بھارت منڈپم، پرگتی میدان، نئی دلی میں آل انڈیا ایجوکیشن سمٹ میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن

July 29th, 11:30 am

میں متفق ہوں، سیکھنے کے لیے مذاکرہ بہت ضروری ہے۔ تعلیم کے لیے رابطہ ضروری ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ آل انڈیا ایجوکیشن کانفرنس کے اس سیشن کے ذریعے ہم اپنے مذاکرے اور فکر کی روایت کو مزید آگے لے جا رہے ہیں۔ اس سے پہلے کاشی میں نو تعمیر شدہ رودراکش آڈیٹوریم میں اس طرح کا ایک پروگرام منعقد کیا گیا تھا۔ اس بار یہ سماگم دلی کے اس نو تعمیر شدہ بھارت منڈپم میں ہو رہا ہے۔ اور یہ خوشی کی بات ہے کہ بھارت منڈپم کے باقاعدہ افتتاح کے بعد یہ پہلا پروگرام ہے اور خوشی میں اضافہ اس لیے ہو جاتا ہے کہ پہلا پروگرام تعلیم سے متعلق منعقد کیا جا رہا ہے۔

وزیر اعظم نے دہلی میں، بھارت منڈپم میں اکھل بھارتیہ شکشا سماگم کا افتتاح کیا

July 29th, 10:45 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی میں بھارت منڈپم میں اکھل بھارتیہ شکشا سماگم کا افتتاح کیا۔ یہ قومی تعلیمی پالیسی 3 کی تیسری سالگرہ کا موقع ہے۔ انھوں نے پی ایم شری اسکیم کے تحت فنڈز کی پہلی قسط بھی جاری کی۔ 2020 اسکولوں کو پہلی قسط موصول ہوئی جس کی کل رقم 6207 کروڑ روپے ہے۔ انھوں نے 630 بھارتی زبانوں میں ترجمہ شدہ تعلیم اور ہنر مندی کے نصاب کی کتابوں کا بھی اجراء کیا۔ وزیر اعظم نے اس موقع پر نمائش کا واک تھرو بھی کیا۔

وزیر اعظم نے سی بی ایس ای بورڈ کے تحت 12ہویں درجے کے امتحانات میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام طلبا کو مبارکباد پیش کی

May 12th, 04:15 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سی بی ایس ای بورڈ کے تحت 12ہویں درجے کے امتحانات میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام # ایگزام واریئرس کو مبارکباد پیش کی۔

وزیر اعظم 7 ستمبر کو شکشا پرو کے افتتاحی کانفرنس سے خطاب کریں گے

September 05th, 02:32 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 7 ستمبر 2021 کو صبح 10:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ شکشا پرو کے افتتاحی کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ وہ تقریب کے دوران تعلیمی شعبے میں کئی اہم اقدامات کا بھی آغاز کریں گے۔

وزیر اعظم نے دسویں جماعت کے طلباء کو سی بی ایس ای امتحانات کامیابی سے پاس کرنے پر مبارکباد دی

August 03rd, 09:11 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دسویں جماعت کے طلباء کو سی بی ایس ای امتحانات کامیابی سے پاس کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے طلباء کو ان کی مستقبل کی کاوشوں کے لیے نیک خواہشات بھی پیش کیں۔

وزیر اعظم نے سی بی ایس ای امتحانات میں کامیابی حاصل کرنے والے بارہویں درجے کے طلبا ء کو مبارکباد پیش کی

July 30th, 04:04 pm

نئی دہلی، 30 جولائی 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سی بی ایس ای امتحانات میں کامیابی حاصل کرنے والے بارہویں درجے کے طلباء کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ننھے دوست کے طور پر مخاطب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے انہیں روشن، پرمسرت اور صحت مند مستقبل کے لئے دعائیں دیں۔

بارہویں جماعت کے طلباء اور ان کے والدین کے ساتھ وزیر اعظم کی اچانک کی جانے والی بات چیت کا متن

June 03rd, 09:42 pm

مودی جی : اچھا تو میں اچانک آپ کے ہاں آ گیا ہوں لیکن میں آپ کو ڈسٹرب نہیں کرنا چاہتا ہوں کیوں کہ آپ بڑے ہی ہنسی خوشی کے ماحول میں تھے اور مجھے لگ رہا تھا کہ اب امتحانات کا ٹینشن آپ کو بالکل نہیں ہے۔ اسی کی وجہ سے آپ کی خوشیوں کی کوئی انتہا نہیں ہے، ایسا مجھے نظرآ رہا تھا۔ اور آپ نےکمرے میں بند ہونے کی وجہ سے اپنی توانائیوں کو آن لائن صرف کرنے کے فن کو بھی سیکھ لیا ہے۔

وزیر اعظم ایک حیرت انگیز قدم اٹھاتے ہوئے بارہویں جماعت کے طلبا کے ورچوئل اجلاس میں شریک ہوئے۔ وزارت تعلیم نے اس اجلاس کا انعقاد کیا تھا

June 03rd, 09:41 pm

وزارت تعلیم کے ذریعہ منعقدہ ایک ورچوئل اجلاس کیلئے جمع بارہویں جماعت کے طلبا اور ان کے والدین کواس وقت خوش گوار حیرت کا سامنا کرنا پڑا جب وزیر اعظم جناب نریندر مودی ایک برجستہ قدم اٹھاتے ہوئے اجلاس میں شامل ہوگئے۔سی بی ایس ای کے بارہویں جماعت کے بورڈ کے امتحانات کی منسوخی کے پیش نظر وزارت تعلیم نے اس اجلاس کا انعقاد کیا تھا۔ وزیر اعظم نے حیرت زدہ طلبا سے شروعات میں کہا:’’امید ہے کہ میں نے آپ کی آن لائن میٹنگ میں خلل نہیں ڈالا ہوگا۔‘‘طلبا وزیر اعظم کو اپنے درمیان پاکر خوشی سے مسکرااٹھے ۔ موقع کی مناسبت سے جناب نریندرمودی نے امتحانات کے دباؤ کو ختم کئے جانے کے اثرکو نوٹ کیا اور پرسکون طلبا کے ساتھ ہنسی مذاق کیا۔انہوں نے اپنے ذاتی واقعات بیان کرکے طلبا کو پرسکون کردیا۔ جب پنچکلہ کے ایک طالب علم نے گزشتہ کئی روز سے جاری امتحانات سے متعلق تناؤ کی بات کی تو وزیر اعظم نے اس سے اس کی رہائش گاہ کے سیکٹر کے بارے میں دریافت کیا اور اسے مطلع کیا کہ وہ خود بھی کافی عرصہ تک اس علاقے میں قیام کرچکے ہیں۔

وزیراعظم کی، 12 ویں کلاس کے طالب علموں اور ان کے والدین کے ساتھ بات چیت

June 03rd, 06:15 pm

نئی دہلی، 04 جون2021: ایک تعجب خیز اقدام میں ،وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ،سی بی ایس ای کلاس 12 ویں کے طالب علموں کے ساتھ جاری تبادلہ خیال میں شرکت کی ۔اس تبادلہ خیال کا انعقاد ،وزارت تعلیم نے کیا تھا اور اس میں طالب علموں کے والدین بھی شریک تھے۔

سی بی ایس ای کی بارہویں کے بورڈ امتحانات رد

June 01st, 07:25 pm

نئی دہلی، یکم جون2021 ۔ وزیر اعظم نے سی بی ایس ای کی بارہویں کے بورڈ امتحانات سے متعلق ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ اہلکاروں نے اب تک ہوئی وسیع اور جامع مشاورت، ریاستی حکومتوں سمیت سبھی حصص داروں سے موصولہ آراء پر مشتمل ایک تفصیلی پرزنٹیشن دیا۔

Prime Minister wishes Students, Parents and Teachers

February 15th, 08:48 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi has expressed his best wishes to students appearing for CBSE Board Exams, their parents and teachers.

ہماری تہذیب، ثقافت اور زبانیں پوری دنیا کو کثرت میں وحدانیت کا پیغام دیتی ہیں: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال

November 24th, 11:30 am

ترنم خان: سر، میں آپ کو بتانا چاہوں گی کہ میرا سب سے اچھا ترجبہ جو رہا وہ ‘ایک بھارت شریشٹھ بھارت’ کیمپ میں رہا تھا۔ یہ ہمارا کیمپ اگست میں ہوا تھا جس میں این ای آر ‘نارتھ ایسٹرن ریجن’ کے بچہ بھی آئے تھے۔ ان کیڈٹوں کے ساتھ ہم 10 دن کے لئے رہے۔ ہم نے ان کا رہن سہن سیکھا۔ ہم نے دیکھا کہ ان کی زبان کیا ہے۔ ان کی روایت ان کی ثقافت ہم نے ان سے ایسی کئی ساری چیزیں سیکھی۔ جیسے وائیزوم کا مطلب ہوتا ہے۔۔۔ ہیلو۔۔۔۔ ویسے ہی، ہماری کلچرل نائٹ ہوئی تھی،اس کے اندر انہوں نے ہمیں اپنا رقص سکھایا، تیہرا کہتے ہیں ان کے رقص کو۔ اور انہوں نے مجھے ‘میکھالا پہننا بھی سکھایا۔ میں سچ بتاتی ہوں، اس کے اندر بہت خوبصورت ہم سبھی لگ رہے تھے دلی والے اور ہمارے ناگالینڈ کے دوست بھی۔ ہم ان کو دلی درشن پر بھی لیکر گئے تھے ،جہاں ہم نے ان کو نیشنل وار میموریل اور انڈیا گیٹ دکھایا ۔ وہاں پر ہم نے ان کو دلی کی چاٹ بھی کھلائی، بھیل پوری بھی کھلائی لیکن ان کو تھوڑا تیکھا لگا کیونکہ جیسا انہوں نے بتایا ہم کو کہ وہ زیادہ تر سوپ پینا پسند کرتے ہیں، تھوڑی ابلی ہوئی سبزیاں کھاتے ہیں، تو ان کو کھانا تو اتنا اچھا نہیں لگا، لیکن، اس کے علاوہ ہم نے ان کے ساتھ کافی تصویریں کھینچیں، کافی ہم نے تجربہ شیئر کیے اپنے۔

Social Media Corner 14th December

December 14th, 07:21 pm

Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!

PMs statement on Gearing up for the 3rd India Africa Forum Summit 2015

October 17th, 06:31 pm



PM congratulates the students, who passed CBSE Class X exams

May 28th, 05:10 pm



PM congratulates students who successfully passed the CBSE Class XII Board Exam

May 25th, 05:56 pm



Narendra Modi congratulates students who cleared CBSE exams

May 29th, 12:40 pm

Narendra Modi congratulates students who cleared CBSE exams