متحدہ عرب امارات کے ابوظہبی میں ‘اہلاً مودی’ تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 13th, 11:19 pm
آج ابوظہبی میں آپ لوگوں نے نئی تاریخ رقم کی ہے۔ آپ لوگ متحدہ عرب امارات کے کونے کونے اور ہندوستان کی مختلف ریاستوں سے آئے ہیں، لیکن سب کے دل جڑے ہوئے ہیں۔ اس تاریخی اسٹیڈیم میں دل کی ہر دھڑکن کہہ رہی ہے – ہندوستان-یو اے ای دوستی زندہ باد! ہر سانس کہہ رہی ہے – ہندوستان-یو اے ای دوستی زندہ باد! ہر آواز کہہ رہی ہے – ہندوستان-یو اے ای دوستی زندہ باد! بس... اس لمحے کو جینا ہے... اسے بھرپور طریقے سے جینا ہے۔ آج وہ یادیں بچا کر رکھنی ہیں ، جو زندگی بھر آپ کے ساتھ رہنے والی ہیں۔ یادیں جو زندگی بھر میرے ساتھ رہیں گی۔متحدہ عرب امارات میں ہندوستانی کمیونٹی تقریب – ‘‘اھلاًمودی’’ میں وزیر اعظم کی بات چیت
February 13th, 08:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات میں ہندوستانی کمیونٹی سے ‘اھلاً مودی’ پروگرام میں خطاب کیا، جو کہ متحدہ عرب امارات میں ہندوستانی کمیونٹی کی طرف سے ان کے اعزاز میں منعقد کیا گیا تھا۔ اس تقریب میں 7 امارات سے ہندوستانی تارکین وطن نے شرکت کی اور اس میں تمام کمیونٹیز کے ہندوستانی شامل تھے۔ سامعین میں اماراتی بھی شامل تھے۔Prime Minister’s meeting with President of the UAE
February 13th, 05:33 pm
Prime Minister Narendra Modi arrived in Abu Dhabi on an official visit to the UAE. In a special and warm gesture, he was received at the airport by the President of the UAE His Highness Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan, and thereafter, accorded a ceremonial welcome. The two leaders held one-on-one and delegation level talks. They reviewed the bilateral partnership and discussed new areas of cooperation.سری لنکا اور ماریشس میں یو پی آئی خدمات کے آغاز پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 12th, 01:30 pm
آج کا دن، بحر ہند کے تین دوست ممالک کے لیے ایک خاص دن ہے۔ آج ہم اپنے تاریخی تعلقات کو جدید ڈیجیٹل طریقے سے منسلک کر رہے ہیں۔ یہ ہمارے عوام کی ترقی کے لیے ہمارے عزم کا ثبوت ہے۔ فن ٹیک کنیکٹیویٹی کے ذریعے نہ صرف سرحد پار لین دین، بلکہ سرحد پار رابطے بھی مضبوط ہوں گے۔ ہندوستان کا یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس یعنی یو پی آئی ، اب ایک نئی ذمہ داری نبھا رہا ہے --شراکت داروں کو ہندوستان کے ساتھ متحد کرنا۔وزیر اعظم نے ماریشس کے وزیر اعظم اور سری لنکا کے صدر کے ساتھ مشترکہ طور پریو پی آئی خدمات کا افتتاح کیا
February 12th, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سری لنکا کے صدر جناب رانیل وکرما سنگھے اور ماریشس کے وزیر اعظم جناب پراوِند جگناوتھ کے ساتھ مشترکہ طور پر سری لنکا اور ماریشس میں یونیفائیڈ پیمنٹ انٹرفیس (یو پی آئی) خدمات کے آغاز اور ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ماریشس میں ‘روپے’ کا رڈ کی خدمات کا بھی افتتاح کیا۔وگیان بھون، نئی دہلی میں ویجیلنس بیداری ہفتہ سے متعلق پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 03rd, 01:29 pm
یہ ویجیلنس ہفتہ سردار صاحب کے یوم پیدائش سے شروع ہوا ہے۔ سردار صاحب کی پوری زندگی ایمانداری، شفافیت اور عوامی خدمت کے لیے وقف تھی۔ اور اسی عزم کے ساتھ، آپ نے ویجیلنس کے بارے میں بیداری کی یہ مہم چلائی ہے۔ اس بار آپ سبھی ’ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے بدعنوانی سے پاک ہندوستان‘ کے عزم کے ساتھ ویجیلنس ہفتہ منا رہے ہیں۔ یہ عزم آج کے وقت کا تقاضہ ہے، موزوں ہے اور اہل وطن کے لیے بھی یکساں اہمیت کا حامل ہے۔PM addresses programme marking Vigilance Awareness Week in New Delhi
November 03rd, 01:18 pm
PM Modi addressed the programme marking Vigilance Awareness Week of Central Vigilance Commission. The Prime Minister stressed the need to bring in common citizens in the work of keeping a vigil over corruption. No matter how powerful the corrupt may be, they should not be saved under any circumstances, he said.وزیراعظم 2 اگست کو ڈیجیٹل ادائیگی کے طریقۂ کار ای- روپی کا آغاز کریں گے
July 31st, 08:24 pm
وزیراعظم نے ہمیشہ ہی ڈیجیٹل اقدامات کی قیادت کی ہے۔ کئی برسوں میں ، اس بات کویقینی بنانے کے لیے بہت سے پروگرام شروع کیے گئے ہیں کہ ان کے فوائد ان کے مقررہ مستفیدین تک پہنچ جائے اور اس میں کسی طرح کی خرد برد نہ ہو سکے اور حکومت اور مستفیدین کے درمیان کم سے کم لوگوں کا دخل ہو۔ الیکٹرانک واؤچر کا تصور اچھی حکمرانی کے اِس وِژن کو آگے بڑھاتا ہے۔When the chips were down, your code kept things running: PM Modi to IT industry
February 17th, 12:31 pm
نئی دہلی، 17 فروری 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ نیس کام ٹیکنالوجی اینڈ لیڈر شپ فورم (این ٹی ایل ایف) سے خطاب کیا۔وزیراعظم نے نیس کام ٹیکنالوجی اینڈ لیڈر شپ فورم سے خطاب کیا
February 17th, 12:30 pm
نئی دہلی، 17 فروری 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ نیس کام ٹیکنالوجی اینڈ لیڈر شپ فورم (این ٹی ایل ایف) سے خطاب کیا۔راجیہ سبھا میں وزیر اعظم کے ذریعہ صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریے کی تحریک کا متن
February 08th, 08:30 pm
وزیرا عظم جناب نریندر مودی نے آج راجیہ سبھا میں صدر جمہوریہ کے خطاب پر پیش کی گئی شکریہ کی تحریک کا جواب دیا ۔انہوں نے بحث میں حصہ لینے اور شرکت کرنے کیلئے ایوان بالا کے ممبروں کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے کہا کہ صدر جمہوریہ کے خطاب سے اس دنیا کے کہ جو سخت چیلنجوں کا سامنا کررہی ہے ،امید اور اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔وزیر اعظم کا صدر کے خطاب پر پیش شکریہ کی تحریک پر راجیہ سبھا میں جواب
February 08th, 11:27 am
وزیرا عظم جناب نریندر مودی نے آج راجیہ سبھا میں صدر جمہوریہ کے خطاب پر پیش کی گئی شکریہ کی تحریک کا جواب دیا ۔انہوں نے بحث میں حصہ لینے اور شرکت کرنے کیلئے ایوان بالا کے ممبروں کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے کہا کہ صدر جمہوریہ کے خطاب سے اس دنیا کے کہ جو سخت چیلنجوں کا سامنا کررہی ہے ،امید اور اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔یونیورسٹی آف میسور کے صد سالہ تقسیم اسناد جلسے سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 19th, 11:11 am
کرناٹک کے گورنر اور میسور یونیورسٹی کے چانسلر جناب وجو بھائی والا جی، کرناٹک کے وزیر تعلیم ڈاکٹر سی این اشوت نرائن جی، میسور یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر جی ہیمنت کمار جی، اس پروگرام میں موجود سبھی اساتذہ ، طلباء اور طالبات، والدین، خواتین و حضرات! سب سے پہلے آپ سبھی کو میسورو دشارا، ناڑ ہبا، کی بے شمار نیک خواہشات!وزیر اعظم نے میسور یونیورسٹی کے صد سالہ کانوکیشن سے خطاب کیا
October 19th, 11:10 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج میسور یونیورسٹی کے صد سالہ کانوکیشن 2020 سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب کیا۔We've to take Indian economy out of 'command and control' and take it towards 'plug and play': PM
June 11th, 10:36 am
PM Narendra Modi addressed the Annual Plenary Session of the Indian Chamber of Commerce (ICC) via video conferencing. He said that India should convert the COVID-19 crisis into a turning point towards becoming a self-reliant nation.PM Modi addresses Annual Plenary Session of the ICC via video conferencing
June 11th, 10:35 am
PM Narendra Modi addressed the Annual Plenary Session of the Indian Chamber of Commerce (ICC) via video conferencing. He said that India should convert the COVID-19 crisis into a turning point towards becoming a self-reliant nation.کرلوسکرگروپ کی صدی تقریبات سے وزیراعظم کے خطاب کامتن
January 06th, 06:33 pm
نئی دہلی ،06جنوری : آپ سبھی کو نئے سال کی بہت بہت مبارکباد ۔کرلوسکرگروپ کی اوران کے لئے تویہ ایک دوہرے جشن کا موقع ہے ۔ ملک کی تعمیرمیں تعاون کے 100برس پورے ہورہے ہیں اور کرلوسکرگروپ کو میں بہت بہت مبارکباد دیتاہوں ۔وزیراعظم کی کرلوسکر برادرس لمٹیڈ کی صدسالہ تقریبات میں شرکت
January 06th, 06:32 pm
نئی دہلی 07 جنوری 2020 ۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دلی میں منعقدہ کرلوسکر برادرس لمیٹیڈ( کے بی ایل ) کی صدسالہ تقریبات میں شرکت کی ۔انہوں نے کے بی ایل کے 100برس مکمل ہونے کی یاد میں ایک ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا۔وزیراعظم نے آنجہانی جناب لکشمن راؤ کرلوسکر جو کرلوسکر برادرس کے بانی تھے ، کی سوانح کی ہندی زبان کی کتابی شکل بھی جاری کی۔ یہ سوانح اس عنوان سے شائع ہوئی ہے: ’’یانترک کی یاترا – دی مین ہومیڈ مشینس ‘‘ یعنی ایسے انجنیر کا سفر جس نے مشینیں بنائیں ۔India and Bahrain have deep rooted ancient ties: PM Modi
August 24th, 09:39 pm
PM Narendra Modi addressed a community programme in Bahrain. He spoke at length about India's growth and shed light on initiatives to make the country a $5 trillion economy. The PM appreciated the Indians living Bahrain and applauded them for their contributions. PM Modi also highlighted how the entire world was astonished by India's successful space missions.Prime Minister Modi addresses community programme in Bahrain
August 24th, 09:38 pm
PM Narendra Modi addressed a community programme in Bahrain. He spoke at length about India's growth and shed light on initiatives to make the country a $5 trillion economy. The PM appreciated the Indians living Bahrain and applauded them for their contributions. PM Modi also highlighted how the entire world was astonished by India's successful space missions.