وزیراعظم نے معروف فرانسیسی یوگ گرو محترمہ چارلیٹ چوپن سے ملات کی

July 14th, 10:00 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 14 جولائی 2023 کو، پیرس میں معروف یوگ گرو محترمہ چارلیٹ چوپن سے ملاقات کی۔