چمبا، ہماچل پردیش میں ترقیاتی پہل قدمیوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے ذریعہ کیے گئے خطاب کا متن
October 13th, 05:23 pm
سیوری مہاراجے ری، اس پوِتَّر دھری اپنے، اِک ہجار سالوے، پرانے رِواجاں، رس براشتا جو دِکھاندا چمبا، میں اپُّو جو، تُسَّا سب نِیاں رے بچ، آئی کری، اَج بڑا، خوش ہے بُج جھے کردا۔PM lays foundation stone of two hydropower projects in Chamba, Himachal Pradesh
October 13th, 12:57 pm
PM Modi laid the foundation stone of two hydropower projects and launched Pradhan Mantri Gram Sadak Yojana -III in Chamba. India’s Azadi ka Amrit Kaal has begun during which we have to accomplish the goal of making, he added.وزیر اعظم 13؍اکتوبر کو ہماچل پردیش میں اُونا اور چمبا کا دورہ کریں گے
October 12th, 03:46 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 13اکتوبرکو ہماچل پردیش کا دورہ کریں گے۔ اُونا میں وزیر اعظم اُونا ہماچل ریلوے اسٹیشن سے وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔اس کے بعد ایک عوامی تقریب میں وزیر اعظم آئی آئی آئی ٹی اُنا قوم کو وقف کریں گے اور اُونا میں ہی بلک ڈرگ پارک کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ بعد ازاں چمبا میں وزیر اعظم دو ہائیڈرو پاور پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور ہماچل پردیش میں پردھان منتری گرام سڑک یوجنا(پی ایم جی ایس وائی)-IIIکا آغاز کریں گے۔وزیر اعظم نے چمبا، ہماچل پردیش میں بس حادثے میں ہوئے جانی نقصان پر رنج و غم کا اظہار کیا
March 10th, 07:47 pm
نئی دہلی، 10 مارچ 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چمبا، ہماچل پردیش میں بس حادثے میں ہوئے جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔