وزیراعظم نے سابق وزیر اعظم چندر شیکھر جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
April 17th, 09:45 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ملک کے سابق وزیراعظم چندر شیکھر جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ چندر شیکھر جی ایک بلند پایہ شخصیت تھے، جن کی جمہوری اقدار سے عہد بستگی اور غریبی کے خاتمے کے لئے ان کی کوششوں کی بڑے پیمانے پر سراہنا کی جاتی تھی۔وزیراعظم نے ملک کی جدو جہد آزادی میں حصہ لینے والی عظیم شخصیات کو خراج عقیدت پیش کیا
March 12th, 03:21 pm
نئی دہلی، 12؍مارچ : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج آزادی کے اُن تمام مجاہدین کو خراج عقیدت پیش کیا، جو ملک کی آزادی کی تحریک اور جدو جہد میں شامل رہے تھے۔ انہوں نے خاص طور پر ان تحریکوں ، جدوجہد کرنے والوں اور شخصیتوں کو اپنا خراج پیش کیا، جن کی خدمات کو ہندوستان کی عظیم آزادی کی جدو جہد میں ویسی جگہ نہیں مل سکی، جو ان کا حق تھا۔ وزیراعظم نے احمدآباد کے سابر متی آشرم میں آج آزادی کا امرت مہوتسو کا آغاز کیا اور اس موقع پر ایک خطاب بھی کیا۔’آزادی کے امرت مہوتسو‘ کی ابتدائی سرگرمیوں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 12th, 10:31 am
وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے سابرمتی آشرم ، احمد آباد سے ‘پد یاترا’ (آزادی مارچ) کو روانہ کیا اور ‘آزادی کا امرت مہوتسو’ (ہندوستان 75@) کی ابتدائی سرگرمیوں کا افتتاح کیا۔ انہوں نے 75 دیگر تقریبات میں ہندوستان کے لئے دیگر متعدد ثقافتی اور ڈیجیٹل اقدامات بھی شروع کیے۔ اس موقع پر گجرات کے گورنرجناب آچاریہ دیوورت ، یونین کے ایم او ایس (آزادانہ چارج) جناب پرہلاد سنگھ پٹیل اور گجرات کے وزیر اعلی جناب وجئے روپانی موجود تھے۔وزیر اعظم نے 'آزادی کا امرت مہوتسو' بھارت 75@ کی ابتدائی سرگرمیوں کا افتتاح کیا
March 12th, 10:30 am
وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے سابرمتی آشرم ، احمد آباد سے ‘پد یاترا’ (آزادی مارچ) کو روانہ کیا اور ‘آزادی کا امرت مہوتسو’ (ہندوستان 75@) کی ابتدائی سرگرمیوں کا افتتاح کیا۔ انہوں نے 75 دیگر تقریبات میں ہندوستان کے لئے دیگر متعدد ثقافتی اور ڈیجیٹل اقدامات بھی شروع کیے۔ اس موقع پر گجرات کے گورنرجناب آچاریہ دیوورت ، یونین کے ایم او ایس (آزادانہ چارج) جناب پرہلاد سنگھ پٹیل اور گجرات کے وزیر اعلی جناب وجئے روپانی موجود تھے۔PM’s speech at book release on former PM Chandra Shekhar
July 24th, 05:18 pm
PM Narendra Modi today released the book, “Chandra Shekhar: The Last Icon of Ideological Politics”, based on the former Prime Minister. Remembering Chandra Shekhar Ji, PM Modi said, “It has been 12 years since he passed away but the thoughts of Chandra Shekhar Ji continue to guide us. They are as vibrant today as they were earlier.” The PM also shared several instances of his interaction with Chandra Shekhar Ji.وزیر اعظم نے کتاب ‘‘ چندر شیکھر – نظریاتی سیاستی کے آخری آئیکن ’’ کا اجراء کیا
July 24th, 05:17 pm
نئی دہلی، 24 جولائی / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ‘‘ چندر شیکھر – نظریاتی سیاست کے آخری آئیکن ’’ کا اجراء کیا ۔ اس کتاب کے مصنف راجیہ سبھا کے نائب اسپیکر جناب ہری ونش اور جناب روی دت باجپئی ہیں ۔ اس کتاب کا اجراء پارلیمنٹ کی لائبریری کے بال یوگی آڈیٹوریم میں کیا گیا ۔