ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے روزگار میلہ کے تحت مختلف سرکاری محکموں اور تنظیموں میں نئے بھرتی ہونے والوں کے تقریباً 71,000 تقرری ناموں کی تقسیم کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
May 16th, 11:09 am
آج 70 ہزار سے زیادہ نوجوانوں کو حکومت ہند کے مختلف محکموں میں سرکاری ملازمتوں کے لیے تقرری نامے دئے جا رہے ہیں۔ آپ سب نے محنت سے یہ کامیابی حاصل کی ہے۔ میں آپ کو اور آپ کے خاندان کے افراد کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ ابھی چند روز قبل گجرات میں بھی ایسے ہی ہزاروں افراد کو روزگار فراہم کرنے والے روزگار میلے کا انعقاد کیا گیا تھا۔ اس ماہ آسام میں بھی ایک بڑا روزگار میلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ حکومت ہند اور بی جے پی کی حکومت والی ریاستی حکومتوں میں اس طرح کے روزگار میلے نوجوانوں کے تئیں ہماری وابستگی کو ظاہر کرتے ہیں۔وزیراعظم کا قومی روزگار میلہ سے خطاب
May 16th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے قومی روزگار میلہ سے خطاب کیا اور مختلف سرکاری محکموں اور تنظیموں میں نئے بھرتی ہونے والے افراد میں تقریباً 71,000 تقرری نامے تقسیم کئے۔نئی دہلی میں منعقدہ اکنامک ٹائمز عالمی کاروباری سربراہ اجلاس 2023 کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 17th, 08:59 pm
ٹائمز گروپ کے جناب سمیر جین جی، جناب ونیت جین جی، عالمی کاروباری سربراہ اجلاس میں آئے ہوئے تمام معززین، صنعت کے ساتھی، سی ای او حضرات، ماہرین تعلیم، میڈیا کی دنیا کے لوگ، دیگر معززین، خواتین و حضرات،وزیر اعظم کا دلی میں اکنومک ٹائمز گلوبل بزنس سمٹ سے خطاب
February 17th, 08:02 pm
وزیر اعظم نے اجتماع سے اپنے خطاب میں ان تبدیلیوں کا ادراک کیا جو تین سال قبل اکنامک ٹائمز کی عالمی تجارتی کانفرنس میں ان کی آخری حاضری کے بعد سامنے آئی ہیں۔ انہوں نے یاد دلایا کہ آخری سربراہی اجلاس کے صرف تین دن بعد صحت کی عالمی تنظیم نے کوویڈ کو ایک عالمی وبا قرار دیا تھا جس کی وجہ سے عالمی سطح پر اور ہندوستان میں بڑے پیمانے پر تیزی سے تبدیلیاں رونما ہوئیں۔وزیر اعظم کے ‘ من کی بات 2.0 ’ میں 28 فروری ، 2021 ء کو 21 ویں ایپیسوڈ میں خطاب کا متن
February 28th, 11:00 am
During Mann Ki Baat, PM Modi, while highlighting the innovative spirit among the country's youth to become self-reliant, said, Aatmanirbhar Bharat has become a national spirit. PM Modi praised efforts of inpiduals from across the country for their innovations, plantation and biopersity conservation in Assam. He also shared a unique sports commentary in Sanskrit.PM holds meeting with CMs of six States to review the flood situation
August 10th, 03:30 pm
Prime Minister Shri Narendra held a meeting today through video conference with Chief Ministers of six States, namely Assam, Bihar, Uttar Pradesh, Maharashtra, Karnataka and Kerala,to review their preparedness to deal with south-west monsoon and current flood situation in the country.The meeting was also attended by Defence Minister, Health Minister, both the Minister of State in Home Affairs, and senior officers of the concerned central Ministries and organizations.