وزیراعظم نے چمولی میں بجلی کی زدمیں آنے کے افسوسناک حادثےکے متاثرین کے لئے نقدمعاوضے کا اعلان کیاہے

July 19th, 09:51 pm

‘‘چمولی میں افسوسناک حادثے میں ہلاک ہونے والے ہرشخص کے لواحقین کو پی ایم این آرایف سے دو - دولاکھ روپے کی نقد امداد دی جائے گی ۔ زخمیوں کو50-50ہزارروپے دیئے جائیں گے : PM @narendramodi’’

وزیر اعظم نے اترا کھنڈ کے چمولی میں برقی حادثے میں ہونے والے جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا ہے

July 19th, 05:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اترا کھنڈ کے چمولی میں برقی حادثے میں ہونے والے جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کی اور بتایا کہ ریاستی حکومت کے تحت مقامی انتظامیہ متاثرین کو ہر ممکن امداد فراہم کر رہی ہے۔

وزیراعظم نے اُتراکھنڈ کے چمولی میں برف کا تودہ کھسکنے سے متاثر ہ لوگوں کو مالی رقم دیئے جانے کی منظوری دی

February 07th, 08:48 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے چمولی میں گلیشیئر میں آئی دراڑ کے سبب برف کا تودہ کھسکنے کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کے لئے وزیراعظم قومی راحت فنڈ سے دو- دو لاکھ روپے کی مالی مدد فراہم کرنے کو منظوری دی ہے۔