’ہر گھر ترنگا ابھیان‘ ترنگے کی عظمت کو اونچا اٹھانے کے معاملے میں ایک منفرد تیوہار بن چکا ہے: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
July 28th, 11:30 am
ساتھیو، اسپورٹس کی دنیا کے اِس اولمپکس سے الگ کچھ دن پہلے میتھس کی دنیا میں بھی ایک اولمپک ہوا ہے۔ انٹرنیشنل میتھ میٹیکس اولمپیاڈ ۔ اس اولمپیاڈ میں بھارت کے طلباء نے بہت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اِس میں ہماری ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار سونے کے تمغے اور ایک چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ ۔ انٹرنیشنل میتھ میٹیکس اولمپیاڈ ، اس میں 100 سے زیادہ ملکوں کے نوجوان حصہ لیتے ہیں اور اوور آل ٹیلی میں ہماری ٹیم ٹاپ فائیو میں آنے میں کامیاب رہی ہے۔ ملک کا نام روشن کرنے والے اِن طلباء کے نام ہیں :وزیر اعظم نے آسام کے چرائیدیو موئیدام کے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل ہونے پر خوشی اور فخر کا اظہار کیا
July 26th, 02:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسام کے چرائیدیو موئیدام کے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل ہونے پر اپنی خوشی اور فخر کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ ہندوستان کے لیے بے حد خوشی اور فخر کی بات ہے۔