کابینہ نے چنئی میٹرو ریل پروجیکٹ کے دوسرے مرحلے کو منظوری دے دی جس میں تین کوریڈور شامل ہیں - (1) مادھورام سے ایس آئی پی سی او ٹی، (2) لائٹ ہاؤس سے پونمالی بائی پاس اور (3) مادھورام سے شولنگنلور
October 03rd, 09:25 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے چنئی میٹرو ریل پروجیکٹ کے دوسرے مرحلے کے لیے ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ منظور شدہ لائنوں کی کل لمبائی 118.9 کلومیٹر ہوگی جس میں 128 اسٹیشن ہوں گے۔PM Modi addresses public meetings in Madurai and Kanyakumari, Tamil Nadu
April 02nd, 11:30 am
PM Modi addressed election rallies in Tamil Nadu's Madurai and Kanyakumari. He invoked MGR's legacy, saying who can forget the film 'Madurai Veeran'. Hitting out at Congress, which is contesting the Tamil Nadu election 2021 in alliance with DMK, PM Modi said, “In 1980 Congress dismissed MGR’s democratically elected government, following which elections were called and MGR won from the Madurai West seat. The people of Madurai stood behind him like a rock.”چنئی میں مختلف پروجیکٹوں کے افتتاح / سپردگی/ سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
February 14th, 11:31 am
نئی دہلی:14،فروری، 2021:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج چنئی میں متعدد اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ وزیراعظم نے آرمی کو ارجن مین بیٹل ٹینک (ایم کے۔1 اے) بھی سونپا۔وزیراعظم نے تملناڈو میں اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
February 14th, 11:30 am
نئی دہلی:14،فروری، 2021:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج چنئی میں متعدد اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ وزیراعظم نے آرمی کو ارجن مین بیٹل ٹینک (ایم کے۔1 اے) بھی سونپا۔وزیر اعظم 14 فروری کو تمل ناڈو اور کیرالہ کا دورہ کریں گے
February 12th, 06:10 pm
نئی دلّی ، 12 فروری / وزیر اعظم نریندر مودی 14 فروری ، 2021 ء کو تمل ناڈو اور کیرالہ کا دورہ کریں گے ۔ چنئی میں دن میں تقریباً 11.15 بجے وزیر اعظم کئی کلیدی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے اور ارجن جنگی ٹینک ( ایم کے – 1 اے ) فوج کو سونپیں گے ۔ سہ پہر 3.30 بجے کے قریب وزیر اعظم کوچی میں کئی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور کئی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے ۔ ان پروجیکٹوں سے ، اِن ریاستوں میں ترقی کی رفتار میں تیزی آئے گی اور یہ مکمل صلاحیت کے حصول کے لئے رفتار تیز کرنے میں مدد کریں گے ۔