وزیر اعظم 28 جون کو نئی دہلی میں آچاریہ ودیانند جی مہاراج کی صد سالہ تقریبات کا افتتاح کریں گے
June 27th, 05:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 28 جون کو صبح تقریبا 11 بجے نئی دلی کےوگیان بھون میں آچاریہ ودیانند جی مہاراج کی صد سالہ تقریبات کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر وہ اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔سری نارائن گرو اور گاندھی جی کے درمیان بات چیت کی صد سالہ تقریب کے اجلاس میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 24th, 11:30 am
آج یہ مقام ملک کی تاریخ کے ایک بے مثال واقعے کو یاد کرنے کا گواہ بن رہا ہے۔ ایک ایسا تاریخی لمحہ، جس نے نہ صرف ہماری آزادی کی تحریک کو ایک نئی سمت دی، بلکہ آزادی کے مقصد کو، آزاد بھارت کے خواب کو ایک ٹھوس معنی دیے۔آج سے 100 سال پہلے شری نارائن گرو اور مہاتما گاندھی کی وہ ملاقات آج بھی اُتنی ہی متاثر کن ہے، اُتنی ہی موزوں ہے۔ 100 سال قبل ہونے والی وہ ملاقات، سماجی ہم آہنگی کے لیے،وکست بھارت کے اجتماعی اہداف کے لیے، آج بھی ایک عظیم توانائی کا ذریعہ ہے۔اس تاریخی موقع پر میں شری نارائن گرو کے چرنوں میں پرنام کرتا ہوں۔ میں گاندھی جی کو بھی اپنی عقیدت پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا سری نارائن گرو اور مہاتما گاندھی کے درمیان تاریخی بات چیت کی صد سالہ تقریب سے خطاب
June 24th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے وگیان بھون میں ہندوستان کے دو عظیم ترین روحانی اور اخلاقی رہنماؤں سری نارائن گرو اور مہاتما گاندھی کے درمیان تاریخی گفتگو کی صد سالہ تقریب سے خطاب کیا۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے احتراماً مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج یہ پنڈال ملکی تاریخ میں ایک بے مثال لمحے کا مشاہدہ کر رہا ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ یہ ایک تاریخی واقعہ تھا جس نے ہماری تحریک آزادی کو نئی سمت دی، آزادی کے مقاصد اور آزاد ہندوستان کے خواب کو ٹھوس معنی دیا۔ وزیر اعظم نے کہا جناب نریندر مودی نے کہا - ‘‘سری نارائن گرو اور مہاتما گاندھی کے درمیان ملاقات جو 100 سال پہلے ہوئی تھی آج بھی متاثر کن اور متعلقہ ہے، اور سماجی ہم آہنگی اور ترقی یافتہ ہندوستان کے اجتماعی مقاصد کے لیے توانائی کے ایک طاقتور ذریعہ کے طور پر کام کرتی ہے’’۔ اس تاریخی موقع پر انہوں نے سری نارائن گرو کے قدموں پر سلام پیش کیا اور مہاتما گاندھی کو بھی خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر اعظم ، سری نارائن گرو اور مہاتما گاندھی کے درمیان ہوئی بات چیت کی صد سالہ تقریبات کا 24 جون 2025 کو افتتاح کریں گے
June 23rd, 05:24 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 24 جون 2025 کو نئی دہلی کے وگیان بھون میں تقریباً 11 بجے ہندوستان کے دو عظیم روحانی اور اخلاقی رہنما سری نارائن گرو اور مہاتما گاندھی کے درمیان تاریخی گفتگو کی صد سالہ تقریب کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر وہ اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔اڈیشہ کے بھونیشور میں منعقدہ 18 واں پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن کے افتتاح کے موقع پروزیراعظم کے خطاب کا متن
January 09th, 10:15 am
اڈیشہ کے گورنر ڈاکٹر ہری بابو جی، ہمارے مقبول وزیراعلیٰ موہن چندر ن مانجھی جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی ایس جے شنکر جی، جویل اورم جی، دھرمندر پردھان جی، اشونی ویشنو جی، شوبھا کرندلاجے جی، کیرتی وردھن سنگھ جی، پبیترہ مارگریٹا جی، اوڈیشہ حکومت کے نائب وزیراعلیٰ کنک وردھن سنگھ دیو جی، پرواتی پریڈا جی، دیگر وزرا، ممبران پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی، دنیا بھر سے یہاں آئے ماں بھارتی کے تمام بیٹے اوربیٹیاں!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ میں 18ویں پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن کا افتتاح کیا
January 09th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اڈیشہ کے بھونیشور میں 18ویں پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن کا افتتاح کیا۔ دنیا کے مختلف حصوں سے آنے والے تمام مندوبین اور تارکین وطن کا خیرمقدم کرتے ہوئے، جناب مودی نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ مستقبل میں دنیا بھر میں مختلف ہندوستانی ڈائسپورا پروگراموں میں افتتاحی گیت بجایا جائے گا۔ انہوں نے گریمی ایوارڈ یافتہ آرٹسٹ رکی کیج اور ان کی ٹیم کی شاندار پیش کش کے لیے تعریف کی،جس میں ہندوستانی تارکین وطن کے جذبات اور احساسات کی عکاسی کی گئی ہے۔وزیراعظم 25 نومبر کو یونیورسٹی آف لکھنؤ کے صد سالہ یوم تاسیس کی تقریبات میں شرکت کریں گے
November 23rd, 01:13 pm
وزیراعظم 25 نومبر کو شام ساڑھے پانچ بجے یونیورسٹی آف لکھنؤ کے صد سالہ یوم تاسیس کی تقریبات میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شرکت کریں گے۔ یہ یونیورسٹی 1920 میں قائم کی گئی تھی اور یہ اپنا 100واں یوم تاسیس منارہی ہے۔یونیورسٹی آف میسور کے صد سالہ تقسیم اسناد جلسے سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 19th, 11:11 am
کرناٹک کے گورنر اور میسور یونیورسٹی کے چانسلر جناب وجو بھائی والا جی، کرناٹک کے وزیر تعلیم ڈاکٹر سی این اشوت نرائن جی، میسور یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر جی ہیمنت کمار جی، اس پروگرام میں موجود سبھی اساتذہ ، طلباء اور طالبات، والدین، خواتین و حضرات! سب سے پہلے آپ سبھی کو میسورو دشارا، ناڑ ہبا، کی بے شمار نیک خواہشات!وزیر اعظم نے میسور یونیورسٹی کے صد سالہ کانوکیشن سے خطاب کیا
October 19th, 11:10 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج میسور یونیورسٹی کے صد سالہ کانوکیشن 2020 سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب کیا۔Our conduct as citizens will determine the future of India, it will decide the direction of new India: PM
February 16th, 11:57 am
PM Modi took part in the closing ceremony of centenary celebrations of Shri Jagadguru Vishwaradhya Gurukul in Varanasi. Addressing the gathering, PM Modi said, Country is not formed by governments alone. What is also important is fulfilling our duties as citizens...Our conduct as citizens will determine the future of India, it will decide the direction of new India.وزیراعظم نے اپنےلوک سبھا حلقہ انتخاب وارانسی کا دورہ کیا، شری جگت گرو وشوارادھیہ گروکل کی صدسالہ تقریبات کی اختتامی تقریب میں شرکت کی
February 16th, 11:56 am
نئی دہلی 17 فروری 2020 ۔وزاعظم جناب نریندر مودی نے آج اترپردیش میں وارانسی کادورہ کیا ۔ انہوں نے وارانسی اتر پردیش میں جنگم واڑی مٹھ میں جگت گرو وشوارادھیہ گروکل کی صدسالہ تقریبات کی اختتامی تقریب میں شرکت کی ۔Bihar is blessed with 'Gyaan' and 'Ganga': PM Narendra Modi
October 14th, 11:29 am
Addressing a gathering at Patna University today on its centenary year celebration, PM Narendra Modi said that Bihar was blessed with both 'Gyaan' (knowledge) and 'Ganga'. The PM stressed on innovations in teaching and said, From conventional teaching, our universities need to move towards innovative learning.PM addresses Centenary Celebrations of Patna University
October 14th, 11:28 am
Addressing a gathering at Patna University today on its centenary year celebration, PM Narendra Modi said that Bihar was blessed with both 'Gyaan' (knowledge) and 'Ganga'. The PM stressed on innovations in teaching and said, From conventional teaching, our universities need to move towards innovative learning.PM to visit Bihar tomorrow
October 13th, 04:29 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, will visit Bihar on October 14, 2017.PM inaugurates Pumping Station at Bhachau; Narmada Waters released for Tappar dam
May 22nd, 06:35 pm
Prime Minister Narendra Modi inaugurated pumping station in Bhachau, Gujarat. The PM said mentioned the importance of conserving water, and added that in Kutch, people understood this quite well. Now, he said, with the Narmada waters arriving, the region would witness a transformation.PM Modi inaugurates pumping station at Kutch Canal
May 22nd, 06:32 pm
PM Narendra Modi inaugurated pumping station at Kutch Canal today. While addressing a huge gathering after the inauguration, PM Modi stressed on conservation of water. He said that one could learn about water conservation from people in Kutch. Welcoming the waters of Narmada River into the Canal, PM Modi said that it would transform lives of people in the region.Development of Northeast is a priority for us: PM Modi
May 07th, 01:15 pm
PM Narendra Modi addressed centenary celebrations of Bharat Sevashram Sangha in Shillong, via video conferencing. Recalling the contributions of Swami Pranavananda, Shri Modi said, “Swami Pranavananda connected his disciples to service and spirituality. Societal development through 'Bhakti', 'Shakti' and 'Jan Shakti' was achieved by Swami Pranavananda.” The PM urged people to work towards cleanliness in Northeast. He also said that development of Northeast was a priority for the Centre.Social Media Corner 10 April 2017
April 10th, 08:29 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!Aim of Satyagraha was independence and aim of Swachhagraha is to create a clean India: PM Modi
April 10th, 06:21 pm
PM Narendra Modi addressed a select gathering after inaugurating an exhibition entitled ‘Swachchhagrah – Bapu Ko Karyanjali’ - to mark the 100 years of Mahatma Gandhi’s Champaran Satyagraha. He also launched an online interactive quiz. “The aim of Satyagraha was independence and the aim of Swachhagraha is to create a clean India. A clean India helps the poor the most”, the PM said.100 years of Champaran Satyagraha: PM to inaugurate Swachhagraha exhibition
April 09th, 08:07 pm
PM Narendra Modi, on April 10th inaugurate a special digital exhibition marking centenary year of Mahatma Gandhi’s Champaran Satyagraha. The exhibition - ‘Swachhagraha – Bapu Ko Karyanjali’, will connect essential principles of Satyagraha with Swachhagraha.