وزیر اعظم روزگار میلے کے تحت 28 اگست کو سرکاری محکموں اور دیگر تنظیموں میں نوبھرتی شدہ افراد کو 51000 سے زائد تقرری نامے تقسیم کریں گے
August 27th, 07:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے ، 28 اگست 2023 کو صبح 10:30 بجے، نو بھرتی شدہ افراد کو 51000 سے زائد تقرری نامے تقسیم کریں گے۔ وزیر اعظم اس موقع پر نوبھرتی شدہ افراد سے خطاب بھی کریں گے۔وزیراعظم نے سی آر پی ایف اہلکاروں کی شجر کاری مہم کی تعریف کی
October 29th, 10:30 pm
وزیراعظم نے سی آر پی ایف اہلکاروں کی شجر کاری مہم کی تعریف کی ہے۔ وشوناتھ دھام اور گیان واپی کی سکیورٹی میں تعینات سی آر پی ایف اہلکاروں نے 75 ہزار پودے لگائے۔ وزیراعظم نے اس کوشش کو پورے ملک کے لئے ایک مثال قرار دیا ہے۔وزیراعظم نے سی آر پی ایف کارکنان کو ان کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارک باد دی
July 27th, 09:49 am
نئی دہلی،27؍ جولائی : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے عملے کو ان کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارک باد دی ہے۔We are committed to free Tea, Tourism and Timber from the controls of mafia: PM Modi in Siliguri
April 10th, 12:31 pm
Addressing a massive rally ahead of fifth phase of election in West Bengal’s Siliguri, Prime Minister Narendra Modi today said, “The entire North Bengal has announced that TMC government is going and BJP government is coming. Today, the entire nation is proud to see the willpower of the people of Bengal. This willpower is of the ‘Ashol Poriborton’. This willpower is the power of ‘Sonar Bangla’.”PM Modi addresses public meetings at Siliguri and Krishnanagar, West Bengal
April 10th, 12:30 pm
PM Modi addressed two mega rallies ahead of fifth phase of election in West Bengal’s Siliguri and Krishnanagar. “The entire North Bengal has announced that TMC government is going and BJP government is coming. Today, the entire nation is proud to see the willpower of the people of Bengal. This willpower is of the ‘Ashol Poriborton’. This willpower is the strength of ‘Sonar Bangla’,” he said in Siliguri rally.PM salutes CRPF personnel, on its Valour Day today
April 09th, 04:49 pm
The courage of CRPF is widely known. On CRPF Valour Day today, I salute this brave force and remember the bravery of our CRPF personnel in Gujarat’s Sardar Patel Post in 1965. The sacrifices of the brave martyrs will never be forgotten. — PM Narendra Modiوزیر اعظم نے کیوڑیا میں راشٹریہ ایکتا دوس کے موقع پر راشٹریہ ایکتا حلف دلایا
October 31st, 03:53 pm
نئی دہلی،31؍اکتوبر:وزریر اعظم جناب نریندرمودی نے آج راشٹریہ ایکتا دوس کے موقع پر گجرات کے کیوڑیا میں اسٹیچو آف یونٹی یعنی مجسمہ اتحادکے قریب راشٹریہ ایکتا دوس یعنی قومی یوم اتحاد حلف دلایا۔انہوں نے ملک بھر کے متعدد پولس دستوں کے ذریعے پیش کی گئی راشٹریہ ایکتا دوس پریڈ کا بھی جائزہ لیا۔وزیر اعظم نے کیوڑیامیں ٹیکنالوجی نمائش مقام کا افتتاح کیا
October 31st, 02:12 pm
نئی دہلی،31؍اکتوبر:وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے کیوڑیا میں ٹیکنالوجی نمائش مقام کا افتتاح کیا۔آیئے، سووَچھتا کی طرح آبی تحفظ کو بھی ایک عوامی تحریک بنائیں: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
June 30th, 11:30 am
وزیر اعظم مودی نے ’من کی بات‘ کے توسط سے ملک سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم مودی کے دوسری مرتبہ وزیر اعظم کے طور پر عہدہ سنبھالنے کے بعد ’من کی بات‘ کی یہ پہلی کڑی تھی۔ وزیر اعظم مودی نے آبی تحفظ، حال ہی میں اختتام پذیر ہوئے لوک سبھا انتخابات اور یوم یوگ جیسے اہم موضوعات پر بات چیت کی۔ انہوں نے ایمرجنسی کے حالات کے بارے میں بھی تفصیل سے بات چیت کی اور روشنی ڈالی کہ کس طرح آئین کو پامال کیا گیا اور عوام کے جمہوری حقوق کو ان سے چھین لیا گیا۔سی آئی ایف کے پچاسویں یوم تاسیس کی تقریب میں وزیر اعظم کی ابتدائی تقریر کا متن
March 10th, 11:01 am
ایک تنظیم ہونے کی حیثیت سے آپ نے جو 50 برس مکمل کئے ہیں ، وہ انتہائی کامیاب اور لائق ستائش ہیں۔ اس کا م کو یہاں تک پہنچانے کے لئے آْج سی آئی ایس ایف کے نظام میںشامل ہیں، ان کی خدمات تو ہیں ہی ،ساتھ ہی 50 برس کی مدت میں جن جن محترم شخصیات نے اپنی ذمہ داریاں نبھائی ہیں ، اس تنظیم کی قیادت کی ہے ، اس ادارے کو مسلسل نئی بلندیوں پر لے جانے کا کام کیا ہے ،اس سے جڑے انسانی وسائل کے فروغ کی بھرپور کوشش کی ہے ۔اس کے نتیجے میں آج ہم جب یہ 50سالہ تقریب منارہے ہیں ،تو وہ تمام حضرات بھی مبارکباد کے مستحق ہیں ، جنہوں نے گزشتہ 50 برس کے دوران اس ادارے کو آگے بڑھانے کی خدمات انجام دی ہیں ۔ان میں سے کچھ حضرات تو یہاں موجود بھی ہیں ، میں ان کی ستائش کرتا ہوں اور مبارکباد دیتا ہوں ۔ ملک کے اس عظیم ترین ادارے کو اس قدر بلندیوں پر لے جانے لئے وہ واقعی مبارکباد کے مستحق ہیں۔وزیراعظم نے سی آئی ایس ایف کے پچاسویں یوم تاسیس کی تقریبات میں شرکت کی
March 10th, 11:00 am
نئی دہلی،10/مارچ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یہاں اترپردیش غازی آباد کے اندراپورم میں واقع سنٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے پچاسویں یوم تاسیس کی تقریبات میں شرکت کی۔Martyrdom of our brave Jawans strengthens our resolve to combat terrorism: PM during Mann Ki Baat
February 24th, 11:30 am
During ‘Mann Ki Baat’, PM Narendra Modi expressed sadness over the dastardly terrorist attack in Pulwama ten days ago and said that the martyrdom of the brave soldiers strengthened the resolve to combat the menace of terrorism. The PM extended his condolences to the families of those martyred in the attack. The PM also touched upon other issues like the National War Memorial, valour of Bhagwaan Birsa Munda, contributions of greats like Jamsetji Tata and Morarji Desai.حکومت 2022 تک بے گھر افراد کو مکانات فراہم کرانے کے لئے پابند عہد ہے: وزیر اعظم مودی
February 16th, 10:46 am
مہاراشٹر کے یوتمال شہر میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کرنے کے بعد ایک مجمعے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ حکومت 2022 تک بے گھر افراد مکانات فراہم کرانے کے اپنے نشانے کے حصول کے لئے سخت محنت کر رہی ہے۔ پلوامہ حملے کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ قصورواروں کو یقیناً سزا ملے گی اور اس حملے کے ذمہ داران کو اس کی بہت بڑی قیمت چکانی ہوگی۔وزیر اعظم مودی مہاراشٹر کے یوتمال شہر میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔
February 16th, 10:45 am
مہاراشٹر کے یوتمال شہر میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کرنے کے بعد ایک مجمعے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ حکومت 2022 تک بے گھر افراد مکانات فراہم کرانے کے اپنے نشانے کے حصول کے لئے سخت محنت کر رہی ہے۔ پلوامہ حملے کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ قصورواروں کو یقیناً سزا ملے گی اور اس حملے کے ذمہ داران کو اس کی بہت بڑی قیمت چکانی ہوگی۔PM Modi strongly condemns the attack on CRPF personnel in Pulwama, Jammu and Kashmir
February 14th, 07:22 pm
Prime Minister Narendra Modi strongly condemned the attack on CRPF personnel in Pulwama, Jammu and Kashmir. Attack on CRPF personnel in Pulwama is despicable. I strongly condemn this dastardly attack. The sacrifices of our brave security personnel shall not go in vain, said the Prime Minister.India salutes the brave CRPF personnel who were martyred in the attack in Sukma: PM Modi
March 13th, 06:55 pm
Expressing sadness over attack on CRPF personnel in Sukma, PM Narendra Modi said, “India salutes the brave CRPF personnel who were martyred in the attack in Sukma, Chhattisgarh. My thoughts are with the families and friends of the brave martyrs. The nation stands shoulder to shoulder with them in this hour of grief.BJP lives in the hearts of people of Gujarat: PM Modi
December 11th, 06:30 pm
PM Narendra Modi today highlighted several instances of Congress’ mis-governance and their ignorance towards people of Gujarat.Gujarat is my Atma, Bharat is my Parmatma: PM Narendra Modi
November 27th, 12:19 pm
Addressing public meetings at Kutch, Jasdan and Amreli, Prime Minister Narendra Modi lambasted on the Congress party for neglecting Gujarat. He alleged that mis-governance of the Congress adversely impacted Kutch and overall development of Gujarat.Congress has become a laughing club: PM Modi
November 02nd, 11:21 am
Prime Minister Shri Narendra Modi addressed public meetings in Rehan and Dhaula Kuan, Himachal Pradesh. He recalled Shanta Kumar ji's contribution who ensured availability of water in the state, and Prem Kumar Dhumal ji who worked towards enhancing education & tourism.PM Modi addresses public meetings in Rehan and Dhaula Kuan in Himachal Pradesh
November 02nd, 11:16 am
Prime Minister Shri Narendra Modi addressed public meetings in Rehan and Dhaula Kuan, Himachal Pradesh. He recalled Shanta Kumar ji's contribution who ensured availability of water in the state, and Prem Kumar Dhumal ji who worked towards enhancing education & tourism.