وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایتھلیٹ ہوکاتو ہوتوزے سیما کو مردوں کے شاٹ پٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارک باد دی
September 07th, 09:04 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جاری پیرس پیرا اولمپکس میں آج مردوں کے شاٹ پٹ F57 میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر ایتھلیٹ ہوکاٹو ہوتوزے سیما کو مبارک باد دی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مردوں کے ہائی جمپ مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے کے لیے ایتھلیٹ مریپن تھنگاویلو کو مبارکباد دی
September 04th, 10:31 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پیرس پیرا لمپکس میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی63 مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر ایتھلیٹ مریپن تھنگاویلو کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مردوں کے ہائی جمپ ٹی63 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر شرد کمار کو مبارکباد دی
September 04th, 10:27 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرا لمپکس 2024 میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی63 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر شرد کمار کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سندر سنگھ گرجر کو کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی
September 04th, 10:25 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس 2024 میں مردوں کے نیزہ پھینکنے کے ایف 46 مقابلےمیں کانسی کا تمغہ جیتنے پر سندر سنگھ گرجر کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اجیت سنگھ کو چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی
September 04th, 10:22 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس 2024 میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر اجیت سنگھ کو مبارکباد دی ہے۔ اجیت سنگھ نے مردوں کے نیزہ پھینکنے کے ایف46 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دیپتی جیوانجی کو پیرس پیرالمپکس میں خواتین کے400میٹر ٹی20 مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی
September 04th, 06:40 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایتھلیٹ دیپتی جیوانجی کو پیرس پیرالمپکس میں خواتین کے 400میٹر ٹی 20 مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بیڈمنٹن کھلاڑی نتیاشری سیون کو کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی
September 03rd, 10:53 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس میں خواتین کے سنگلز بیڈمنٹن ایس ایچ 6 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پرآج نتیا شری سیون کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس میں نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے پر سُمیت انتل کو مبارکباد دی
September 03rd, 12:01 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پیرس پیرالمپکس میں مردوں کےایف-64 نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے پر ایتھلیٹ سُمیت انتل کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرا اولمپکس میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے کھلاڑی شیتل دیوی اور راکیش کمار کو مبارکباد دی
September 02nd, 11:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جاری پیرس پیرا اولمپکس میں مکسڈ ٹیم کمپاؤنڈ اوپن تیر اندازی میں کانسے کا تمغہ جیت کر ایتھلیٹس شیتل دیوی اور راکیش کمار کے ذریعہ دکھائے گئے ٹیم اسپرٹ کی ستائش کی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر بیڈمنٹن کھلاڑی سہاس یتھی راج کو مبارکباد دی
September 02nd, 11:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جاری پیرس پیرا اولمپکس میں مردوں کے سنگلز ایس ایل 4 بیڈمنٹن مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر سہاس یتھی راج کو مبارکباد دی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چاندی کا تمغہ جیتنے پر بیڈمنٹن کھلاڑی تھلسیماتھی مروگیسن کو مبارکباد دی
September 02nd, 09:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پیرس پیرالمپکس میں خواتین کے بیڈمنٹن ایس یو 5مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر تھلسیمتی مروگیسن کو مبارکباد دی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بیڈمنٹن کھلاڑی منیشا رام داس کو کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی
September 02nd, 09:14 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج منیشا رام داس کو جاری پیرس پیرا اولمپکس میں خواتین کے بیڈمنٹن ایس یو 5 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔140 کروڑ ہندوستانیوں نے پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہمارے دستے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا: وزیر اعظم جناب نریندر مودی
August 28th, 09:47 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں شرکت کرنے والے ہندوستانی دستے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ایتھلیٹوں کی ہمت اور عزم کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 140 کروڑ ہندوستانی کامیابی کے لئے ان کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں۔خواتین ہاکی ٹیم نے عزم مصمم کے ساتھ کھیلا اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا
August 04th, 06:06 pm
نئی دہلی50؍اگست-2021 :وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ آج اور پورے کھیل میں ہماری خواتین ہاکی ٹیم نے عزم مصمم کے ساتھ کھیلا اور ٹوکیو اولمپک 2020 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ انہیں ٹیم پر فخر ہے اور انہوں نے آنے والے کھیلوں اور مستقبل میں کھیلوں کی تیاری میں کوششوں کے لئے ٹیم کو نیک خواہشات پیش کیں۔وزیر اعظم نے ٹوکیو اولمپک – 2020 میں ویٹ لفٹنگ مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر میرا بائی چانو کو مبارکباد دی
July 24th, 01:05 pm
نئی دلّی ، 24 جولائی/ وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوکیو اولمپک – 2020 میں ویٹ لفٹنگ مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر میرا بائی چانو کو مبارکباد دی ۔وزیر اعظم نے ٹوکیو اولمپکس کے لئے بھارتی دستے کو نیک خواہشات سے نوازا
July 23rd, 07:02 pm
نئی دہلی، 23 جولائی 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو اولمپکس 2020 کے لئے بھارتی دستے کو اپنی نیک خواہشات سے نوازا ہے۔ٹوکیو اولمپکس 2021 کے لیے جانے والے ہندوستانی ایتھلیٹوں کے ساتھ ایک ورچوئل میٹنگ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 13th, 05:02 pm
آپ سے بات کرکے مجھے بہت اچھا لگا۔ ویسے سبھی سے بات نہیں ہو پائی، لیکن آپ کا جوش، آپ کا ولولہ پورے ملک کے سبھی لوگ آج محسوس کر رہے ہیں۔ پروگرام میں میرے ساتھ موجود ملک کے وزیر کھیل جناب انوراگ ٹھاکر جی نے اب سے کچھ دن پہلے تک وزیر کھیل کی حیثیت سے آپ سب کے ساتھ بہت کام کیا ہے۔ ایسے ہی ہمارے موجودہ وزیر قانون جناب کرن ریجیجو جی، وزیر مملکت کھیل ہمارے سب سے نوجوان وزیر جناب نشیتھ پرمانک جی، کھیل سے جڑی تنظیموں کے سبھی سربراہان، ان کے تمام ممبران، اور ٹوکیو اولمپک میں حصہ لینے جا رہے سبھی میرے ساتھیو، سبھی کھلاڑیوں کے اہل خانہ سے آج ہماری ورچوئل بات چیت ہوئی ہے لیکن مجھے اور اچھا لگتا اگر میں آپ سبھی کھلاڑیوں کو یہاں دہلی کے اپنے گھر میں مدعو کرتا، آپ لوگوں سے روبرو ملاقات کرتا۔ اس کے پہلے میں ہمیشہ ایسا کرتا رہا ہوں۔ اور میرے لیے وہ موقع بڑی خوشی کا موقع رہتا ہے۔ لیکن اس بار کورونا کی وجہ سے یہ ممکن نہیں ہو پا رہا ہے۔ اور اس بار ہمارے آدھے سے زیادہ کھلاڑی پہلے ہی بیرون ملک تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ لیکن میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ آپ کے واپس آنے کے بعد میں سہولت کے مطابق وقت نکال کر ضرور آپ سب سے ملوں گا۔ لیکن کورونا نے بہت کچھ بدل دیا ہے۔ اولمپک کا سال بھی بدل گیا، آپ کی تیاریوں کا طریقہ بدل گیا، بہت کچھ بدلا ہوا ہے۔ اولمپک شروع ہونے میں اب صرف 10 دن باقی ہیں۔ آپ کو ٹوکیو میں بھی ایک مختلف قسم کا ماحول ملنے والا ہے۔آیئے ہم سب # چیر فور انڈیا، یعنی بھارت کی حوصلہ افزائی کریں: وزیر اعظم مودی
July 13th, 05:01 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوکیو اولمپکس کے لئے روانہ ہونے والے بھارتی ایتھلیٹوں کے دستے کے ساتھ گفت و شنید کی۔ ایک غیر رسمی اور برجستہ بات چیت کے دوران، وزیر اعظم نے ایتھلیٹ حضرات کی حوصلہ افزائی کی اور ان کھلاڑیوں کے لئے قربانی دینے کے لئے ان کے کنبوں کا شکریہ ادا کیا۔وزیر اعظم نے ٹوکیو اولمپک کے لئے روانہ ہونے والے بھارتی ایتھلیٹوں کے دستے کے ساتھ تبادلہ خیال کیا
July 13th, 05:00 pm
نئی دہلی، 13/جولائی 2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ٹوکیو اولمپکس کے لئے روانہ ہونے والے بھارتی ایتھلیٹوں کے دستے کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم کے ذریعے یہ تبادلہ خیال کھیلوں میں شرکت سے قبل ان کی حوصلہ افزائی کی ایک کوشش ہے۔ کھیل کود اور نوجوانوں کے امور کے وزیر جناب انوراگ ٹھاکر، کھیل کود اور نوجوانوں کے امور کے وزیر مملکت جناب نیستھ پرمانک اور وزیر قانون جناب کرن رجیجیو بھی اس موقع پر موجود تھے۔