دربھنگا، بہار میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھے جانے، افتتاح کیے جانے اور قوم کے نام وقف کیے جانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 13th, 11:00 am
راجا جنک، سیتا میاّ کوی راج ودیاپتی کے ای پاون متھلا بھومی کے نمن کریں چھی۔ گیان۔ دھان۔ پان۔ مکھان۔۔۔ یہ سمردھ گوروشالی دھرتی پر اپنے سب کے ابھی نندن کرے چھی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہار میں 12,100 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، سنگ بنیاد رکھا اور قوم کو وقف کیا
November 13th, 10:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے دربھنگہ میں تقریباً 12,100 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ ترقیاتی منصوبوں میں صحت، ریل، سڑک، پٹرولیم اور قدرتی گیس کے شعبے شامل ہیں۔NDA government has a proven track record and a clear vision for the future: PM Modi in Buxar, Bihar
May 25th, 11:50 am
While addressing the third massive rally of the day in Buxar, Bihar, PM Modi called attention to the forces obstructing India's progress, “Today, the Mahayagya of a Viksit Bharat is in progress. You can see who is hindering this national effort. When India stands united, these forces mock our resolve for development. While the whole country celebrates and Buxar sends gifts for Ramlala, who boycotts the consecration and calls the temple impure? These are the people of Congress, RJD, and the INDI Alliance. They obstruct every sacred effort. People of the virtuous land of Buxar, will you not answer these forces? Will they not get a full response?Today, Ramlala sits in a grand temple, and there is no unrest: PM Modi in Karakat, Bihar
May 25th, 11:45 am
Prime Minister Narendra Modi graced the historic lands of Karakat, Bihar, vowing to tirelessly drive the nation’s growth and prevent the opposition from piding the country on the grounds of inequality.PM Modi addresses vivacious crowds in Pataliputra, Karakat & Buxar, Bihar
May 25th, 11:30 am
Prime Minister Narendra Modi graced the historic lands of Pataliputra, Karakat & Buxar, Bihar, vowing to tirelessly drive the nation’s growth and prevent the opposition from piding the country on the grounds of inequality.گوہاٹی میں سنگ بنیاد رکھنے، افتتاح کرنے اور مختلف پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 04th, 12:00 pm
آسام کے گورنر گلاب چند کٹاریہ جی، وزیر اعلیٰ ڈاکٹر ہمانتا بسوا سرما جی، کابینہ میں میرےرفیق کار سربانند سونووال جی، رامیشور تیلی جی، آسام حکومت کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ اور ایم ایل ایز، مختلف کونسلوں کے سربراہان، اور میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم نے گوہاٹی، آسام میں 11000 کروڑ روپئے کے بقدر کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا
February 04th, 11:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آسام کے گوہاٹی میں 11,000 کروڑ روپے کے بقدر کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ ان میں گوہاٹی کے اہم توجہ والے علاقوں میں کھیلوں اور طبی بنیادی ڈھانچے اور رابطے کو فروغ دینے کے منصوبے شامل ہیں۔شریکھوڈل دھام ٹرسٹ-کینسر ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کے دوران وزیر اعظم کے ویڈیو پیغام کا متن
January 21st, 12:00 pm
آج، اس خاص موقع پر، کھوڈل دھام کی مقدس سرزمین اور ماں کھوڈل کے عقیدت مندوں سے جڑنا میرے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے۔ آج شریکھوڈل دھام ٹرسٹ نے عوامی فلاح و بہبود اور خدمت کے میدان میں ایک اور اہم قدم اٹھایا ہے۔ امریلی میں کینسر ہسپتال اور ریسرچ سینٹر کا کام آج سے شروع ہو رہا ہے۔ اگلے چند ہفتوں میں شریکھوڈل دھام ٹرسٹ کاگوڑ کے قیام کے 14 سال بھی مکمل ہو رہے ہیں ۔ آپ سب کو ان تقریبات کے لیے نیک خواہشات۔وزیر اعظم نے ویڈیو پیغام کے توسط سے شری کھوڈل دھام ٹرسٹ – کینسر ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھے جانے سے متعلق تقریب سے خطاب کیا
January 21st, 11:45 am
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کھوڈل دھام کی مقدس سرزمین اور کھوڈل ماں کے عقیدت مندوں کے ساتھ جڑنے میں بڑے اعزاز کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے اس بات پر زور دیا کہ شری کھوڈل دھام ٹرسٹ نے امریلی میں کینسر ہسپتال اور تحقیقی مرکز کا سنگ بنیاد رکھ کر عوامی بہبود اور خدمت کے میدان میں ایک اور اہم قدم اٹھایا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ شری کھوڈل دھام ٹرسٹ -کاگواڑ اپنے قیام کے 14 سال مکمل کرے گا ۔ انہوں نے اپنی نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔