مرکزی کابینہ نے ہندوستانی ریلوے کو 700 میگا ہرٹز بینڈ میں 5 میگا ہرٹز اسپیکٹرم کی تقسیم کو منظوری دی
June 09th, 07:39 pm
’آتم نربھر بھارت‘ مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے ہندوستانی ریلوے (آئی آر) کو اسٹیشن کے احاطہ اور ریل گاڑیوں میں پبلک سیفٹی اور سیکورٹی کی خدمات کے لیے 700 میگا ہرٹز فریکوئنسی بینڈ میں 5 میگا ہرٹز اسپیکٹرم کی تقسیم سے متعلق تجویز کو منظور دے دی ہے۔سوشل میڈیا کارنر، 10 جولائی 2018
July 10th, 07:36 pm
سوشل میڈیا کے توسط سے آپ کو روزانہ دی جانے والی اپ ڈیٹ۔ حکمرانی پر آپ کے ٹوئیٹس روزانہ یہاں دکھائے جاتے ہیں۔ پڑھتے اور ساجھا کرتے رہئے!