Cabinet approves continuation of the Pradhan Mantri Fasal Bima Yojana
January 01st, 03:07 pm
The Union Cabinet chaired by the Prime Minister Shri Narendra Modi today approved continuation of the Pradhan Mantri Fasal Bima Yojana and Restructured Weather Based Crop Insurance Scheme till 2025-26 with an overall outlay of Rs.69,515.71 Crore from 2021-22 to 2025-26. The decision will help in risk coverage of crops from non-preventable natural calamities for farmers across the country till 2025-26.کھجوراہو، مدھیہ پردیش میں کین-بیتوا ندی جوڑو قومی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 25th, 01:00 pm
ویروں کی دھرتی، ای بندیل کھنڈ پے رے وے وارے سبئی جنن کھوں ہمائی طرف سے ہاتھ جور کیں رام رام پوچے۔ مدھیہ پردیش کے گورنر جناب منگو بھائی پٹیل، محنتی وزیر اعلیٰ بھائی موہن یادو جی، مرکزی وزیر بھائی شیوراج سنگھ جی، وریندر کمار جی، سی آر پاٹل جی، نائب وزیر اعلیٰ جگدیش دیوڑا جی، راجندر شکلا جی، دیگر وزراء، اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی، دیگر تمام معززین، معزز سنتوں اور مدھیہ پردیش کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کھجوراہو، مدھیہ پردیش میں دریائے کین-بیتوا کو جوڑنے والے قومی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا
December 25th, 12:30 pm
سابق وزیر اعظم جناب اٹل بہاری واجپئی کے 100ویں یوم پیدائش کے موقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے کھجراہو میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے ہندوستان اور دنیا کے عیسائی برادری کے لوگوں کو کرسمس کی مبارکباد دی۔ اس بات کو یاد کرتے ہوئے کہ وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو کی قیادت میں حکومت نے اپنی تشکیل کا ایک سال مکمل کر لیا ہے، جناب مودی نے مدھیہ پردیش کے لوگوں کو اس کے لیے بھی مبارکباد دی۔ انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ ایک سال میں ہزاروں کروڑ روپے سے زیادہ کے نئے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کے نفاذ کے ساتھ ترقیاتی کاموں میں تیزی آئی ہے۔ وزیر اعظم نے ریمارک کیا کہ آج تاریخی کین-بیتوا ندی کو جوڑنے کے منصوبے، داؤدھن ڈیم اور اومکاریشور تیرتے سولر پروجیکٹ - ایم پی کا پہلا شمسی توانائی پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔ انہوں نے مدھیہ پردیش کے لوگوں کو اس کے لیے مبارکباد دی۔گجرات کے امریلی میں ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھنے اور افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 28th, 04:00 pm
اسٹیج پر موجودگجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت جی، گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل جی، مرکز میں میرے ساتھی سی آر۔ پاٹل جی اور گجرات کے میرے بھائی اور بہن، اور آج خاص طور پر امریلی کےمیرے بھائی اور بہن۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے امریلی، گجرات میں 4,900 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا
October 28th, 03:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے امریلی میں 4,900 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ آج کے ترقیاتی منصوبوں میں ریل، سڑک، پانی اور سیاحت کے شعبے شامل ہیں۔ ان سے ریاست کے امریلی، جام نگر، موربی، دیو بھومی دوارکا، جوناگڑھ، پور بندر، کچھ اور بوٹاڈ اضلاع کے شہریوں کو فائدہ ہوگا۔'من کی بات' کے سننے والے اس پروگرام کے اصل اینکر ہیں: پی ایم مودی
September 29th, 11:30 am
’من کی بات‘ کے سامعین ہی اس پروگرام کے حقیقی سہولت کار ہیں۔ عام طور پر یہ تاثر قائم ہو گیا ہے کہ جب تک چٹ پٹی یا منفی باتیں نہ ہوں اس کوزیادہ توجہ نہیں ملتی۔ لیکن 'من کی بات' نے ثابت کر دیا ہے کہ ملک کے لوگ مثبت معلومات کے کتنے بھوکے ہیں۔ لوگ مثبت چیزیں، متاثر کن مثالیں، حوصلہ افزا کہانیاں پسند کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر 'چکور' نامی ایک پرندہ ہے، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ صرف بارش کی بوندیں پیتا ہے۔ 'من کی بات' میں ہم نے دیکھا کہ کس طرح لوگ 'چکور' پرندے کی طرح ملک کی کامیابیوں اور لوگوں کی اجتماعی کامیابیوں کو اتنے فخر سے سنتے ہیں۔ 'من کی بات' کے 10 سالہ سفر نے ایک ایسی سیریز بنائی ہے جس میں ہر قسط کے ساتھ نئی کہانیاں، نئے ریکارڈ اور نئی شخصیات شامل ہوتی ہیں۔ ہمارے معاشرے میں اجتماعیت کے جذبے سے جو بھی کام ہو رہا ہے، اسے 'من کی بات' کے ذریعے عزت ملتی ہے۔ میرا دل بھی اس وقت فخر سے لبریز ہوجاتا ہے جب میں 'من کی بات' کے لیے موصول ہونے والے خطوط کو پڑھتا ہوں۔No power can stop the country whose youth is moving ahead with the resolve of Nation First: PM Modi
January 28th, 01:37 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed the National Cadet Corps Rally at Cariappa Ground in New Delhi. The PM talked about the steps being taken to strengthen the NCC in the country in a period when the country is moving forward with new resolutions. He elaborated on the steps being taken to open the doors of the defence establishments for girls and women.وزیر اعظم نے کری اَ پّا گراؤنڈ میں این سی سی پی ایم ریلی سے خطاب کیا
January 28th, 01:36 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کری اپا گراؤنڈ میں نیشنل کیڈٹ کورپس ریلی سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا، این سی سی دستوں کے مارچ پاسٹ کا جائزہ لیا اور این سی سی کیڈٹس کو آرمی ایکشن، سلیتھرنگ، مائیکرو لائٹ فلائنگ، پیرا سیلنگ کے ساتھ ساتھ ثقافتی پروگراموں میں اپنی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھی دیکھا۔ بہترین کیڈٹس نے وزیراعظم سے میڈل اور بیٹن (چھڑی) بھی وصول کی۔چھوٹی کوششیں اکثر بڑی تبدیلیوں کا باعث ہوتی ہیں : وزیر اعظم مودی
September 26th, 11:30 am
پہلے ہمارے گھروں میں خاندان کے بزرگ اس شلوک کو بچوں کے لیے یاد کرواتے تھے اور اس سے ہمارے ملک میں نیدیوں کے تئیں یقین بھی پیدا ہوتا تھا۔ وسیع و عریض ہندوستان کا ایک نقشہ ذہن میں نقش ہوجاتا تھا۔ ندیوں سے ربط قائم ہوتاتھا۔ جس ندی کو ماں کے طور پر ہم جانتے ہیں ، دیکھتے ہیں ، جیتے ہیں اس ندی کے تئیں ایک یقین کا جذبہ پیدا ہوتا تھا۔ ایک سنسکار کا عمل تھا۔عالمی یوم ماحولیات پر وزیراعظم کی تقر یر کا متن
June 05th, 11:05 am
اگر آپ غور کریں تو آج سے 7-8 برس قبل ، ملک میں ایتھنول کی باتیں بہت کم شاذو نادر ہوتی تھیں۔ کوئی اس کا ذکر نہیں کرتا تھا۔ اور اگر ذکر کربھی دیا تو جیسے روزمرہ کی بات ہوتی ہے ایسی ہی ہوجاتا تھا۔ لیکن اب ایتھنول، 21 ویں صدی کے ہندستان کی بڑی ترجیحات سے وابستہ ہے۔ ایتھنول پر ماحولیات کے فوکس کے ساتھ ہی ایک بہتر کسانوں کی زندگی پر بھی پڑ رہا ہے۔ آج ہم نے پیٹرول میں 20 فی صد ایتھنول کے بلینڈنگ کے 2025 تک پورا کرنے کا عہدہ کیا ہے۔ پہلے جب ہدف سوچا تھا، تو یہ سوچا تھا کہ یہ 2030 تک یہ ہم کریں گے۔ لیکن گزشتہ کچھ دنوں میں جس طرح سے کامیابیاں ملی ہیں، عوام الناس کا تعاون ملا ہے ، لوگوں میں بیداری آئی ہے ، اور ہر کوئی اس کی اہمیت کو سمجھنے لگے ہے۔ اور اس کے سبب اب ہم نے 2030 میں جو کرنا چاہتے تھے، اسے 5 سال کم کرکے 2025 تک کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ پانچ سال ایڈوانس۔ماحولیات کے عالمی دن کے پروگرام سے وزیر اعظم کا خطاب
June 05th, 11:04 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ماحولیات کے عالمی دن کے پروگرام سے خطاب کیا۔ یہ پروگرام آج پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت اور وزارت ماحولیات و جنگلات اور ماحولیاتی تبدیلی کے ذریعے مشترکہ طور پر ویڈیو کانفرنس کے توسط سے منعقد کیا گیا۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم نے پونہ کے ایک کسان سے گفتگو کی جنہوں نے نامیاتی کھیتی اور زراعت میں بائیو ایندھن کے استعمال سے متعلق اپنے تجربات شیئر کیے۔کیچ دی رین مہم کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
March 22nd, 12:06 pm
نئی دلّی ، 22 مارچ / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پانی کے عالمی دن کے موقع پر ‘ جل شکتی ابھیان : کیچ دا رین ’ مہم کا آغاز کیا ۔ کین بیتوا لنک پروجیکٹ کے نفاذ کے لئے ، جو دریاؤں کو مربوط کرنے سے متعلق قومی منصوبے کا پہلا پروجیکٹ ہے ، وزیر اعظم کی موجودگی میں مدھیہ پردیش اور اتر پردیش کے وزرائے اعلیٰ نے معاہدے کی عرضداشت ( ایم او اے ) پر دستخط کئے ۔ وزیر اعظم نے راجستھان ، اترا کھنڈ ، کرناٹک ، مہا راشٹر اور گجرات میں سرپنچوں اور وارڈ کے پنچوں کے ساتھ بات چیت بھی کی ۔وزیر اعظم نے پانی کے عالمی دن کے موقع پر ‘ جَل شکتی ابھیان : کیچ دا رین ’ مہم کا آغاز کیا
March 22nd, 12:05 pm
نئی دلّی ، 22 مارچ / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پانی کے عالمی دن کے موقع پر ‘ جل شکتی ابھیان : کیچ دا رین ’ مہم کا آغاز کیا ۔ کین بیتوا لنک پروجیکٹ کے نفاذ کے لئے ، جو دریاؤں کو مربوط کرنے سے متعلق قومی منصوبے کا پہلا پروجیکٹ ہے ، وزیر اعظم کی موجودگی میں مدھیہ پردیش اور اتر پردیش کے وزرائے اعلیٰ نے معاہدے کی عرضداشت ( ایم او اے ) پر دستخط کئے ۔ وزیر اعظم نے راجستھان ، اترا کھنڈ ، کرناٹک ، مہا راشٹر اور گجرات میں سرپنچوں اور وارڈ کے پنچوں کے ساتھ بات چیت بھی کی ۔وزیراعظم 22 مارچ کو ’جل شکتی مہم :بارش کو پکڑو ‘کا آغاز کریں گے
March 21st, 12:54 pm
نئی دہلی،21مارچ 2021/وزیراعظم جناب نریندر مودی ورلڈ واٹر ڈے (عالمی یوم پانی) کے موقع پر یعنی 22 مارچ 2021 کو 12.30 ویڈیو کانفرسنگ کے ذریعہ ’ جل شکتی ابھیان ‘:بارش کو پکڑو‘ مہم کا آغاز کریں گے۔ وزیراعظم کی موجودگی میں جل شکتی کے مرکزی وزیر مدھیہ پردیش اور اترپردیش کے وزرائے اعلی کے مابین کین بیتوا لنک پروجیکٹ کو جو دریاؤں کے باہمی رابطے کے قومی تناظر کے منصوبے کا پہلا منصوبہ ہے ، کو بھی عملی جامہ پہنانے کے لئے تاریخی مفاہمت نامے پر دستخط کئے جائیں گے۔