ہندوستان نے سی او پی-28 میں متحدہ عرب امارات کے ساتھ گلوبل گرین کریڈٹ انیشی ایٹو کی مشترکہ میزبانی کی
December 01st, 08:28 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یکم دسمبر 2023 کو دبئی میں سی او پی-28 میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے ساتھ مل کر ’گرین کریڈٹ پروگرام‘ پر اعلیٰ سطحی تقریب کی مشترکہ میزبانی کی۔ اس تقریب میں سویڈن کے وزیر اعظم عزت مآب جناب اُلف کرسٹرسن، موزمبیق کے صدر عزت مآب جناب فلپ نیوسی اور یوروپی کونسل کے صدر عزت مآب جناب چارلس مشیل نے شرکت کی۔جی- 20 کی ہندوستانی صدارت کے لیے اپنی حمایت دینے پر عالمی رہنماؤں کے ساتھ وزیراعظم نے اپنی ممنونیت کااظہار کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا
December 05th, 11:54 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کی جی- 20 صدارت کی حمایت کے لیے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیراعظم نریندر مودی اور یوروپی کونسل کے صدر عالجناب چارلس مائیکل کے درمیان فون پر گفتگو
March 01st, 10:49 pm
وزیراعظم نے یوکرین میں بگڑتی ہوئی صورتحال اور انسانی بحران پر اپنے دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے مخاصمانہ کارروائیاں بند کرنے اور مذاکرات کرنے کے لئے بھارت کی اپیل کو دوہرایا۔PM Modi's meeting with Presidents of European Council and European Commission
October 29th, 02:27 pm
PM Narendra Modi held productive interaction with European Council President Charles Michel and President Ursula von der Leyen of the European Commission.بھارت یوروپی یونین لیڈروں کی میٹنگ
May 08th, 08:20 pm
یوروپی کونسل کے صدر جناب چارلز مائیکل کی دعوت پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارت-یوروپی یونین کے لیڈروں کی میٹنگ میں شرکت کی۔ سبھی 27 یوروپی کونسل ممبر ملکوں کے ساتھ ساتھ یوروپی کونسل کے صدر اور یوروپی کمیشن کے لیڈروں کی شرکت کے ساتھ ایک ہائی برڈ فارمیٹ میں میٹنگ منعقد ہوئی۔ یہ پہلا موقع ہے کہ جب یوروپی یونین نے ای یو+27 فارمیٹ میں بھارت کے ساتھ ایک میٹنگ کی میزبانی کی۔Phone call between Prime Minister Shri Narendra Modi and H.E. Charles Michel, President of the European Council
May 07th, 07:42 pm
PM Narendra Modi had a phone call with H.E. Charles Michel, President of the European Council. The two leaders discussed the situation of and responses to the COVID-19 pandemic in India and the European Union.Prime Minister’s Meeting with Belgian Prime Minister on the margins of 74th Session of UNGA
September 26th, 09:35 am