وزیر اعظم نے ’صحت مند بھارت کے 8 سال‘ کی تفصیلات شیئر کیں
June 08th, 01:56 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ 8 سالوں کے دوران بھارت میں حفظان صحت کے شعبہ کو مضبوط کرنے کے لیے اٹھائے گئے قدم کی تفصیلات شیئر کی ہیں۔وزیراعظم 12 جنوری کو تمل ناڈو میں 11نئے میڈیکل کالجوں اورکلاسیکل تمل کے مرکزی ادارے کے نئے کیمپس کا افتتاح کریں گے
January 10th, 12:38 pm
سی آئی سی ٹی ، مرکزی وزارت تعلیم کے تحت ایک خود مختار تنظیم ہے ۔اوریہ تحقیقی سرگرمیاں انجام دے کر کلاسیکی تمل زبان کے فروغ میں گراں مایہ تعاون کررہاہےتاکہ تمل زبان کی قدامت اورمنفرد نوعیت کو قائم کیاجاسکے ۔ اس انسٹی ٹیوٹ کی لائبریری ، 45000سے زیادہ قدیم تمل کتابوں کے ذخیرہ سے مالامال ہے ۔ کلاسیکل تمل کو فروغ دینے اور اس کے طلباء کی مدد کے لئے یہ انسٹی ٹیوٹ ، سیمناروں اورتربیتی پروگراموں کے انعقاد اور فیلوشپ وغیرہ عطاکرنے جیسی علمی سرگرمیاں انجام دے رہاہے ۔ اس ادارے کا مقصد ، ‘‘تھرو کوّرل ’’کا مختلف بھارتی زبانوں کے ساتھ ساتھ 100غیرملکی زبانوں میں ترجمہ کرنا اورانھیں شائع کرناہے ۔ یہ نیا کیمپس ، دنیا بھرمیں کلاسیکل تمل کو فروغ دینے سے متعلق اپنی کوشش میں ، انسٹی ٹیوٹ کے لئے تخلیقی کام کاج کے لئے ایک موثر ماحول فراہم کرے گا۔گوا میں ایچ سی ڈبلیو ایس اور کووڈ ٹیکہ کاری پروگرام کے فیض یافتگان کےساتھ بات چیت میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
September 18th, 10:31 am
گوا کے توانائی سے بھرپور اور مقبول وزیراعلیٰ جناب پرمود ساونت جی ، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی ، گوا کے سپوت شری پدنائیک جی ، مرکزی حکومت میں وزارتی کونسل کی میری ساتھی ڈاکٹر بھارتی پوار جی، گوا کے سبھی وزرا، اراکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی ، دیگر عوامی نمائندگان ، سبھی کورونا واریئر، بھائیواور بہنو!وزیراعظم نے گوا کے حفظان صحت سے متعلق کارکنان اور کووڈ ویکسین پروگرام کے فیض یافتگان کے ساتھ بات چیت کی
September 18th, 10:30 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گوا میں بالغ آبادی کو پہلی خوراک کی صد فیصد کوریج کے لئے ایک ویڈیو کانفرنس کے توسط سے گوا کے حفظان صحت کے کارکنوں اور کووڈ ٹیکہ کاری پروگرام کے فیض یافتگان کے ساتھ بات چیت کی۔مرکزی کابینہ نے 23123 کروڑ روپئے کی لاگت والے ’’بھارت کووڈ-19 ہنگامی ردّعمل و صحت نظام تیاری پیکیج: مرحلہ II‘‘ کو منظوری دی
July 08th, 08:44 pm
نئی دہلی، 8/جولائی2021 ۔ قابل احترام وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج مالی سال 2021-22 کے لئے 23123 کروڑ روپئے کی ایک نئی اسکیم ’’بھارت کووڈ-19 ہنگامی ردّعمل و صحت نظام تیاری پیکیج: مرحلہ II‘‘ کو منظوری دے دی ہے۔ اس اسکیم کا مقصد بچوں کے حفظان صحت سمیت صحت بنیادی ڈھانچے کا فروغ اور مناسب نتائج پر زور کے ساتھ شروعاتی روک تھام، نشان دہی اور بندوبست کے مقصد سے فوری ردّعمل کے لئے صحت نظام کی تیاریوں میں تیزی لانا ہے۔Despite ruling the nation for decades, the Congress party treated the tribal communities as a mere vote-bank: PM at Deoghar
May 15th, 12:46 pm
Addressing his second major rally for the day in Deoghar in Jharkhand, Prime Minister Narendra Modi applauded the state BJP government for its transparent and efficient governance that has enhanced the living standards for the people while also empowering the state’s tribal communities through financial inclusion, employment and access to social security services.PM Modi addresses rally in Deoghar, Jharkhand
May 15th, 12:45 pm
Addressing his second major rally for the day in Deoghar in Jharkhand, Prime Minister Narendra Modi applauded the state BJP government for its transparent and efficient governance that has enhanced the living standards for the people while also empowering the state’s tribal communities through financial inclusion, employment and access to social security services.Prime Minister approves retirement age of doctors of Central Health Services to 65 years
May 31st, 06:15 pm