شطرنج اولمپیاڈ کے فاتحین سے وزیراعظم کی گفتگو کا اصل متن
September 26th, 12:15 pm
شطرنج کھلاڑی: جناب، یہ پہلا موقع ہے جب ہندوستان نے دونوں گولڈ میڈل جیتے ہیں اور ٹیم نے جس طرح کا مظاہرہ کیا ہے وہ قابل ذکر ہے۔ لڑکوں نے 22 میں سے 21 پوائنٹس حاصل کیے اور لڑکیوں نے 22 میں سے 19 پوائنٹس حاصل کیے۔ مجموعی طور پر، ہم نے 44 میں سے 40 پوائنٹس حاصل کیے۔ اتنی بڑی اور متاثر کن کارکردگی پہلے کبھی نہیں ہوئی۔پی ایم مودی نے ہمارے شطرنج چیمپئنز سے ملاقات اور ان کی حوصلہ افزائی کی
September 26th, 12:00 pm
پی ایم مودی نے ہندوستان کی شطرنج ٹیم کے تاریخی ڈبل گولڈ جیتنے کے بعد ان سے بات کی۔ بحث میں ان کی محنت، شطرنج کی بڑھتی ہوئی مقبولیت، کھیل پر اے آئی کے اثرات، اور کامیابی کے حصول میں عزم اور ٹیم ورک کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی۔برمنگھم کامن ویلتھ گیمز 2022میں حصہ لینے والے ہندوستانی کھلاڑیوں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا بنیادی متن
August 13th, 11:31 am
چلئے، ویسے تو سب سے بات کرنا میرے لیے بہت ہی تحریک بخش ہوتا ہے، لیکن سب سے شاید بات کرنا ممکن نہیں ہوتاہے، البتہ الگ الگ وقت میں آپ میں سے کئی لوگوں سے کسی نہ کسی شکل میں مجھے رابطے میں رہنے کا موقع ملا ہے، بات چیت کرنے کا موقع ملا ہے، لیکن میرے لیے خوشی ہے کہ وقت آپ نکال کر میری رہائش گاہ پر آئے اور خاندان کے ایک ممبر کی شکل میں آئے ہیں، تو آپ کی کامیابی کا داستان آپ کے ساتھ جڑ کرکے ہر ہندوستانی فخر کرتا ہے، میں بھی فخر محسوس کررہا ہوں۔ آپ سب کا میرے یہاں بہت بہت استقبال ہے۔وزیر اعظم نے 2022 کے دولت مشترکہ کھیلوں کے ہندوستانی دستے کو مبارکباد دی
August 13th, 11:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں 2022 کے دولت مشترکہ کھیلوں (سی ڈبلیو جی) کے ہندوستانی دستے کو مبارکباد دی۔ تقریب میں کھلاڑیوں اور ان کے کوچوں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر موجود لوگوں میں نوجوانوں کے امور، کھیل اور اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر اور نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر مملکت جناب نسیت پرمانک شامل تھے۔Tamil Nadu is chess powerhouse of India: PM Modi
July 29th, 09:10 am
PM Modi declared open the 44th Chess Olympiad at JLN Indoor Stadium, Chennai. The PM highlighted that Tamil Nadu has a strong historical connection with chess. This is why it is a chess powerhouse for India. It has produced many of India’s chess grandmasters. It is home to the finest minds, vibrant culture and the oldest language in the world, Tamil, he added.PM declares 44th Chess Olympiad open
July 28th, 09:37 pm
PM Modi declared open the 44th Chess Olympiad at JLN Indoor Stadium, Chennai. The PM highlighted that Tamil Nadu has a strong historical connection with chess. This is why it is a chess powerhouse for India. It has produced many of India’s chess grandmasters. It is home to the finest minds, vibrant culture and the oldest language in the world, Tamil, he added.وزیر اعظم 29-28 جولائی کو گجرات اور تمل ناڈو کا دورہ کریں گے
July 26th, 12:52 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 29-28 جولائی، 2022 کو گجرات اور تمل ناڈو کا دورہ کریں گے۔ 28 جولائی کو تقریباً 12 بجے دوپہر میں وزیر اعظم گدھوڈا چوکی، سابر کانٹھا میں سبر ڈیری کے متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس کے بعد، وزیر اعظم چنئی کا دورہ کریں گے اور شام 6 بجے کے قریب جے ایل این انڈور اسٹیڈیم، چنئی میں 44ویں شطرنج اولمپیاڈ کی شروعات کا اعلان کریں گے۔دولت مشترکہ کھیل 2022 کے لیے جانے والے بھارتی دستے کے ساتھ بات چیت کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 20th, 10:01 am
میرے لیے خوشی کی بات ہے کہ مجھے آپ سب سے ملنے کا موقع ملا۔ ویسے روبرو ملتا تو مجھے زیادہ خوشی ہوتی، لیکن آپ میں سے بہت سے لوگ اب بھی بیرون ملک اپنی کوچنگ کے انتظامات میں ہیں۔ دوسری طرف میں بھی پارلیمنٹ کے اجلاس میں ہوں، تو وہاں بھی کچھ مصروفیت ہے۔وزیراعظم نریندرمودی نے کامن و یلتھ گیمس 2022 میں حصہ لینے والے بھارتی کھلاڑیوں کے دستے کے ساتھ بات چیت کی
July 20th, 10:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مود ی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ کامن ویلتھ گیمس 2022 میں حصہ لینے والے بھارتی کھلاڑیوں کے دستے کے ساتھ بات چیت کی ۔ اس بات چیت میں ایتھلیٹس کے ساتھ ساتھ ان کے کوچز بھی شامل ہوئے۔ اس موقع پر نوجوانوں کے امور اورکھیلوں کے علاوہ اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر اورکھیلوں کے سکریٹری بھی موجود تھے۔44ویں شطرنج اولمپیاڈ کے لیے مشعل ریلے کے آغاز پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
June 19th, 05:01 pm
چیس اولمپیاڈ کے اس بین الاقوامی پروگرام میں موجود مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی ،انٹرنیشنل چیس فیڈریشن کے صدر آرکیڈی ڈوورکووچ،آل انڈیا چیس فیڈریشن کے صدر ،مختلف ملکوں کے سفیر،ہائی کمشنر،شطرنج اور دیگر کھیلوں سے وابستہ تنظیموں کے نمائندے،ریاستی حکومتوں کےنمائندے،دیگرسبھی بے حد تجربہ کار،چیس اولمپیاڈ ٹیم کے رکن اور شطرنج کے دیگر کھلاڑی ،خواتین و حضرات۔PM launches historic torch relay for 44th Chess Olympiad
June 19th, 05:00 pm
Prime Minister Modi launched the historic torch relay for the 44th Chess Olympiad at Indira Gandhi Stadium, New Delhi. PM Modi remarked, We are proud that a sport, starting from its birthplace and leaving its mark all over the world, has become a passion for many countries.”وزیر اعظم 19 جون کو 44ویں شطرنج اولمپیاڈ کے لیے تاریخی مشعل ریلے کا آغاز کریں گے
June 17th, 04:47 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 19 جون کو شام 5 بجے اندرا گاندھی اسٹیڈیم ، نئی دہلی میں 44ویں شطرنج اولمپیاڈ کے لیے تاریخی مشعل ریلے کا آغاز کریں گے۔ اس موقع پر وہ مجمع سے بھی خطاب کریں گے۔