کابینہ نے انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف انڈیا اور چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف مالدیپ کے درمیان مفاہمت نامے کی منظوری دی
May 17th, 04:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف انڈیا (آئی سی اے آئی) اور مالدیپ کے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس (سی اے مالدیپ) کے درمیان مفاہمت نامے پر دستخط کو منظوری دی۔سی اے ڈے کے موقع پر وزیراعظم نے تمام چارٹرڈ اکاؤنٹینٹس کے تئیں اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا
July 01st, 10:20 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سی اے ڈے کےموقع پر تمام چارٹرڈ اکاؤنٹینٹس کے تئیں اپنی نیک خواہشات کااظہار کیا۔بھارت کا ٹیکہ کاری پروگرام دنیا کے لئے ایک کیس اسٹڈی ہو سکتا ہے: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
June 27th, 11:30 am
ساتھیو ، آپ مجھے MyGov پر جواب بھیجیں ، جس میں اولمپک پر ، جو کوئز ہے ، اُس میں سوالوں کے جواب دیں گے تو کئی سارے انعام جیتیں گے ۔ ایسے بہت سارے سوال MyGov کے 'روڈ ٹو ٹوکیو کوئز' میں موجود ہیں ۔ آپ 'روڈ ٹو ٹوکیو کوئز' میں حصہ لیں ۔ بھارت نے پہلے کیسی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ؟ ہماری ٹوکیو اولمپک کے لئے کیا تیاری ہے ؟ یہ سب خود جانیں اور دوسروں کو بھی بتائیں ۔ میں آپ سب سے اپیل کرنا چاہتا ہوں کہ آپ اس کوئز مقابلے میں ضرور حصہ لیں۔وزیراعظم جناب نریندر مودی 13 اگست 2020 کو ’’ شفاف ٹیکس نظام – ایماندار کو اعزاز ‘‘ کے لئے پلیٹ فارم کا افتتاح کریں گے
August 12th, 11:00 am
نئی دہلی11 اگست 2020 ۔وزیراعظم 13 اگست 2020 کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ اہم ٹیکس اصلاحات کا اجرا کریں گے ، جن کا مقصد ٹیکس نظاموںمیں شفافیت پیداکرنا اور ٹیکس دہندگان کو بااختیار بنانا ہے۔PM greets Chartered Accountants on Chartered Accountants' Day
July 01st, 10:35 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, has greeted Chartered Accountants on Chartered Accountants' Day.Our aim to transform India into a tax compliant society: PM Modi
February 12th, 07:32 pm
Addressing the Times Now Summit, PM Modi reiterated the government's aim to make India a 5 trillion dollar economy. He said that India will move forward with faster speed and greater confidence.وزیر اعظم نے انڈیا ایکشن پلان 2020 سمٹ میں کلیدی خطبہ دیا
February 12th, 07:31 pm
نئی دلّی، 12 جنوری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی آج یہاں ٹی وی چینل ٹائمز ناؤ کی جانب سے منعقدہ انڈیا ایکشن پلان 2020 سمٹ میں کلیدی خطبہ دیا۔اکاؤنٹنٹس جنرل اور ڈپٹی اکاؤنٹنٹس جنرل کے کانکلیو سے وزیر اعظم کا خطاب
November 21st, 04:31 pm
اکاؤنٹنٹ جنرل میں مجھے ایک بار پھر آنے کا موقع ملا ہے۔ زیادہ تو موقع نہیں ملتا ہے، بات چیت کرنے کا کچھ، لیکن کچھ وقت میں بھی اچھے تجربات ہو ہی جاتے ہیں۔ گاندھی جی کے 150 ویں یوم پیدائش کے سال میں یہ پروگرام ہونا، یہ بھی اپنے آپ میں باعث مسرت ہے۔ اور گاندھی جی کہتے تھے کہ جس طرح کوئی شخص اپنی پیٹھ نہیں دیکھ سکتا، اپنا بیک نہیں دیکھ سکتا، اسی طرح کسی شخص کے لئے اپنی غلطیوں، ناکامیوں کو دیکھنا بھی بڑا مشکل ہوتا ہے۔CAG has a great role in developing Time bound and outcome based system of working in the country: PM
November 21st, 04:30 pm
Addressing the Conclave of Accountants General and Deputy Accountants General, PM Modi said, India must take the best global practices in sync with technology and instill that into its auditing system, while also working on India-specific tools.وزیر اعظم نے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ڈے کے موقع پر چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ حضرات کو مبارکباد پیش کی۔
July 01st, 12:46 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ڈے کے موقع پر چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ حضرات کو مبارکباد پیش کی۔Social Media Corner 2nd July 2017
July 02nd, 08:37 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!The CA community looks after the economic health of society: PM Modi
July 01st, 08:07 pm
While addressing the CA community, PM Narendra Modi said that they looked after the economic health of the society. He added that CAs had a great role in making laws like bankruptcy code and insolvency, successful.PM addresses gathering on the occasion of Chartered Accountants’ Day
July 01st, 08:06 pm
Prime Minister Narendra Modi, today while speaking at Chartered Accountants Day said that the CAs were responsible for maintaining a good economic health of the country just as a doctor ensures good health of any patient. Shri Modi spoke at length about curbing the menace of corruption and CAs could play a vital role in doing so.PM wishes doctors and CAs on Doctor's Day and CA Day
July 01st, 11:49 am