وزیر اعظم روزگار میلے کے تحت 28 اگست کو سرکاری محکموں اور دیگر تنظیموں میں نوبھرتی شدہ افراد کو 51000 سے زائد تقرری نامے تقسیم کریں گے

August 27th, 07:08 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے ، 28 اگست 2023 کو صبح 10:30 بجے، نو بھرتی شدہ افراد کو 51000 سے زائد تقرری نامے تقسیم کریں گے۔ وزیر اعظم اس موقع پر نوبھرتی شدہ افراد سے خطاب بھی کریں گے۔

وزیر اعظم نے سی آئی ایس ایف اہلکاروں کے لئے ان کے یوم تاسیس پر نیک خواہشات کا اظہار کیا

March 10th, 08:30 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مرکزی صنعتی سیکورٹی فورس کے یوم تاسیس پر سی آئی ایس ایف اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔