ہند-سری لنکا مشترکہ بیان: مشترکہ مستقبل کے لیے شراکت داری کو فروغ دینا
December 16th, 03:26 pm
ہندوستان کے وزیر اعظم عزت مآب جناب نریندر مودی اور سری لنکا کے صدر عزت مآب انورا کمارا دیسانائکا نے 16 دسمبر 2024 کو نئی دہلی میں دیسانائکا کےجمہوریہ ہند کے سرکاری دورے کے دوران ملاقات میں جامع اور نتیجہ خیز بات چیت کی ۔وزیراعظم نے گریناڈا کے وزیراعظم سے ملاقات کی
November 21st, 10:44 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 20 نومبر کو جارج ٹاؤن، گیانا میں دوسرے انڈیا-کیرکوم سمٹ کے موقع پر گریناڈا کے وزیر اعظم عزت مآب جناب ڈکن مچل سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
November 21st, 10:42 pm
وزیر اعظم نے ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کی جانب سے بھارت کے معروف یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس (یو پی آئی) پلیٹ فارم کو اپنانے پر وزیر اعظم راؤلی کو مبارکباد دی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے شعبے میں مزید تعاون کا یقین دلایا۔ انہوں نے وزیر اعظم راؤلی کی رواں سال کے اوائل میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 مردوں کے کرکٹ ورلڈ کپ کی کامیاب میزبانی پر بھی تعریف کی۔وزیراعظم نے ڈومینیکا کے وزیراعظم سے ملاقات کی
November 21st, 09:29 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جارج ٹاؤن، گیانا میں دوسرے بھارت-کیرکوم سربراہی اجلاس کے موقع پر ڈومینیکا کے وزیر اعظم عزت مآب جناب روزویلٹ اسکریٹ سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے سینٹ لوسیا کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
November 21st, 10:13 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے20 نومبر کو دوسرے ہندوستان- کیریکوم سربراہ اجلاس کے موقع پر سینٹ لوسیا کے وزیر اعظم عزت مآب جناب فلپ جے پیئرکے ساتھ نتیجہ خیز گفتگو کی ۔وزیر اعظم نے گیانا کے صدر سے سرکاری سطح پر بات چیت کی
November 21st, 04:23 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 20 نومبر کو جارج ٹاؤن کے اسٹیٹ ہاؤس میں عزت مآب ڈاکٹر محمد عرفان علی سے ملاقات کی۔ اسٹیٹ ہاؤس پہنچنے پر صدر علی نے ان کا استقبال کیا اور انہیں گارڈ آف آنر دیا۔دوسری انڈیا کیریکوم چوٹی کانفرنس میں وزیر اعظم کے افتتاحی کلمات
November 21st, 02:15 am
میرے دوست صدر عرفان علی اور وزیر اعظم ڈیکون مچل کے ساتھ دوسری بھارت-کیرکوم سمٹ کی میزبانی کرتے ہوئے مجھے دلی خوشی ہو رہی ہے۔ میں کیرکوم خاندان کے تمام اراکین کو دل سے خوش آمدید کہتا ہوں اور صدر عرفان علی کا اس سمٹ کے شاندار انعقاد کے لیے خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں۔دوسری ہندوستان-کیری کوم سمٹ
November 21st, 02:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی اور گریناڈا کے وزیراعظم، جناب ڈِکون مچیل، جو کہ اس وقت کیری کوم کے چیئرمین ہیں، نے 20 نومبر 2024 کو جارج ٹاؤن میں دوسری بھارت-کیری کوم سمٹ کی صدارت کی۔ وزیراعظم نے گیانا کے صدرعزت مآب عرفان علی کا اس سمٹ کی میزبانی کے لیے شکریہ ادا کیا۔ پہلی بھارت-کیری کوم سمٹ 2019 میں نیو یارک میں ہوئی تھی۔ اس سمٹ میں گیانا کے صدر اور گریناڈا کے وزیراعظم کے علاوہ مندرجہ ذیل شخصیات نے شرکت کی: