PM Modi attends News18 Rising Bharat Summit

March 20th, 08:00 pm

Prime Minister Narendra Modi attended and addressed News 18 Rising Bharat Summit. At this time, the heat of the election is at its peak. The dates have been announced. Many people have expressed their opinions in this summit of yours. The atmosphere is set for debate. And this is the beauty of democracy. Election campaigning is in full swing in the country. The government is keeping a report card for its 10-year performance. We are charting the roadmap for the next 25 years. And planning the first 100 days of our third term, said PM Modi.

سی بی آئی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن

April 03rd, 03:50 pm

کچھ شہروں میں سی بی آئی کے نئے دفاتر ہوں، ٹویٹر ہینڈل ہوں، دوسرے انتظامات ہوں، جو آج شروع کیے گئے ہیں، وہ یقیناً سی بی آئی کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ سی بی آئی نے اپنے کام سے، اپنی مہارت سے عام لوگوں کو اعتماد دلایا ہے۔ آج بھی جب کسی کو لگتا ہے کہ کوئی معاملہ لا ینحل ہے تو آوازیں اٹھتی ہیں کہ معاملہ سی بی آئی کو سونپ دیا جائے۔ لوگ ان سے کیس چھین کر سی بی آئی کے حوالے کرنے کے لیے تحریک چلاتے ہیں۔ یہاں تک کہ پنچایت سطح پر بھی جب کوئی معاملہ آتا ہے تو لوگ کہتے ہیں کہ ارے بھائی اسے سی بی آئی کو سونپ دینا چاہیے۔ سی بی آئی انصاف کے برانڈ کے طور پر ہر کسی کے لبوں پر ہے۔

وزیر اعظم نے نئی دہلی میں سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کا افتتاح کیا

April 03rd, 12:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے وگیان بھون میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کا افتتاح کیا۔ سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن کا قیام،یکم اپریل 1963 کو وزارت داخلہ، حکومت ہند کی ایک قرارداد کے ذریعے کیا گیا تھا۔

وزیر اعظم 3 اپریل کو سی بی آئی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کا افتتاح کریں گے

April 02nd, 10:43 am

وزیر اعظم سی بی آئی کے ڈائمنڈ جوبلی جشن کے سال کے موقع پر ڈاک ٹکٹ اور یادگاری سکہ جاری کریں گے۔

BJP is the only pan-India party from east to west and from north to south: PM Modi

March 28th, 06:37 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed party karyakartas at the BJP headquarters during the inauguration of residential complex and auditorium of BJP. Addressing the gathering, he said, “I remember, in February 2018, when I had come to inaugurate this headquarters, I had said that the soul of this office is our karyakartas. Today when we are expanding this office, it is also not just an expansion of a building. Rather, it is an extension of the dreams of every BJP worker, it is an extension of BJP's resolve to serve.”

PM Modi addresses Party Karyakartas at BJP HQ in Delhi

March 28th, 06:36 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed party karyakartas at the BJP headquarters during the inauguration of residential complex and auditorium of BJP. Addressing the gathering, he said, “I remember, in February 2018, when I had come to inaugurate this headquarters, I had said that the soul of this office is our karyakartas. Today when we are expanding this office, it is also not just an expansion of a building. Rather, it is an extension of the dreams of every BJP worker, it is an extension of BJP's resolve to serve.”

کیوڑیا میں سینٹر ل وجلینس کمیشن اور سینٹرل بیورو آف انویسٹیگیشن (سی بی آئی) کی مشترکہ کانفرنس میں وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریرکا متن

October 20th, 09:36 am

لوک پا ل کے چیئر مین جسٹس پناکی چندر گھوش جی ،سینٹر وجیلینس کمشنر سریش این پٹیل جی ،سی بی آئی ڈائریکٹر سبودھ کمار جیسوال جی ،ممتاز اور نامور پینلسٹ،الگ الگ ریاستوں اور محکموں کے سینئر افسروں اور پروگرام میں موجود دیگر سینئر ماہرین ۔

وزیراعظم کا سی وی سی اور سی بی آئی کی مشترکہ کانفرنس کے لئے ویڈیو پیغام

October 20th, 09:35 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سی وی سی اور سی بی آئی کی مشترکہ کانفرنس کو ایک ویڈیو پیغام دیا۔ یہ کانفرنس گجرات میں کیواڈیا کے مقام پر ہو رہی ہے۔

PM’s inaugural address at the National Conference on Vigilance and Anti-Corruption

October 27th, 05:06 pm

PM Narendra Modi inaugurated national conference on Vigilance and Anti-corruption today. Addressing the event, PM Modi said, It is imperative for development that our administrative processes are transparent, responsible, accountable and answerable to the people. Corruption is the biggest enemies of all these processes. Corruption hurts development and disrupts social balance.

وزیر اعظم نے نگرانی اور انسداد بدعنوانی سے متعلق قومی کانفرنس کا افتتاح کیا

October 27th, 04:25 pm

نئی دہلی،27؍اکتوبر، وزیر اعظم نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے نگرانی اور انسداد بدعنوانی سے متعلق قومی کانفرنس کا افتتاح کیا۔ یہ تقریب سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کے زیر اہتمام منعقد کی گئی جس کا مقصد نگرانی کے امور پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، شہریوں کی شرکت سے عوامی زندگی میں دیانت داری اور ایمان داری کے فروغ کی خاطر بھارت کی عہد بستگی کے سلسلے میں بیداری اور اس عہد کی تجدید کرنا ہے۔

وزیر اعظم وجلینس اور انسدادِ بد عنوانی پر قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے

October 25th, 02:11 pm

نئی لّی ، 25 اکتوبر / وزیر اعظم جناب نریندر مودی 27 اکتوبر ، 2020 ء کو شام 4:45 پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سَترک بھارت سمردھ بھارت کے موضوع پر نگرانی ( وجلینس )اور انسدادِ بد عنوانی پر قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے ۔

Opposition wants ‘majboor’ government, India wants ‘majboot’ dispensation for holistic development: PM

January 12th, 02:16 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed a huge gathering of BJP Karyakartas for the party’s ongoing National Convention in Delhi’s Ramlila Maidan today. The gathering saw PM Modi speak at length on a wide range of issues concerning the party and the country.

وزیر اعظم نریندر مودی نے رام لیلا میدان میں بی جے پی کے قومی کنوینشن سے خطاب کیا

January 12th, 02:15 pm

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج دہلی کے رام لیلا میدان میں جاری بی جے پی کے قومی کنوینشن میں بی جے پی کے کاریہ کرتاؤں سے خطاب کیا۔ اس موقع پر اپنی تقریر میں وزیر اعظم مودی نے پارٹی اور ملک کو درپیش متعدد مسائل پر تفصیل سے گفتگو کی۔

جناب ارجیت پٹیل نے ریزرو بینک کے گورنر کی حیثیت سے زبردست کام کیا ہے: وزیر اعظم مودی

January 02nd, 05:49 pm

سی بی آئی اور آر بی آئی جیسے اداروں پر اپوزیشن کے تبصرے پر نکتہ چینی کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ’’کانگریس کو اس معاملے میں بولنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ دس طویل برسوں تک وزیر اعظم کے دفتر کو کمزور بنایا گیا اور ایک این اے سی کی تشکیل کی گئی۔ یہ دراصل اداروں کی بے حرمتی کرنا ہے۔ پی ایم او کو بااختیار بنائے جانے کا یہ کون سا عمل تھا؟ مرکزی کابینہ ایک بڑا فیصلہ لیتی ہے اور ایک بڑا لیڈر ایک کانفرنس میں اس فیصلے کی دستاویز کو پھاڑ دیتا ہے، ایک ادارے کے لئے یہ کس طرح کا احترام ہے؟‘‘

Our mission is to build a prosperous India. To achieve this, it is essential to fight relentlessly against corruption: PM Narendra Modi

November 18th, 11:36 am



Nation has lost faith in the CBI...do not spread lies to defame Gujarat: CM attacks Congress-led UPA on misuse of CBI

June 24th, 01:20 pm

Nation has lost faith in the CBI...do not spread lies to defame Gujarat: CM attacks Congress-led UPA on misuse of CBI

Congress only putting up candidates, it is CBI that is fighting upcoming Gujarat Elections: CM

October 09th, 11:32 pm

Congress only putting up candidates, it is CBI that is fighting upcoming Gujarat Elections: CM

"ભારતમાતાના દિકરા મોદીને જેલમાં પૂરવાના અને વિદેશી એવા સોનિયાના સગા કવાટ્રોચીને સીબીઆઇ છોડી મૂકે - નરેન્દ્ર મોદી

April 29th, 06:01 am

ભારતમાતાના દિકરા મોદીને જેલમાં પૂરવાના અને વિદેશી એવા સોનિયાના સગા કવાટ્રોચીને સીબીઆઇ છોડી મૂકે - નરેન્દ્ર મોદી