کناڈا کی انویسٹ انڈیا کانفرنس میں وزیر اعظم کا کلیدی خطبہ
October 08th, 06:45 pm
سب سے پہلے، میں اس فورم کی تشکیل کے لیے جناب پریم وتس کو مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں۔ کناڈا کے اتنے سارے سرمایہ کاروں اور کاروباریوں کو یہاں دیکھنا خوش آئند ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ کو بھارت میں سرمایہ کاری اور کاروبار کے شاندار مواقع سے روبرو کرایا جا رہا ہے۔وزیر اعظم کا کناڈا میں انویسٹ انڈیا کانفرنس سے کلیدی خطاب
October 08th, 06:43 pm
وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستان غیر متنازعہ طور پروہ واحد ملک ہے جو اپنی سرمایہ کاری کے تمام معیارات میں چمک رہا ہے جیسے ہندوستان میں سیاسی استحکام ہے، سرمایہ کاری اور کاروبار دوست پالیسیاں ہیں ، حکمرانی میں شفافیت ہے اور اسی کے ساتھ ساتھ ہنر مند ٹیلنٹ پول اور ایک بڑی مارکیٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ادارہ جاتی سرمایہ کاروں، مینوفیکچررز ، اختراعی ماحولیاتی نظام کے حامیوں اور بنیادی ڈھانچہ کی کمپنیوں سمیت سب کے لئے مواقع موجود ہیں۔