں ابھی کاشی سے بول رہا ہوں اور کل رات بابا وشوناتھ کو پرنام کرتے ہوئے، ان کی پوجا کرتے ہوئے سبھی ہموطنوں کی بھلائی کے لیے پرارتھنا کر رہا تھا اور آج دیکھیے ، مجھے بابا وشوناتھ کی سرزمین سے، کاشی کی مقدس نگری سے آپ سب سے بھی بات کرنے کا موقع ملا ہے اور اس لئے میں تو مبارکباد دیتا ہی ہوں لیکن بابا وشوناتھ بھی آپ سب کو آشیرواد دے رہے ہیں اور میں، شیو راتری تھی پر سو ، تو شیو راتری کی وجہ سے 8 مارچ خواتین کے دن کے موقع پر یہ پروگرام کرنا ممکن نہیں تھا۔ تو ایک وجہ سے 8 مارچ خواتین کا دن ، شیو راتری کا دن اور آج بابا بھولے کی نگری سے بابا بھولے کا آشیرواد بھی 1000 روپیہ تو پہنچ رہا ہے، اس سے بڑی طاقت بابا بھولے کا آشیرواد بھی پہنچ رہا ہے اور میں ہر مہتاری سے کہوں گا ... آپ سب کے کھاتوں میں ، اب ہر مہینے بنا کسی پریشانی کے یہ پیسہ آتا رہے گا اور یہ میرا بھروسہ ہے ، چھتیس گڑھ کی بی جے پی کی سرکار پر اور اس لئے میں گارنٹی دے رہا ہوں ۔وزیر اعظم مودی نے چھتیس گڑھ میں مہتاری وندن یوجنا کا آغاز کیا
March 10th, 01:50 pm
چھتیس گڑھ میں خواتین کو بااختیار بنانے کے ایک بڑی کوشش کے تحت ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہتاری وندن یوجنا کا آغاز کیا اور اسکیم کے تحت پہلی قسط تقسیم کی۔ یہ اسکیم چھتیس گڑھ میں شروع کی گئی ہے تاکہ ریاست کی مستحق شادی شدہ خواتین کو ماہانہ ڈی بی ٹی کے طور پر 1000 روپے ماہانہ کی مالی امداد فراہم کی جا سکے۔ اس کا تصور خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے، انہیں مالی تحفظ فراہم کرنے، صنفی مساوات کو فروغ دینے اور خاندان میں خواتین کے فیصلہ کن کردار کو مضبوط بنانے کے لیے پیش کیا گیا ہے۔جین سنت آچاریہ شری 108 ودیاساگر جی مہاراج کے سمادھی لینے پر وزیر اعظم نے رنج و غم کا اظہار کیا
February 18th, 10:58 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جین سنت آچاریہ ودیاساگر مہاراج کے سمادھی لینے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔‘Modi Ki Guarantee’ vehicle is now reaching all parts of the country: PM Modi
December 16th, 08:08 pm
PM Modi interacted and addressed the beneficiaries of the Viksit Bharat Sankalp Yatra via video conferencing. Addressing the gathering, the Prime Minister expressed gratitude for getting the opportunity to flag off the Viksit Bharat Sankalp Yatra in the five states of Rajasthan, Madhya Pradesh, Chhattisgarh, Telangana and Mizoram, and remarked that the ‘Modi Ki Guarantee’ vehicle is now reaching all parts of the countryکیرالہ کا ایک ترقی پسند کسان اپنی بیٹیوں کو تعلیم یافتہ بنا رہا ہے
December 16th, 06:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے مستفیدین سے بات چیت کی اور ان سے خطاب کیا۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے راجستھان، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، تلنگانہ اور میزورم میں وکست بھارت سنکلپ یاترا کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔