جموں و کشمیر کے روزگار میلے میں وزیر اعظم کے ویڈیو پیغام کا متن
October 30th, 10:01 am
آج کا دن جموں و کشمیر کے ہونہار نوجوانوں کے لیے، ہمارے بیٹوں اور بیٹیوں کے لیے بہت اہم ہے۔ آج جموں و کشمیر میں 20 مختلف مقامات پر حکومت میں کام کرنے کے لیے 3,000 نوجوانوں کو تقرری نامے سونپے جا رہے ہیں۔ ان نوجوانوں کو پی ڈبلیو ڈی، محکمہ صحت، محکمہ خوراک اور شہری سپلائی، مویشی پروری، جل شکتی، تعلیم-ثقافت جیسے مختلف محکموں میں خدمات انجام دینے کے مواقع ملنے جا رہے ہیں۔ میں ان تمام نوجوانوں کو مبارکباد دیتا ہوں جنہیں آج تقرری نامے ملے ہیں۔ اور میں جناب منوج سنہا جی اور ان کی پوری ٹیم کو اس روزگار میلے کے انعقاد کے لیے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ مجھے بتایا گیا ہے کہ آنے والے دنوں میں دیگر محکموں میں بھی 700 سے زائد تقرری نامے دینے کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ میں ان لوگوں کے تئیں پیشگی نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں جو اس سے چند ہی دنوں میں فائدہ اٹھانے والے ہیں ۔وزیر اعظم نے جموں و کشمیر روزگار میلے سے خطاب کیا
October 30th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو پیغام کے توسط سے جموں و کشمیر روزگار میلے سے خطاب کیا۔پرائیویٹائزیشن اور اثاثے کے مونیٹائزیشن پر ویبنار سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 24th, 05:48 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سرمایہ کاری اور عوامی اثاثے کا نظم کرنے کے محکمے میں بجٹ گنجائشوں کے موثر نفاذ پر ایک سیمینار سے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ خطاب کیا۔وزیراعظم نے سرمایہ کشی اور اثاثوں کو سرمایہ میں بدلنے سے متعلق بجٹ گنجائشوں کے موثر نفاذ پر ویبینار سے خطاب کیا
February 24th, 05:42 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سرمایہ کاری اور عوامی اثاثے کا نظم کرنے کے محکمے میں بجٹ گنجائشوں کے موثر نفاذ پر ایک سیمینار سے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ خطاب کیا۔I consider entrepreneurs as India’s ‘Growth Ambassadors’: PM Modi in an interview to The Economic Times
August 12th, 11:06 am
PM Narendra Modi said the private sector must continue to believe in the India story, assuring that he will do his best to make India a better place to do business. In an interview, the PM said he is working towards long-term growth. He also termed entrepreneurs as India's 'growth ambassadors'.3 Is - Incentives, Imagination and Institution Building are the success mantras for both public & private sector: PM
April 09th, 09:57 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed the senior officers of Central Public Sector Enterprises (CPSEs) and top ministry officials at the CPSE Conclave at Vigyan Bhawan.PM addresses CPSE Conclave
April 09th, 07:45 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed the senior officers of Central Public Sector Enterprises (CPSEs) and top ministry officials at the CPSE Conclave at Vigyan Bhawan.PM to address CPSE Conclave at Vigyan Bhawan tomorrow
April 08th, 03:01 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, will attend the CPSE Conclave at Vigyan Bhawan in New Delhi on April 9, 2018.Senior officers of Central Public Sector Enterprises, and top Ministry officials will attend the conclave. The conclave will feature presentations on best practices in CPSEs.